counter easy hit

CORONA VIRUS

کورونا وائرس کی ابتدا کیسے ہوئی؟ ماہرین چین کے دورے پر

کورونا وائرس کی ابتدا کیسے ہوئی؟ ماہرین چین کے دورے پر

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) عالمی وبا کورونا کے خلاف موثر اقدامت کے بعد عالمی ادارہ صحت کے ماہرین رواں ہفتے چین پہنچ رہے ہیں، جہاں وہ کورونا وائرس کی ابتدا اور اس کے پھیلاؤ کے بنیادی اسباب کے بارے میں تحقیقات کریں گے۔ اس بارے میں چھان بین کا عمل ایک عرصے سے متوقع تھا۔ […]

مولانا طارق جمیل نے عالمی وبا کو شکست دے دی

مولانا طارق جمیل نے عالمی وبا کو شکست دے دی

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) عالمی شہرت یافتہ مذہبی سکالر مولانا طارق جمیل کورونا وائرس سے صحتیاب ہوگئے ہیں۔ مولانا طارق جمیل نے لوگوں سے مکمل صحتیابی کیلئے دعاؤں کی درخواست بھی کی ہے اور کہا ہے کہ مکمل صحتیابی کےلیے ابھی مزید آپ سب کی دعاؤں کا محتاج ہوں۔مولانا طارق جمیل نے اپنے سوشل میڈیا […]

فرانسیسی صدر ایمانوئیل ماماکرون کورونا وائرس کا شکار،بہت سی عالمی شخصیات وبا کی دوسری لہرکے نشانے پر

فرانسیسی صدر ایمانوئیل ماماکرون کورونا وائرس کا شکار،بہت سی عالمی شخصیات وبا کی دوسری لہرکے نشانے پر

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) فرانس کے صدر ایمانوئل میکخواں کا کرونا ٹیسٹ بھی مثبت آگیا،فرانس کے وزیراعظم جین کیسٹیکس نے بھی گزشتہ چند روز میں ایمانوئل میکخواں کے رابطے میں آنے کے باعث خود کو آئیسولیٹ کرلیا۔صدر میکخواں کی اہلیہ کے دفتر کی مطابق بریجٹ میکخواں میں کورونا کی علامات نہیں پائی جاتیں تاہم احتیاط […]

’جی20 نے کورونا کے اثرات کم کرنے میں اپنی صلاحیت ثابت کی‘

’جی20 نے کورونا کے اثرات کم کرنے میں اپنی صلاحیت ثابت کی‘

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) جی 20 کانفرنس کی میزبانی اعزاز ہے، گروپ ممالک کے سربراہان کا استقبال نہ کرسکنے کا افسوس ہے، یہ بات خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے ریاض میں جی 20 سربراہی کانفرنس کے آغاز میں اپنے افتتاحی کلمات میں کہی۔ خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز نے […]

بھارتی سرکار پاکستان سے سیکھے، کرونا کیسے کنٹرول کرنا ہے، راہول گاندھی نے آئینہ دکھا دیا

بھارتی سرکار پاکستان سے سیکھے، کرونا کیسے کنٹرول کرنا ہے، راہول گاندھی نے آئینہ دکھا دیا

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)بھارت میں اپوزیشن رہنما راہول گاندھی نے وزیراعظم نریندر مودی کی پاکستان اور افغانستان کے مقابلے میں ناقص کارکردگی کے اعدادوشمار سوشل میڈیا پر شیر کیے۔ انھوں نے وزیراعظم نریندر مودی کو مشورہ دیا ہہے کہ وہ پاکستان سے سیکھیں کہ کورونا وائرس پرکیسے قابو پایا جاتا ہے۔ کانگرس کے راہنما راہول […]

فضائی کمپنیاں دیوالیہ ہونے کے قریب، فضائی سفر کی عالمی صنعت کو چھ ماہ میں 77 ارب ڈالر کا نقصان

فضائی کمپنیاں دیوالیہ ہونے کے قریب، فضائی سفر کی عالمی صنعت کو چھ ماہ میں 77 ارب ڈالر کا نقصان

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) رواں سال فضائی کمپنیاں کوویڈ 19 کے باعث بیسیوں ارب ڈالر کا نقصان برداشت کر چکی ہیں جبکہ سال کی دوسری ششماہی میں فضائی انڈسٹری کو مزید 77 بلین ڈالر کا نقصان ہو گا۔ فضائی سفر کی عالمی صنعت کی نمائندہ تنظیم ایاٹا کے مطابق آئی اے ٹی اے نے، جو […]

نیپال: پاکستانی سفارتخانہ کے افراد اور ان کے اہلخانہ سمیت 17 افراد کورونا کا شکار

نیپال: پاکستانی سفارتخانہ کے افراد اور ان کے اہلخانہ سمیت 17 افراد کورونا کا شکار

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) نیپال کے دارالحکومت کھٹمنڈو میں قائم پاکستانی سفارتخانے کے عملے کے چار افراد کورونا کا شکار ہوگئے۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق سفارتی عملے کے چار افراد اور ان کے ساتھ بعض کے اہل خانہ بھی کورونا سے متاثر ہوئے ہیں جس کے بعد کل متاثرہ افراد کی تعداد 17 ہو گئی […]

کورونا کلب کے تازہ ترین ممبر صدر ٹرمپ جبکہ بورس جانسن اولین شکار بنے

کورونا کلب کے تازہ ترین ممبر صدر ٹرمپ جبکہ بورس جانسن اولین شکار بنے

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) کورونا وائرس دنیا بھر میں سربراہان مملکت سمیت سیاسی راہنمائوں اور اہم شخصیات کو اپنی لپیٹ میں لے چکا ہے۔ امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ ان عالمی رہنماؤں کی فہرست میں تازہ ترین اضافہ ہیں۔صدر ٹرمپ کا کرونا ٹیسٹ دو اکتوبر کو مثبت آیا۔ ان کے ساتھ ان کی اہلیہ اور […]

وارث شاہ بازی لے گئے کتے،پوری دنیا میں تیز ترین کورونا ٹیسٹنگ کیلئے “سونگھنے والے تربیت یافتہ کتے” تیار

وارث شاہ بازی لے گئے کتے،پوری دنیا میں تیز ترین کورونا ٹیسٹنگ کیلئے “سونگھنے والے تربیت یافتہ کتے” تیار

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)پوری دنیا میں کورونا وائرس کی ٹیسٹنگ کا تیز ترین ذریعہ “سونگھنے والے کتوں” کی صورت میں سامنے آگیا۔کووڈ 19 کو شکست دینے کے اقدامات میں ایک اضافی قدم قرار دیدیا گیا۔ کورونا وائرس کا سونگھ کر سراغ لگانے کی تربیت حاصل کرنے والے کتوں نے فن لینڈ کے ہیلنسکی ایئرپورٹ پر […]

بھارت؍ کورونا وائرس کا نیا گڑھ, 50لاکھ مریض اور مودی حکومت کے بلند وبانگ نئے دعوے

بھارت؍ کورونا وائرس کا نیا گڑھ, 50لاکھ مریض اور مودی حکومت کے بلند وبانگ نئے دعوے

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) چین کے شہر ووہان اور امریکہ اور یورپی ممالک کے بعد بھارت کورونا وائرس کے نئے گڑھ کے طور پر سامنے آیا ہے ۔ جہاں کورونا وائرس سے متاثرین کی تعداد 50 لاکھ سے تجاوز کرچکی ہے۔ غیر ملکی خبررساں اداروں کے مطابق بھارت میں خطرناک حد تک کورونا کیسز کے […]

کرونا وائرس نے جاپان اور جنوبی کوریا میں امریکی فوجی مشنز پرحملہ کردیا

کرونا وائرس نے جاپان اور جنوبی کوریا میں امریکی فوجی مشنز پرحملہ کردیا

اسلام آباد(یس اردو نیوز) جنوبی کوریا اور جاپان میں کرونا وائرس پر قابو پانے میں نسبتاً کامیابی حاصل کی گئی تھی، لیکن نئے مریض سامنے آنے سے، صورت حال غیر یقینی ہو گئی ہے۔ امریکی خبررساں ادارے کے مطابق جاپان اور جنوبی کوریا میں امریکی فوجیوں کے کورونا وائرس کی لپیٹ میں آنے کے بعد […]

کروڑ پتی فٹ بالر نیمار بھی ‘کرونا امداد’ کا امیدوار

کروڑ پتی فٹ بالر نیمار بھی ‘کرونا امداد’ کا امیدوار

ویب ڈیسک — برازیل سے تعلق رکھنے والے دنیا کے مہنگے ترین فٹ بالرز میں شامل نیمار کے لیے 120 ڈالرز کی فلاحی امداد غلطی سے منظور کر لی گئی ہے۔ برازیل میں کرونا وائرس کے سبب متاثر ہونے والے کم آمدنی والے افراد کے لیے مختص امدادی رقم کے لیے فٹ بالر نیمار کے […]

کرونا وائرس بریسٹ فیڈنگ سے منتقل نہیں ہوتا، عالمی اداروں کی وضاحت

کرونا وائرس بریسٹ فیڈنگ سے منتقل نہیں ہوتا، عالمی اداروں کی وضاحت

اسلام آباد(خصوصی رپورٹ) جو مائیں اپنے بچوں کو دودھ پلاتی ہیں وہ کرونا وائرس کی عالمی وبا کے دوران بھی انہیں دودھ پلانا جاری رکھیں۔ اگر انہیں کرونا وائرس ہو گیا ہے تو بھی وہ بچوں کو اپنا دودھ پلا سکتی ہیں، کیونکہ شواہد یہ ظاہر کرتے ہیں کہ بریسٹ فیڈنگ سے کوویڈ 19 کا […]

”عمران خان اور جنرل باجوہ کی دن رات محنت کی وجہ سے ۔۔۔“ سینئر صحافی کامران خان نے پاکستانیوں کو خوشخبری سُنا دی

”عمران خان اور جنرل باجوہ کی دن رات محنت کی وجہ سے ۔۔۔“ سینئر صحافی کامران خان نے پاکستانیوں کو خوشخبری سُنا دی

کراچی( نیوز ڈیسک )پاکستان کے سینئر صحافی و اینکر پرسن کامران خان نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان ،آرمی چیف جنرل باجوہ اور وزیراعلیٰ سندھ کی دن رات محنت کی وجہ سے کورونا قابو سے باہر نہیں ہوا ۔تفصیلاات کے مطابق سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کامران خان کا […]

یورالوجی انسٹی ٹیوٹ میں کرونا پازٹیو ایک اور خاتون صحت یاب ،تعداد پانچ ہوگئی

یورالوجی انسٹی ٹیوٹ میں کرونا پازٹیو ایک اور خاتون صحت یاب ،تعداد پانچ ہوگئی

راولپنڈی (جنرل رپورٹر)یورالوجی انسٹی ٹیوٹ میں کرونا پازٹیو ایک اور خاتون صحت یاب ہوگئی ہے،صحتیاب ہونے والوں کی تعداد پانچ ہوگئی ہے،روما نامی خاتون مریضہ کے دوکورونا ٹیسٹ نیگیٹیو انے پر اسے ہسپتال سے ڈسچارج کرکے گھر بھجوا دیا گیاہے، ایم ایس یورالوجی ڈاکٹر خالد رندھاوا نے صحتیاب مریضہ کی ویڈیو جاری کردی ہے، مریضہ […]

وزیراعظم کی کرونا کیخلاف مکمل لاک ڈائون سے قبل مزدور اورغریب عوام کیلئے امدادی کارروائیاں اورافرادی قوت فراہم کرنیکی پالیسی دوراندیش اوربہترین ثابت ہوگی، چوہدری اشفاق جٹ

وزیراعظم کی کرونا کیخلاف مکمل لاک ڈائون سے قبل مزدور اورغریب عوام کیلئے امدادی کارروائیاں اورافرادی قوت فراہم کرنیکی پالیسی دوراندیش اوربہترین ثابت ہوگی، چوہدری اشفاق جٹ

وزیراعظم کی کرونا کیخلاف مکمل لاک ڈائون سے قبل مزدور اورغریب عوام کیلئے امدادی کارروائیاں اورافرادی قوت فراہم کرنیکی پالیسی دوراندیش اوربہترین ثابت ہوگی، چوہدری اشفاق جٹ پیرس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان تحریک انصاف فرانس کے سینئر راہنما چوہدری اشفاق جٹ نے وزیراعظم کی کوششوں کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم کا تمام […]

کورونا سے متاثرہ فرانس کی سینئر صحافی شبانہ چوہدری کیلئے تمام صحفتی برادری عاگو ہے، اللہ کریم انھیں جلد ازجلد صحتیابی عطا فرمائیں۔ قاری فاروق احمد گورسی

کورونا سے متاثرہ فرانس کی سینئر صحافی شبانہ چوہدری کیلئے تمام صحفتی برادری عاگو ہے، اللہ کریم انھیں جلد ازجلد صحتیابی عطا فرمائیں۔ قاری فاروق احمد گورسی

کورونا سے متاثرہ فرانس کی سینئر صحافی شبانہ چوہدری کیلئے تمام صحفتی برادری عاگو ہے، اللہ کریم انھیں جلد ازجلد صحتیابی عطا فرمائیں۔ قاری فاروق احمد گورسی پیرس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) مینجنگ ایڈیٹر یس اردو نیوز قاری فاروق احمد گورسی نے  پیرس کی معروف صحافی شبانہ چوہدری کے کرونا وائرس سے متاثر ہونے پرافسوس کا […]

پیرس، سفیرپاکستان کابڑا اقدام، لاک ڈائون کا شکار اوورسیزپاکستانیوں کے گھر راشن کی فراہمی کی مہم کا آغاز

پیرس، سفیرپاکستان کابڑا اقدام، لاک ڈائون کا شکار اوورسیزپاکستانیوں کے گھر راشن کی فراہمی کی مہم کا آغاز

پیرس(نمائندہ خصوصی) سفارت خانہ پاکستان، پیرس نے اُن پاکستانیوں کی امداد کیلئے راشن تقسیم کرنے کی مہم کا آغاز کیا ہے جنہیں فرانس میں کورونا وائرس کی روک تھام کیلئے لاک ڈاؤن کیئے جانے پر مشکلات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ یہ بات جناب معین الحق سفیر پاکستان برائے فرانس نے آج پیرس میں […]

اٹلی سنبھل گیا۔!! کورونا وائرس پر قابو پانے کے لئے بڑی پیش قدمی۔۔۔ اطالوی انجینئرز کی حیرت انگیز ایجاد ، اہم خبر آگئی

اٹلی سنبھل گیا۔!! کورونا وائرس پر قابو پانے کے لئے بڑی پیش قدمی۔۔۔ اطالوی انجینئرز کی حیرت انگیز ایجاد ، اہم خبر آگئی

روم(ویب ڈیسک) اٹلی میں جدید ٹیکنالوجی اور مصنوعی ذہانت کی مدد سے کروناوائرس کو شکست دینے کی تیاری اپنے آخری مراحل میں داخل ہوگئی۔اطالوی انجینئرز خصوصی وینٹی لیٹرز تیار کررہے ہیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اٹلی کی ایک تھری ڈی پرنٹنگ کمپنی کے انجینئرز ’’ڈائیونگ ماسک‘‘ کی مدد سے خصوصی وینٹی لیٹرز […]

بریکنگ نیوز: زلفی بخاری کو کمرتوڑ جھٹکا ۔۔۔ عدالت سے آنے والے زبردست حکم نے حکومتی ایوانوں کا ہلا کر رکھ دیا

بریکنگ نیوز: زلفی بخاری کو کمرتوڑ جھٹکا ۔۔۔ عدالت سے آنے والے زبردست حکم نے حکومتی ایوانوں کا ہلا کر رکھ دیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ نے کوروناوائرس کے پھیلاؤکی تحقیقات کیلئےجوڈیشل کمیشن کےقیام کی درخواست پروفاق کونوٹس جاری کردیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس عامر فاروق نے سول سوسائٹی کی درخواست پر سماعت کی۔ درخواست گزار نے استدعا کی کہ تفتان بارڈر سے زائرین کی فیصل آباد،جھنگ یا دوسرے شہروں کو منتقلی کو روکا […]

بریکنگ نیوز: اب بھی کہو یہ یہودیوں کی سازش ہے ۔۔۔اسرائیل میں کروناوائرس نے اچانک تباہی پھیلا دی ، تشویشناک اطلاعات موصول

بریکنگ نیوز: اب بھی کہو یہ یہودیوں کی سازش ہے ۔۔۔اسرائیل میں کروناوائرس نے اچانک تباہی پھیلا دی ، تشویشناک اطلاعات موصول

تل ابيب(ویب ڈیسک)اسرائیل میں کورونا وائرس سے متاثر ہونے والوں کی تعداد میں اچانک اضافہ دیکھنے میں آیا ہے جس کے بعد وزیراعظم نیتن یاہو کا بھی ٹیسٹ کیا گیا جو منفی آیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو بھی شک کے دائرے میں آگئے جس کے بعد اُن کا کورونا وائرس […]

یا اللہ رحم !!! کوروناکے مشکوک مریض نے ہسپتال کی ساتویں منزل سے کود کر خودکشی کرلی

یا اللہ رحم !!! کوروناکے مشکوک مریض نے ہسپتال کی ساتویں منزل سے کود کر خودکشی کرلی

نئی دہلی (ویب ڈیسک) کورونا وائرس کی وجہ سے پوری دنیا میں بے چینی پائی جاتی ہے اور اب آسٹریلیا سے بھارت واپس آنے والے شخص نے سردرد کی شکایت کے بعد الگ وارڈ میں داخل کیے جانے پر کورونا کے شبہ میں ہسپتال کی ساتویں منزل سے کود کر خودکشی کرلی ، مریض کو […]

کورونا وائرس سے بچنے کی کوشش۔۔!! ایران کے لوگوں نے ایسا کام کر لیا کہ 100 افراد موقع پر ہی ہلاک ہوگئے

کورونا وائرس سے بچنے کی کوشش۔۔!! ایران کے لوگوں نے ایسا کام کر لیا کہ 100 افراد موقع پر ہی ہلاک ہوگئے

تہران (نیوز ڈیسک ) ایران میں کورونا وائرس سے بچنے کی کوشش میں زہریلی شراب پینے سے 100سے زائد افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ ایرنی خبررساں ایجنسی کے مطابق ایران کچھ حسوں میں کورونا کی وجہ سے مرنے والوں سے زیادہ لوگ کورونا سے بچنے کیلئے زہریلی شراب پی کر جاں بحق ہوگئے ہیں جبکہ […]

کیا کرونا وائرس گرمی کی وجہ سے ختم ہوجائے گا؟ ڈبلیو ایچ او کے تہلکہ خیز بیان نے پوری دنیا کو ہلا کر رکھ دیا

کیا کرونا وائرس گرمی کی وجہ سے ختم ہوجائے گا؟ ڈبلیو ایچ او کے تہلکہ خیز بیان نے پوری دنیا کو ہلا کر رکھ دیا

جنیوا (ویب ڈیسک) ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن (ڈبلیو ایچ او) کی جانب سے کہا گیا ہے کہ کرونا وائرس گرم علاقوں میں بھی منتقل ہوسکتا ہے، کووِڈ 19 وائرس سردی یا برفباری کی وجہ سے بھی ختم نہیں ہوسکتا۔ڈبلیو ایچ او کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ کرونا وائرس گرم اور مرطوب علاقوں میں بھی […]