counter easy hit

بین الاقوامی خبریں

شوہر نے محبت کی انوکھی مثال قائم کردی، ویڈیو دیکھیں لنک میں

شوہر نے محبت کی انوکھی مثال قائم کردی، ویڈیو دیکھیں لنک میں

شوہر نے محبت کی انوکھی مثال قائم کردی، بیوی اور 8 ماہ کے بچے کیلئے 23 فنکاروں کے ذریعے شاہکار تخلیق کروا دیئے اس کہانی میں  ایرنسٹ برلن نے خود کوئی فن پارہ تخلیق نہیں کیا۔ مگر 23 مصوروں کی خدمات کمیشن پر حاصل کیں۔  تاکہ ہو اس کی خوبصورت بیوی ایگنس کی پینٹنگز تیار […]

مزاحیہ ٹوئٹس ٹیکنالوجی کے بارے میں 2016 کے درست ترین تبصرے

مزاحیہ ٹوئٹس ٹیکنالوجی کے بارے میں 2016 کے درست ترین تبصرے

مزاحیہ ٹوئٹس ٹیکنالوجی کے بارے میں 2016 کے درست ترین تبصرے اس جدید دور میں،ہم میں سے بہت سے کچھ زیادہ کھاتے ہیں، سانس لیتے ہیں،اور براہ راست ٹیکنالوجی سے لطف اندوز ہوتے ہیں۔میرا مطلب ہے، ہم ٹیکنالوجی کے ذریعے بات چیت کرتے ہیں۔کام کرتے ہیں،اور اپنا فارغ وقت ٹیکنالوجی کے سہارے کاٹتے ہیں۔ (تمام […]

سال 2017 کا انوکھا ترین شخص

سال 2017 کا انوکھا ترین شخص

یہ شخص پہلے سے ہی 2017 میں سب سے زیادہ غیرمعمولی شخص ہے اس کی طاقت کا اندازہ لگانا مشکل ہے، انتہائی شاطر، چالاق، زیرک، بہادر، بے رحم اور دس مردوں کے برابر طاقت رکھنے والا ، اس کی غیر معمولی صلاحیتوں کی ویڈیو اور تصویر دیکھیں اور فیصلہ کریں کہ یہ 2017 کا غیر […]

اس کو جھیلنا مشکل ہی نہیں ناممکن ہے

اس کو جھیلنا مشکل ہی نہیں ناممکن ہے

جو ’شیب ڈاک بابٹیل‘ سے مزاحمت کر سکتے ہیں؟؟؟ اس لڑکی نے ایسی عجیب الخلقت مخلوق پالی جو نہ بھیڑ ہے نہ کتا، چھوٹی سے دم رکھتا ہے اورلگتا بھیڑ کی طرح ہے اور منہ کتے والا۔ اس کی زندگی کی کہانی ان تصاویر کی شکل میں بیان کی گئی ہے   Post Views – […]

امریکا خود کو جنگ کے لیے تیار کرلے ، چین کا انتباہ

امریکا خود کو جنگ کے لیے تیار کرلے ، چین کا انتباہ

دھمکیوں سے خوفزدہ نہیں،تحمل کا مظاہرہ کر رہے ہیں،بیان پر رد عمل بیجنگ: چین نے خبردار کیا ہے کہ صرف بڑے پیمانے پر جنگ ہی امریکا کو بیجنگ کی جنوبی چین جزائر تک رسائی سے روک سکتی ہے ۔امریکا اس غلط فہمی میں نہ رہے کہ چین اسکی دھمکیوں سے خوفزدہ ہو جائے گا۔چین کے […]

چین میں آئل ٹینکر ٹریفک میں پھنسی گاڑیوں پر چڑھ دوڑا، 6 افراد ہلاک

چین میں آئل ٹینکر ٹریفک میں پھنسی گاڑیوں پر چڑھ دوڑا، 6 افراد ہلاک

بیجنگ: چین کے صوبے گوانگ ژونگ کے ایکسپریس وے پر آئل ٹینکر سڑک پر کھڑی گاڑیوں پر چڑھ دوڑا جس کے نتیجے میں 6 افرا ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق چین کے صوبے گوانگ ژونگ کے ایکسپریس وے پر آئل ٹینکر ٹریفک میں پھنسی گاڑیوں پر چڑھ دوڑا جس […]

افغان فضائیہ کی ننگرہار میں بمباری سے داعش کے 42 جنگجو ہلاک

افغان فضائیہ کی ننگرہار میں بمباری سے داعش کے 42 جنگجو ہلاک

کابل: افغان فورسز نے صوبہ ننگرہار میں بمباری کے دوران داعش کے42 شدت پسندوں کی ہلاکت کا دعویٰ کیا ہے، داعش جنگجوؤں نے 65 گھروں کو نذر آتش کردیا۔ داعش شدت پسند ننگرہار میں افغان فضائیہ کی بمباری میں مارے گئے۔ داعش نے ننگرہار صوبے میں 65 گھروں کو آگ لگا دی۔ مقامی حکام کا کہنا […]

امریکا کی آن لائن ویب سائٹ ایمیزون پرگاندھی کی تصویر والی چپل کی فروخت

امریکا کی آن لائن ویب سائٹ ایمیزون پرگاندھی کی تصویر والی چپل کی فروخت

نئی دہلی: بھارتی پرچم کے پائیدان کی فروخت کے بعد آن لائن چیزیں فروخت کرنے والی سائٹ ایمیزون پر مہاتما گاندھی کی تصویر والی چپل کی فروخت نے ایک بار پھر بھارتیوں کے جذبات کو بھڑکا دیا۔ ایمیزون کی ویب سائٹ پر بھارتی پرچم کے پائیدان کی فروخت کے بعد ایمیزون نے ایک بار پھر بھارتیوں […]

ٹرمپ کیخلاف امریکا میں احتجاج کا نیا سلسلہ

ٹرمپ کیخلاف امریکا میں احتجاج کا نیا سلسلہ

ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف امریکا میں احتجاج کا نیا سلسلہ 20جنوری کو اُن کی حلف برداری تک جاری رہے گا تاہم ٹرمپ کسی کو خاطر میں لانے کو تیار نہیں۔ ٹرمپ کی بطور صدر پہلی ملاقات روسی صدر سے متوقع ہے۔ واشنگٹن میں انسانی حقوق کے گروپوں نے ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف مارچ کیا اور […]

ماسکو: مسافر طیارہ فضا میں آسمانی بجلی کی زد میں آ گیا

ماسکو: مسافر طیارہ فضا میں آسمانی بجلی کی زد میں آ گیا

ماسکو کے ایئر پورٹ سے اڑنے والا مسافر طیارہ فضا میں آسمانی بجلی کی زد میں آ گیا۔ ماسکو سے سوچی جانے والے مسافر طیارے کے ساتھ یہ واقعہ پیش آیا ،آسمانی بجلی ٹکرانے کے واقعے میں طیارہ محفوظ رہا اور سوچی ایئر پورٹ پر باحفاظت لینڈ کرگیا ۔ایئر پورٹ پر اترنے کے بعد طیارے […]

تارکین وطن کو روکنے کیلئے یورپی یونین کا لیبیا سے معاہدے پر زور

تارکین وطن کو روکنے کیلئے یورپی یونین کا لیبیا سے معاہدے پر زور

مالٹا کے وزیراعظم جوزف مسکت نے خبردار کیا ہے کہ بحیرہ روم سے تارکین وطن یورپی یونین میں داخلے سے روکنے کے لیے لیبیا کے ساتھ معاہدہ ضروری ہے۔ 2015ء میں یورپی یونین کی جانب سے ’صوفیہ‘ نامی بحری آپریشن کے آغاز کے بعد انسانی اسمگلرز افریقی مہاجرین کو شکستہ کشتیوں کے ذریعے بحیرہ روم […]

پیرس میں امن کانفرنس آج شروع ہوگی

پیرس میں امن کانفرنس آج شروع ہوگی

اسرائیل فلسطین تنازع پر پیرس امن کانفرنس آج ہو گی ،کانفرنس اسرائیل کی طرف واضح جھکاؤ رکھنے والے نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے لیے ایک پیغام ہوسکتی ہے۔ کانفرنس کا کے نکات میںدو ریاستی حل پر پیش رفت سے ہی امن عمل آگے بڑھایا جا سکتا ہے اور یہ کہ امریکی سفارتخانے کی […]

لندن میں حجاب کی ہوئی خاتون سےنسلی امتیازکا واقعہ

لندن میں حجاب کی ہوئی خاتون سےنسلی امتیازکا واقعہ

باحجاب خاتون کےساتھ لندن میں نسلی امتیازکا واقعہ پیش آیا ہے،واقعہ کنگز اسٹریٹ کے ریسٹورنٹ میں پیش آیاجہاں لوگوں کی کافی بڑی تعداد موجود تھی۔ برطانوی میڈیا کے مطابق نہیلا اشرف ریسٹورنٹ میں دوستوں کےساتھ بیٹھی تھیں جہاں ایک شخص نےبازو سےپکڑکر اسے برابھلا کہااور پھرچہرےپرتھوک دیا۔نہیلا اشرف نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہو ئے […]

برسلزکے علاقے مولن بیک میں فوج کا سرچ آپریشن،3گرفتار

برسلزکے علاقے مولن بیک میں فوج کا سرچ آپریشن،3گرفتار

برسلزکے علاقے مولن بیک میں بیلجین پولیس اور فوج نے سرچ آپریشن کیا ہے ،جس میں3مشتبہ افراد کو حراست میں لیا گیا ہے۔ پراسیکیوٹر کے مطابق سرچ آپریشن میں 3 افراد کو پوچھ گچھ کیلئے گرفتارکیا گیا ہے،پراسیکیوٹر نے ان طلاعات کی تردید کی ہے سرچ آپریشن کے دوران اسلحہ یا دھماکا خیز مواد برآمد […]

امریکا سے ہمیشہ تعلقات کی ضمانت نہیں ، جرمن چانسلر

امریکا سے ہمیشہ تعلقات کی ضمانت نہیں ، جرمن چانسلر

جرمن چانسلر انجیلا مرکل نے یورپی یونین کے رکن ممالک پر باہمی سیکورٹی اور دفاعی تعاون بڑھانے پر زور دیا ہے۔ مرکل کا کہنا ہے کہ اس بات کی کوئی ضمانت نہیں کہ امریکا سے تعلقات ہمیشہ استوارر ہیں۔ مرکل نے برسلز میں بلجیم کی لودن اور گینت یونیورسٹیوں سے ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری حاصل […]

اقوام متحدہ کے تحت شامی امن مذاکرات کا مطالبہ

اقوام متحدہ کے تحت شامی امن مذاکرات کا مطالبہ

فرانسیسی صدر فرانسوااولاند نے کہا ہے کہ شام میں جاری تنازع کے حل کے لیے جلد اقوام متحدہ کی نگرانی میں امن بات چیت کا انعقاد کیا جائے۔ فرانسیسی صدر فرانسوااولاند نے نئے سال کے آغاز پر دوسرے ممالک میں تعینات اپنے ملک کے سفیروں سے خطاب میں یہ مطالبہ کیا۔ انہوں نے کہا ہے […]

امریکی فوج کی مشرقی یورپ میں تعیناتی ،روس کا اظہار برہمی

امریکی فوج کی مشرقی یورپ میں تعیناتی ،روس کا اظہار برہمی

پولینڈ میں امریکی افواج کی تعیناتی اور جنگی سازو سامان پہنچنے پر روس نے اپنے شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ مشرقی یورپ میں گزشتہ روز ہزاروں امریکی فوجیوں کی تعیناتی کا عمل شروع ہوا جب کہ ساتھ ہی ٹینک اور دیگر بھاری اسلحہ کی منتقلی بھی منصوبے میں شامل ہے۔ روس کی طرف سے […]

اسرائیل کی شامی فوجی اڈے پر بمباری، اسد حکومت کی تل ابیب کو سنگین نتائج کی دھمکی

اسرائیل کی شامی فوجی اڈے پر بمباری، اسد حکومت کی تل ابیب کو سنگین نتائج کی دھمکی

دمشق: شام نے اسرائیل پر دمشق کے مغرب میں فوجی ہوائی اڈے پر بمباری کا الزام لگایا ہے۔ شام کے سرکاری ٹی وی چینل کے مطابق شامی فوج کا کہنا ہے کہنا ہے کہ المزہ کے ہوائی اڈے پر کئی راکٹ گرے ہیں جس کے باعث آگ لگ گئی۔ تاہم یہ واضح نہیں ہے کہ بمباری کے […]

ہیکنگ الزامات، ٹرمپ کا 90 روز میں رپورٹ جاری کرنے کا وعدہ

ہیکنگ الزامات، ٹرمپ کا 90 روز میں رپورٹ جاری کرنے کا وعدہ

واشنگٹن: امریکا کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وعدہ کیا ہے کہ وہ نوے دن کے اندر امریکی انتخاب کے دوران روسی ہیکنگ کے الزامات سے متعلق ایک رپورٹ جاری کریں گے۔ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں انھوں نے ہیکنگ کے دعوؤں کو قابلِ نفرت سیاسی کارندوں کی جانب سے بنائے جانے  والے حقائق کہا۔ ادھر […]

بھارت میں ذاکر نائیک کی این جی او نے پابندی چیلنج کردی

بھارت میں ذاکر نائیک کی این جی او نے پابندی چیلنج کردی

نئی دہلی: بھارتی مبلغ اور عالم دین ڈاکٹر ذاکرنائیک کی این جی اواسلامک ریسرچ فاؤنڈیشن (آئی آرایف) نے بھارت کی مرکزی حکومت کی جانب سے لگائی گئی پابندی کو عدالت میں چیلنج کردیا ہے۔عدالت نے فریقین کے دلائل سننے کے بعد مودی سرکار سے 17 جنوری کوکیس کی تمام تفصیلات طلب کرلیں۔ نئی دہلی ہائیکورٹٰ میں […]

نئی امریکی انتظامیہ کے ساتھ مل کر کام کریں گے، جلیل عباس جیلانی

نئی امریکی انتظامیہ کے ساتھ مل کر کام کریں گے، جلیل عباس جیلانی

واشنگٹن: امریکا میں تعینات پاکستانی سفریف جلیل عباس جیلانی کا کہنا ہے کہ نئی امریکی انتظامیہ کے ساتھ مل کر دونوں ممالک کی بہتری کے لئے کام کریں گے۔ واشنگٹن میں پاکستانی سفارتخانے میں امریکی میڈیا کے اعزاز میں ظہرانے سے گفتگو کرتے ہوئے جلیل عباس جیلانی نے کہا ہے کہ پاک امریکا تعلقات بہت اہمیت […]

برمنگھم: 15 جنوری بروز اتوار فلاحی تنظیم کے زیر اہتمام مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظاہم کے خلاف اور کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے احتجاجی مظاہرہ

برمنگھم: 15 جنوری بروز اتوار فلاحی تنظیم کے زیر اہتمام مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظاہم کے خلاف اور کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے احتجاجی مظاہرہ

برمنگھم(نمائندہ خصوصی) فلاحی ادارے بی ٹی ایم کے زیر اہتمام 15 جنوری کو کشمیری بھائیوں سے یکجہتی اور مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف وکٹوریہ سکوائر کے مقام پرمشعل بردار احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا۔ جس کا اہتمام کرنے والی بی ٹی ایم نامی تنظیم کی چیئرپرسن سمیرا فرخ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے […]