counter easy hit

برسلزکے علاقے مولن بیک میں فوج کا سرچ آپریشن،3گرفتار

برسلزکے علاقے مولن بیک میں بیلجین پولیس اور فوج نے سرچ آپریشن کیا ہے ،جس میں3مشتبہ افراد کو حراست میں لیا گیا ہے۔

US military operation in the Brussels area mullen Beg, 3 arrest

US military operation in the Brussels area mullen Beg, 3 arrest

پراسیکیوٹر کے مطابق سرچ آپریشن میں 3 افراد کو پوچھ گچھ کیلئے گرفتارکیا گیا ہے،پراسیکیوٹر نے ان طلاعات کی تردید کی ہے سرچ آپریشن کے دوران اسلحہ یا دھماکا خیز مواد برآمد کیا گیا ہے۔مولن بیک میں بیلجین پولیس اور فوج نے سرچ آپریشن میں چار گھروں کی تلاشی لی ۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website