counter easy hit

vegetables

ترکی نے مشکل وقت میں پاکستان کیلئے بڑی مدد کی پیشکش کردی، پی آئی اے کی کمی اب ترکش ائرلائنز پوری کرینگی

ترکی نے مشکل وقت میں پاکستان کیلئے بڑی مدد کی پیشکش کردی، پی آئی اے کی کمی اب ترکش ائرلائنز پوری کرینگی

اسلام آباد(یس اردو نیوز) یورپی ممالک میں پاکستان کی قومی ائرلائن کے داخلے پرپابندی کی وجہ سے نہ صرف قومی ائرلائن ایک بڑے بحران کا شکار ہوگئی ہے بلکہ ملکی سطح پر بھی پاکستان کی معیشت اورمختلف شعبوں کو انتہائی مشکلات کا سامنا ہے۔ ایک ایسے موقعہ پر برادر اسلامی ملک ترکی نے پاکستان کے […]

خاتون کے جان بوجھ کر کھانسنے پر سپر اسٹور نے 50 لاکھ کی غذا تلف کردی

خاتون کے جان بوجھ کر کھانسنے پر سپر اسٹور نے 50 لاکھ کی غذا تلف کردی

پنسلوانیا: امریکا میں ایک بڑے سپر اسٹور پر ایک خاتون کے کھانسنے پر انتظامیہ نے 35000 ڈالر کی غذا تلف کردی جس کی مالیت 50 لاکھ پاکستانی روپے سے زائد ہے۔ پینسلوانیا میں جیریٹی سپراسٹور کے مالک جو فیسولہ نے بتایا کہ ایک خاتون نے باری باری پہلے تازہ غذاؤں، بیکری مصنوعات اور اس کے […]

سبزیاں اور پھل تازے ہیں یا نہیں، جاننے کاانتہائی آسان طریقہ

سبزیاں اور پھل تازے ہیں یا نہیں، جاننے کاانتہائی آسان طریقہ

نیویارک(نیوزڈیسک) آپ بازار سے کھانے پینے کی اشیاءخریدتے ہوں گے اور کبھی ایسا بھی ہوجاتا ہے کہ لاعلمی میں آپ ایسا کھانا خرید لیتے ہیں جو کہ تازہ نہیں ہوتا اور آپ کو اپنے کئے پر پچھتانا پڑتا ہے۔آئیے آپ کو چند ایسے طریقے بتاتے ہیں جن پر عمل کرکے آپ تازہ کھانا خرید سکیں […]

نامور اور خوبصورت ترین پاکستانی اداکارہ نے شادی اور شوبز چھوڑنے کا اعلان کر دیا

نامور اور خوبصورت ترین پاکستانی اداکارہ نے شادی اور شوبز چھوڑنے کا اعلان کر دیا

لاہور(ویب ڈیسک) سینئراداکارہ ناہید شبیر نے شادی کے بعد شوبز چھوڑنے کا اعلان کردیا، کراچی سے تعلق رکھنے والی خوبرو اداکارہ کا کہنا ہے کہ 2019 میری شادی کا سال ہوسکتا ہیجس کے بعد میں شوبز چھوڑ دوں گی۔ایک انٹرویو کے دوران انہوں نے بتایا انہیں کھانا پکانے سے عشق ہے ، اگر وہ اداکارہ […]

کدو سبزی کے 20فوائدکدو سبزی کے 20فوائد

کدو سبزی کے 20فوائدکدو سبزی کے 20فوائد

کدو بہت مفید سبزی ہے حالانکہ یہ بات حقیقت ہے کہ یہ زیادہ تر لوگوں کی پسندیدہ سبزیو ں میں شمار نہیں ہوتی لیکن اسکے فوائد بے شمار ہیں کدو کے علاوہ کدو کے بیج ہوں یا چھلکے ہر چیز میں فوائد پوشیدہ ہیں۔ عام طور پر کدو صرف خوراک کے طور پر استعمال کیا […]

رمضان میں کس طرح کے کھانے، سبزیاں اور پھل استعمال کرنے چاہئیں؟

رمضان میں کس طرح کے کھانے، سبزیاں اور پھل استعمال کرنے چاہئیں؟

اس بار پاکستان میں ماہ مبارک شدید گرمیوں میں آیا ہے اور ایسے میں اگر غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ بھی ہو تو روزوں کا تسلسل برقرار رکھنا اور بھی مشکل ہو جاتا ہے۔ لیکن اگر سحر و افطار کے دوران ایسی غذائیں استعمال کی جائیں جو گرمیوں میں مدد فراہم کرنے اور 16 گھنٹے تک کچھ […]

انڈیا کے راستے سے غیر معیاری فروٹ سبزیوں کی غیر قانونی سمگلنگ کا وزیراعظم فوری نوٹس لیں، تاجروں کے وفد کی کلکٹر کسٹم سے ملاقات

انڈیا کے راستے سے غیر معیاری فروٹ سبزیوں کی غیر قانونی سمگلنگ کا وزیراعظم فوری نوٹس لیں، تاجروں کے وفد کی کلکٹر کسٹم سے ملاقات

اسلام آباد(اصغر علی مبارک) انڈیا کے راستے سے غیر معیاری فروٹ سبزیوں کی غیر قانونی سمگلنگ کا وزیراعظم فوری نوٹس لیں، تاجروں کے وفد کی کلکٹر کسٹم اسلام آباد چوہدری ذوالفقار سے ملاقات میں کہنا تھا کہ انڈیاسے برآستہ کشمیر آنے والا لہسن ،ادرک ، فروٹ پاکستان آنے سے پاکستان اجناس شدید متاثر ہو ری ہیں۔ بھارتی اجناس […]

روزانہ پھل سبزیاں کھائیں اورلمبی عمر پائیں، ماہرین صحت

روزانہ پھل سبزیاں کھائیں اورلمبی عمر پائیں، ماہرین صحت

لندن: امپیریل کالج لندن کے تحقیق کاروں کا کہنا ہے کہ وہ لوگ جو دن میں کم و بیش 10 مرتبہ پھل اور سبزیاں کھاتے ہیں ان کی عمر دوسرے افراد کے مقابلے میں زیادہ طویل ہوتی ہے جب کہ وہ کئی اقسام کے امراض سے بھی محفوظ رہتے ہیں۔ پھلوں اور سبزیوں کی صحت بخش خصوصیات […]

پھلوں اور سبزیوں کو ایکسپورٹ پیکیج میں شامل کرنیکا مطالبہ

پھلوں اور سبزیوں کو ایکسپورٹ پیکیج میں شامل کرنیکا مطالبہ

چیئرمین فروٹ اینڈ ویجیٹیل ایسوسی ایشن وحید احمد نے مطالبہ کیا ہے کہ کینو برآمدکنندگان کو عالمی مارکیٹ ترکی سے سخت مقابلہ درپیش ہے،حکومت پھلوں اور سبزیوں کی برآمدات کوایکسپورٹ پیکیج میں شامل کرے۔ جیونیوز سے بات کرتے ہوئے ان کا کہناتھاکہ وسط جنوری تک پاکستان نے ایک لاکھ پچیس ہزار ٹن کینو برآمدکیا جو […]

انسان و جانوروں سے مشابہہ پھل اورسبزیاں

انسان و جانوروں سے مشابہہ پھل اورسبزیاں

کراچی: دنیا بھر کے کسانوں اور صارفین نے ایک مقابلے میں پھلوں اور سبزیوں کی دلچسپ تصاویر بھیجی ہیں جن میں بعض پھل جانداروں سے اس قدر مشابہہ ہیں کہ انہیں دیکھ کر حیرت ہوتی ہے۔ سیب میں چیختا آدمی  سیب کے اس ڈنٹھل کی شکل کچھ یوں دکھائی دے رہی کہ گویا کوئی آدمی بھنور میں پھنسنے […]

ہرے پتے والی سبزیاں اورانڈے کی زردی یادداشت کو بہتر بناتی ہیں، تحقیق

ہرے پتے والی سبزیاں اورانڈے کی زردی یادداشت کو بہتر بناتی ہیں، تحقیق

شکاگو: تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ جن بالغ افراد کے جسم میں لیوٹین کی مقدار ذیادہ ہوتی ہے وہ کئی برس پہلے سیکھے ہوئے کاموں کو یاد کرسکتے ہیں اور معلومات کو دُہرا سکتے ہیں لیکن اس کے لیے ضروری ہے کہ سبز پتوں والی سبزیاں ، بروکولی ( شاخ گوبھی) اور انڈے کی زردی کا […]

سبزیاں صحت اور ماحول دونوں کے لیے مفید ہیں، ماہرین

سبزیاں صحت اور ماحول دونوں کے لیے مفید ہیں، ماہرین

واشنگٹن: امریکا کی اکیڈمی آف نیوٹریشن اینڈ ڈائٹیٹکس (اے این ڈی) نے متعدد مطالعات کا جائزہ لینے کے بعد ایک بار پھر سبزیوں اور پھلوں کی افادیت بیان کرتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں کا استعمال ہر عمر کے تمام لوگوں کے علاوہ ماحول کے لیے بھی بہت مفید ہے۔ امریکی سائنسی جریدے کے تازہ شمارے میں لوگوں […]

طبِ نبویۖ کی روشنی میں

طبِ نبویۖ کی روشنی میں

تحریر: رشید احمد نعیم طبیبِ انسا نیت فخردو عالم نبی کریمۖ ماکولات میں کھجور اور سبزیوں میں کدو کو بے حد پسند فرمایا کرتے تھے۔ حضرت عا ئشہ سے روایت ہے کہ حضورۖ کدو کے موسم میں کدو کی ترکاری سے محظوظ ہوتے تھے ۔حضرت انس سے روایت ہے کہ سیدالبشرۖ کی ایک صحابی نے […]

فٹ رہنا ہے تو تازہ پھلوں اور سبزیوں سے بنا ’’سمودی‘‘ استعمال کریں

فٹ رہنا ہے تو تازہ پھلوں اور سبزیوں سے بنا ’’سمودی‘‘ استعمال کریں

مختلف ڈرنکس کے شوقین افراد طرح طرح کی ڈرنکس سے مزہ لیتے ہیں لیکن وہ افراد جو موٹاپے کا شکار ہیں خاص طور پر نوجوان انرجی ڈرنکس کے مقابلے’سمودی‘ جیسی ہیلتھ ڈرنک استعمال کرکے اپنے وزن میں خاطر خواہ کمی لاسکتے ہیں۔ سمودی بنانے کا طریقہ: سمودی بنانا انتہائی آسان ہے اپنے من پسند پھل […]