counter easy hit

EXTRA

اسلامی تعاون تنظیم کے ادارہ برائے انسانی حقوق کا تین کشمیریوں کے ماورائے عدالت قتل کی تحقیقات کا مطالبہ

اسلامی تعاون تنظیم کے ادارہ برائے انسانی حقوق کا تین کشمیریوں کے ماورائے عدالت قتل کی تحقیقات کا مطالبہ

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) اسلامی تعاون کی تنظیم کے آزادانہ مستقل انسانی حقوق کمیشن نے بھارتی فوج کی طرف سے مقبوضہ کشمیر میں تین معصوم کشمیری مزدوروں کے ماورائے عدالت قتل کے اعتراف پران کے اقدام کی شدید مذمت کی۔ انسانی حقوق کے عالمی ادارے کی طرف سے سلسلے وار ٹوئٹر پیغامات میں قابض بھارتی […]

عوام عید الضحٰی پر کوروناوائرس سے بچنے کے لیے حکومتی ایس او پی فالو کریں۔حمزہ علی خان ایمرجنسی آفیسر راولپنڈی

عوام عید الضحٰی پر کوروناوائرس سے بچنے کے لیے حکومتی ایس او پی فالو کریں۔حمزہ علی خان ایمرجنسی آفیسر راولپنڈی

اسلام آباد(اصغر علی مبارک سے ) ایمرجنسی آفیسر راولپنڈی ریجن ریسکیو 1122 جناب حمزہ علی خان نے کہا ہے کہ عوام کو چاہیے کہ عید الضحٰی پر کوروناوائرس کے خطرات سے بچنے کے لیے حکومت کے قائم کردہ ایس اوپیز کو فالو کریں تاکہ پاکستان اس وبا کی صورت حال پر قابو پا سکے سمارٹ […]

وفاق کی ایف بی آرریونیو جمع کرنے میں ناکام، سندھ کے ریونیو میں پانچ فیصد سے زائد اضافہ ہوا، بلاول بھٹو

وفاق کی ایف بی آرریونیو جمع کرنے میں ناکام، سندھ کے ریونیو میں پانچ فیصد سے زائد اضافہ ہوا، بلاول بھٹو

اسلام آباد(نامہ نگارخصوصی) پی ٹی آئی کی ایف بی آر کی ناکامی کی وجہ سے پنجاب کو 483 ارب روپوں کا نقصان ہوا۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اپنے ایک ٹوئٹر پیغام میں کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی ایف بی آر کی ناکامی کی وجہ سے صوبوں کو خسارہ […]

بریکنگ نیوز: تبدیلی والوں کا شاندار کارنامہ ۔۔۔ پاکستان کے اہم ترین شہر میں نیا ڈیم بنانے کا اعلان ہو گیا

بریکنگ نیوز: تبدیلی والوں کا شاندار کارنامہ ۔۔۔ پاکستان کے اہم ترین شہر میں نیا ڈیم بنانے کا اعلان ہو گیا

کراچی (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر آبی وسائل فیصل واوڈا نے سندھ کےعوام کوخوشخبری سناتے ہوئے سندھ بیراج بنانےکااعلان کردیا اور کہا پانی کا مسئلہ حل کرنے جارہے ہیں، عمران کریڈٹ نہیں چاہتے مسائل کا حل چاہتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر آبی وسائل فیصل واوڈا نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کراچی کے پانی […]

زائد فیس وصولی؛ توہین عدالت کی درخواست دائر کرنے کی ہدایت

زائد فیس وصولی؛ توہین عدالت کی درخواست دائر کرنے کی ہدایت

کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے 3رکنی لارجر بینچ میں اسکول فیسوں میں اضافے سے متعلق درخواست گزار کو ہدایت کی کہ جو اسکول زائد فیس وصول کررہے ہیں ان کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کریں۔ عدالت نے بیکن ہاؤس کے وکیل کمال اظفر کو بینچ کی تشکیل پر تحریری اعتراض دائر کرنے کی ہدایت […]

اضافی بوجھ محمد عامر کی فٹنس کا امتحان لینے لگا

اضافی بوجھ محمد عامر کی فٹنس کا امتحان لینے لگا

ڈبلن: اضافی بوجھ محمد عامر کی فٹنس کا امتحان لینے لگا، گھٹنے کی پرانی انجری کے سبب اوور ادھورا چھوڑ کر جانے والے پیسر فزیو کی معاونت کے بعد اگلے روز بولنگ کے قابل ہوئے۔ کم بیک کے بعد فاسٹ بولر محمد عامر مسلسل تینوں فارمیٹ کے میچز کھیلنے کی وجہ سے فارم اور فٹنس مسائل کا شکار […]

سال 2017 کا انوکھا ترین شخص

سال 2017 کا انوکھا ترین شخص

یہ شخص پہلے سے ہی 2017 میں سب سے زیادہ غیرمعمولی شخص ہے اس کی طاقت کا اندازہ لگانا مشکل ہے، انتہائی شاطر، چالاق، زیرک، بہادر، بے رحم اور دس مردوں کے برابر طاقت رکھنے والا ، اس کی غیر معمولی صلاحیتوں کی ویڈیو اور تصویر دیکھیں اور فیصلہ کریں کہ یہ 2017 کا غیر […]