counter easy hit

چین میں آئل ٹینکر ٹریفک میں پھنسی گاڑیوں پر چڑھ دوڑا، 6 افراد ہلاک

بیجنگ: چین کے صوبے گوانگ ژونگ کے ایکسپریس وے پر آئل ٹینکر سڑک پر کھڑی گاڑیوں پر چڑھ دوڑا جس کے نتیجے میں 6 افرا ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔

Oil tanker ran up on the cars stuck in traffic in China, kills 6 people

Oil tanker ran up on the cars stuck in traffic in China, kills 6 people

غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق چین کے صوبے گوانگ ژونگ کے ایکسپریس وے پر آئل ٹینکر ٹریفک میں پھنسی گاڑیوں پر چڑھ دوڑا جس کے نتیجے میں 6 افراد موقع پر ہی ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہو گئے۔مقامی میڈیا کے مطابق ایکسپریس وے پر ہونے والے حادثے کے بعد گاڑیوں میں آگ بھڑک اٹھی جس پر فائر بریگیڈ کے عملے نے کئی گھنٹوں  کی کوشش کے بعد  قابو پایا۔ اقوام متحدہ کے ادارے ڈبلیو ایچ او کے اعداد و شمار کے مطابق چین میں ہر سال تقریباً 2 لاکھ افراد ٹریفک حادثات میں اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website