counter easy hit

شوہر نے محبت کی انوکھی مثال قائم کردی، ویڈیو دیکھیں لنک میں

شوہر نے محبت کی انوکھی مثال قائم کردی، بیوی اور 8 ماہ کے بچے کیلئے 23 فنکاروں کے ذریعے شاہکار تخلیق کروا دیئے

اس کہانی میں  ایرنسٹ برلن نے خود کوئی فن پارہ تخلیق نہیں کیا۔ مگر 23 مصوروں کی خدمات کمیشن پر حاصل کیں۔  تاکہ ہو اس کی خوبصورت بیوی ایگنس کی پینٹنگز تیار کر یں ۔ جوکہ شائد  انتہائی شیریں  اور حیرت انگیز ترین سالگرہ کا تحفہ  ثابت ہوا  جو کہ آج تک ہم نے دیکھا ہے۔

تئیس مصور جو کہ اس نے ’ریڈٹ گیٹس  ڈرآن سے حاصل کئے ۔ جنہیں ایگنس  انکے 8 ماہ کے بچے اور ایرنیسٹ برلن نے اپنی 40 تصاویر مہیا کیں۔  اور انہیں کہا کہ وہ  اپنی فنکارانہ صلاحتیں استعمال کرتے ہوئے انہیں اپنے فن میں ڈھالیں۔  نتیجتاً  اسے فنکارانہ تشریحات میں ڈھلے ہوئے فن پاروں کی سلسلہ وار تصاویر بن گئیں ۔ اور اس سلسلے کو محبت کی حرارت  کے نقطہ نظر سے متحد کیا گیا تھا۔ ویڈیو  میں بیوی کے تاثرات دیکھیں

Agnes’ Surprise Birthday video

Husband Hired 23 Artists To Make The Perfect Birthday Present For His Wife

Husband Hired 23 Artists To Make The Perfect Birthday Present For His Wife

2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 (2) 19 20 21 22 23 24

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website