counter easy hit

ازبکستان نے پاکستان کو کورونا سے متعلق 25 میٹرک ٹن حفاظتی سامان اور ادویات فراہم کر دیں،ترجمان این ڈی ایم اے

اسلام آباد(یس اردو نیوز) ازبکستان کے صدر کی طرف سے پاکستان کوکوروناوبا کیخلاف جنگ کیلئے 25 میٹرک ٹن حفاظتی سامان اور ادویات کا تحفہ دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نور خان ائر بیس پر قائم مقام ازبک سفیر نے حفاظتی سامان نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے ترجمان کے حوالے کیا۔ سامان میں سرجیکل ماسک، دستانے، سینیٹائزر، شوز کور، پائرو میٹر، رسپیریٹر اور مختلف قسم کی ادویات شامل ہیں۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website