counter easy hit

بین الاقوامی خبریں

یوکرین/نیوز بلیٹن کے دوران نیوز اینکر کا دانت گرگیا

یوکرین/نیوز بلیٹن کے دوران نیوز اینکر کا دانت گرگیا

اسلام آباد(یس اردو نیوز) یوکرین میں سینئر نیوزاینکر کا خبرنامے کے دوران دانت گرگیا۔نیوزاینکر نے اپنی ویڈیو سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹا گرام پر خود شیئرکردی۔ نیوز اینکر معمول کے مطابق یوکرین ٹی وی پر خبریں پڑھ رہی تھیں جب ان کو محسوس ہوا کہ ان کا آگے کا ایک دانت گر رہا ہے۔ […]

سعودی عرب/ خانہ کعبہ سمیت اہم مقامات اتوار سے داخلہ پرپابندی

سعودی عرب/ خانہ کعبہ سمیت اہم مقامات اتوار سے داخلہ پرپابندی

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) سعودی حکومت نے کرونا کی وباء کو پھیلنے سے روکنے کے مقصد کے تحت حج کے موقع پر اجازت کے بغیر مقامات مقدسہ میں اتوار کے روز سے داخلے پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ عرب خبررساں ادارے کے مطابق مقدس شہر مکہ میں کنٹرول سنٹرز کام کا آغاز […]

پاکستان اورامریکہ امن اورخوشحالی کیلئےشراکت دارہیں:اسدمجید

پاکستان اورامریکہ امن اورخوشحالی کیلئےشراکت دارہیں:اسدمجید

اسلام آباد(نامہ نگارخصوصی) پاکستان اور امریکہ امن اور خوشحالی کیلئے شراکت دار ہیں۔ امریکہ میں پاکستان کے سفیر اسد مجید خان نے امریکی جریدے میں اپنے ایک مضمون میں کہاکہ ہم نے ملکر کئی جنگیں لڑیں اور فتوحات اور کامیابیاں حاصل کیں ہماری شراکت داری مشترکہ مفادات اور اقدار پرمبنی ہے۔ اسد مجید خان نے […]

ایران نے ایک اور بڑا فیصلہ کر لیا، ہندوستان کو چاروں طرف سے گھیرلیا گیا، اب کنکرپھینکنے کی دیر!

ایران نے ایک اور بڑا فیصلہ کر لیا، ہندوستان کو چاروں طرف سے گھیرلیا گیا، اب کنکرپھینکنے کی دیر!

تہران (نیوز ڈیسک ) ایران نے ریلوے لائن کے بعد گیس فیلڈ منصوبے سے بھی بھارت کو فارغ کر دیا، گیس منصوبہ مقامی کمپنی یا کسی اور ملک کے سپرد کیا جاسکتا ہے، بھارت کو سائیڈ لائن کرنے کے بعد بیجنگ اور تہران کے درمیان600 ارب ڈالر کے منصوبوں پر بات چیت جاری ہے۔ روسی […]

ازبکستان نے پاکستان کو کورونا سے متعلق 25 میٹرک ٹن حفاظتی سامان اور ادویات فراہم کر دیں،ترجمان این ڈی ایم اے

ازبکستان نے پاکستان کو کورونا سے متعلق 25 میٹرک ٹن حفاظتی سامان اور ادویات فراہم کر دیں،ترجمان این ڈی ایم اے

اسلام آباد(یس اردو نیوز) ازبکستان کے صدر کی طرف سے پاکستان کوکوروناوبا کیخلاف جنگ کیلئے 25 میٹرک ٹن حفاظتی سامان اور ادویات کا تحفہ دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نور خان ائر بیس پر قائم مقام ازبک سفیر نے حفاظتی سامان نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے ترجمان کے حوالے کیا۔ سامان میں سرجیکل ماسک، […]

پاک افغان تجارت میں پیش قدم خوش آئند، چین اس اقدام کے حق میں ہے،

پاک افغان تجارت میں پیش قدم خوش آئند، چین اس اقدام کے حق میں ہے،

اسلام آباد(یس اردو نیوز) پاکستان اورافغانستان کے درمیان تجارتی تعلقات خوش آئںد ہیں ۔ چین دونوں ملکوں کی جانب سے کوروناوائرس کی وبا کے اثرات پر قابو پانے کے بعد تجارتی تعلقات کی بحالی کو سراہتا ہے۔ چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان ہوا چنینگ نے بیجنگ میں معمول کی میڈیا بریفنگ کے دوران کہا […]

شنگھائی تعاون تنظیم یوتھ کونسل کی ممبرشپ قابل فخرہے، متحرک کردارادا کرینگے، دفتر خارجہ

شنگھائی تعاون تنظیم یوتھ کونسل کی ممبرشپ قابل فخرہے، متحرک کردارادا کرینگے، دفتر خارجہ

اسلام آباد(یس اردو نیوز) پاکستان کا شنگھائی تعاون تنظیم یوتھ کونسل کا ممبر منتخب ہونا قابل فخر ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ پچھلے سال پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں مبصر کی حیثیت سے شرکت کی تھی۔ تنظیم کی یوتھ کونسل کی نئ ممبرشپ قابل […]

امریکہ کامقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم پرتشویش کا اظہار

اسلام آباد(یس اردو نیوز) امریکی ایوان نمائندگان نے مقبوضہ جموں وکشمیر اور بھارت میں انسانی حقوق کی صورتحال اور مذہبی آزادیوں پر لگائی جانیوالی قدغن پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکی ایوا ن نمائندگان کو کمیٹی کی جانب سے محکمہ خارجہ، غیرملکی آپریشنز اور دیگر پروگراموں سے […]

ترکی نے مشکل وقت میں پاکستان کیلئے بڑی مدد کی پیشکش کردی، پی آئی اے کی کمی اب ترکش ائرلائنز پوری کرینگی

ترکی نے مشکل وقت میں پاکستان کیلئے بڑی مدد کی پیشکش کردی، پی آئی اے کی کمی اب ترکش ائرلائنز پوری کرینگی

اسلام آباد(یس اردو نیوز) یورپی ممالک میں پاکستان کی قومی ائرلائن کے داخلے پرپابندی کی وجہ سے نہ صرف قومی ائرلائن ایک بڑے بحران کا شکار ہوگئی ہے بلکہ ملکی سطح پر بھی پاکستان کی معیشت اورمختلف شعبوں کو انتہائی مشکلات کا سامنا ہے۔ ایک ایسے موقعہ پر برادر اسلامی ملک ترکی نے پاکستان کے […]

امریکہ اور پاکستان میں بچوں کی تحویل طے کرنے کا معاہدہ

امریکہ اور پاکستان میں بچوں کی تحویل طے کرنے کا معاہدہ

اسلام آباد(یس اردو نیوز) امریکہ نے یکم جولائی 2020 کو بچوں کے بین الاقوامی اغوا کے شہری پہلوؤں سے متعلق 1980 کے ہیگ کنونشن میں پاکستان کی شمولیت کو تسلیم کر لیا جس کے بعد دونوں ملکوں کے درمیان بچوں کی تحویل کے مقدمات کا فیصلہ بین الاقوامی تسلیم شدہ قانونی طریقہ کار کے مطابق […]

سی پیک اورایران چیک جیسے منصوبے خطے کی قسمت بدلنے کا سنہری موقع ہیں، پاک ایران سفارتکار

سی پیک اورایران چیک جیسے منصوبے خطے کی قسمت بدلنے کا سنہری موقع ہیں، پاک ایران سفارتکار

اسلام آباد(یس اردو نیوز)ایران چین جامع تذویراتی منصوبے اور چین پاکستان اقتصادی راہداری جیسے علاقائی روابط کے منصوبے دونوں ملکوں اورخطے کے درمیان دوطرفہ تعاون کومزیدوسعت دینے کاسنہری موقع فراہم کریں گے۔ پاکستا ن اورایران کے معروف سفارتکاروں، ماہرین اوردانشوروں نے کوروناوائرس کی وباء میں ایران، پاکستان اورایشیا کے موضوع پرایک ویبینارمیں اظہارخیال کرتے ہوئے […]

چین ایران تعاون پرمغربی مبصرین کی رائے بے بنیاد، تمام معاہدے منظر عام پرآچکے، ایرانی سفیر

چین ایران تعاون پرمغربی مبصرین کی رائے بے بنیاد، تمام معاہدے منظر عام پرآچکے، ایرانی سفیر

اسلام آباد(یس اردو نیوز) ایران چائینہ کے معاہدوں کے مندرجات واضح ہیں ۔ ان کے بارے میں مغربی اہلکاروں کے بیانات میں کوئی حقیقت نہیں۔ پاکستان میں تعینات ایران کے سفیر سید علی حسینی نے کہا ہے کہ 2016 میں چین کے صدر شی چن پنگ کے دورہ ایران کے موقع پر ایران اورچین کے […]

آذربائیجان حکومت کا پاکستان کی حمایت پراظہار تشکر

آذربائیجان حکومت کا پاکستان کی حمایت پراظہار تشکر

اسلام آباد(نامہ نگارخصوصی) پاکستان کی طرف سے آرمینیائی حملوں کی شدید مذمت اورآذربائیجان کیساتھ اظہار یکجہتی پر وزارت خارجہ آذربائیجان نے حکومت پاکستان سے اظہار تشکر کرتے ہوئے کہا کہ ہماری سالمیت اورخودمختاری کیلئے پاکستان کی طاقتور سپورٹ کی قدر کرتے ہیں۔ واضح رہے کہ جمہوریہ آذربائیجان پرآرمینیائی فوج کی طرف سے حملہ میں شہری […]

قطر اور پاکستان کے درمیان دوطرفہ تعلقات انتہائی اہمیت کے حامل ہیں، صدرعارف علوی

قطر اور پاکستان کے درمیان دوطرفہ تعلقات انتہائی اہمیت کے حامل ہیں، صدرعارف علوی

اسلام آباد(یس اردو نیوز)صدر مملکت عارف علوی سے پاکستان میں قطر کے سفیر شیخ سعود بن عبد الرحمن بن فیصل الثانی نے صدرہائوس میں ملاقات کی۔ صدر عارف علوی ںے قطری سفیر کو ذمہ داری سنبھالنے پر مبارکباد دی،صدر مملکت نے کہا کہ پاکستان قطر کے ساتھ اپنے تعلقات کو خصوصی اہمیت دیتا ہے۔اس موقع […]

امریکہ پاکستان سے خوش، سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کاواہگہ بارڈر کھولنے کا خیرمقدم

امریکہ پاکستان سے خوش، سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کاواہگہ بارڈر کھولنے کا خیرمقدم

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) امریکہ نے واہگہ کے ذریعے افغان تجارت کی اجازت پرپاکستان حکومت کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم انگوراڈہ، خرلاچی اورواہگہ بارڈر کو افغان تجارت کیلئے کھولنے پرپاکستان کے فیصلے کی حمایت کرتے ہیں۔ امریکی سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کے آفیشل ٹوئٹر اکائونٹ پر جاری ہونے والے بیان میں کہا […]

افغان امن عمل کا اگلا مرحلہ شرائط پر مبنی ہوگا: زلمے خلیل زاد

افغان امن عمل کا اگلا مرحلہ شرائط پر مبنی ہوگا: زلمے خلیل زاد

اسلام آباد(یس اردو نیوز) طالبان امریکہ امن معاہدے کو 135 دن ہو چکے ہیں جو ایک سنگ میل ہے۔ افغانستان کے لیے امریکہ کے نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ ‘ہماری نظر معاہدے پر عمل درآمد کے اگلے مرحلے پر ہے۔ ہمارے اقدامات مشروط رہیں گے۔ ہم قیدیوں کی […]

اقوام متحدہ، مستقل مندوب خلیل ہاشمی کی عالمی ادارہ صحت کے سربراہ سے ملاقات

اقوام متحدہ، مستقل مندوب خلیل ہاشمی کی عالمی ادارہ صحت کے سربراہ سے ملاقات

اسلام آباد(یس اردو نیوز) اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب خلیل ہاشمی نے عالمی ادارہ صحت کے سربراہ ٹیڈ روس سے اہم ملاقات کی۔انھوں نے ملاقات میں ٹیڈ روس کی سربراہی میں عالمی ادارہ صحت کی طرف سے پاکستان کے ساتھ مسلسل تعاون کو سراہتے ہوئے کہا کہ کرونا وبا اور صحت کے دوسرے […]

افغان پناہ گزین کی واپسی کیلئے افغانستان میں پرکشش مواقع پیدا کرنے کی ضرورت ہے، محمد صادق کی اقوام متحدہ کی نمائندہ سے ملاقات

افغان پناہ گزین کی واپسی کیلئے افغانستان میں پرکشش مواقع پیدا کرنے کی ضرورت ہے، محمد صادق کی اقوام متحدہ کی نمائندہ سے ملاقات

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان کے نمائندہ خصوصی برائے افغانستان محمد صادق نے پاکستان میں اقوام متحدہ کے ادارہ برائے پناہ گزین (یو این ایچ سی آر) کی نمائںدہ یوشیدہ سے ملاقات کی۔ انھوں نےاقوام متحدہ کی نمائںدہ سے پاکستان میں افغان پناہ گزینوں کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا اور پناہ گزینوں کے متعلق […]

پاکستان کی آزربائیجان پر آرمینیا کی فوج کے حملے کی شدید مذمت

پاکستان کی آزربائیجان پر آرمینیا کی فوج کے حملے کی شدید مذمت

اسلام آباد(یس اردو نیوز) آرمینیا کی طرف سے آذربائیجان میں سول آبادی کو نشانہ بنانے پرپاکستان کی مذمت اور گہری تشویش کا اظہار کیاگیا۔ دفترخارجہ کی طرف سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان 12 جولائی 2020 کو آذربائیجان کے ضلع توزو پر آرمینیائی فوج کے حملے کی شدید مذمت کرتا […]

کرونا وائرس نے جاپان اور جنوبی کوریا میں امریکی فوجی مشنز پرحملہ کردیا

کرونا وائرس نے جاپان اور جنوبی کوریا میں امریکی فوجی مشنز پرحملہ کردیا

اسلام آباد(یس اردو نیوز) جنوبی کوریا اور جاپان میں کرونا وائرس پر قابو پانے میں نسبتاً کامیابی حاصل کی گئی تھی، لیکن نئے مریض سامنے آنے سے، صورت حال غیر یقینی ہو گئی ہے۔ امریکی خبررساں ادارے کے مطابق جاپان اور جنوبی کوریا میں امریکی فوجیوں کے کورونا وائرس کی لپیٹ میں آنے کے بعد […]

‘پاکستان، افغانستان سمیت 10 ممالک میں ایک کروڑ بچے دوبارہ اسکول نہیں جا سکیں گے’

‘پاکستان، افغانستان سمیت 10 ممالک میں ایک کروڑ بچے دوبارہ اسکول نہیں جا سکیں گے’

اسلام آباد(یس اردو نیوز) کرونا وائرس کے باعث عالمی اداروں نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ پاکستان اورافغانستان سمیت 10 ممالک میں لگ بھگ 97 لاکھ بچے دوبارہ اسکول نہیں جا سکیں گے۔ سیو دی چلڈرن کی جاری کردہ رپورٹ ‘سیو آر ایجوکیشن’ کے مطابق 12 ممالک نائجر، مالی، چاڈ، لائبیریا، گھانا، موریتانیہ، یمن، نائیجیریا، […]

حافظ سعید اور دیگر افراد کے بنک اکائونٹس کھولنے کی میڈیا رپورٹس میں کوئی صداقت نہیں، دفتر خارجہ

حافظ سعید اور دیگر افراد کے بنک اکائونٹس کھولنے کی میڈیا رپورٹس میں کوئی صداقت نہیں، دفتر خارجہ

اسلام آباد(یس اردو نیوز) اقوام متحدہ کی طرف سے پابندیوں کا شکار افراد کے بینک کھاتوں کے بارے میں میڈیا میں چلنے والی بعض خبروں پرترجمان دفتر خارجہ نے وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ اقوام متحدہ کی طرف سے نامزد افراد کے بینک اکاؤنٹس کی بحالی کے بارے میں 12 جولائی 2020 کو انگریزی زبان […]