counter easy hit

Kharlachi

امریکہ پاکستان سے خوش، سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کاواہگہ بارڈر کھولنے کا خیرمقدم

امریکہ پاکستان سے خوش، سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کاواہگہ بارڈر کھولنے کا خیرمقدم

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) امریکہ نے واہگہ کے ذریعے افغان تجارت کی اجازت پرپاکستان حکومت کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم انگوراڈہ، خرلاچی اورواہگہ بارڈر کو افغان تجارت کیلئے کھولنے پرپاکستان کے فیصلے کی حمایت کرتے ہیں۔ امریکی سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کے آفیشل ٹوئٹر اکائونٹ پر جاری ہونے والے بیان میں کہا […]

انگوراڈہ کے بعد خرلاچی کراسنگ سے بھی ٹریفک رواں دواں، رفتار سست مگر انشااللہ درست سمت میں گامزن ہیں، محمد صادق

انگوراڈہ کے بعد خرلاچی کراسنگ سے بھی ٹریفک رواں دواں، رفتار سست مگر انشااللہ درست سمت میں گامزن ہیں، محمد صادق

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاک افغان بارڈر پرخرلاچی کراسنگ پوائںٹ کو بھی ٹریفک کیلئے کھول دیا گیا ہے۔ پاکستان کے نمائندہ خصوصی برائے افغانستان محمد صادق نے اس موقع پر سوشل میڈیا پراپنے پیغام میں کہا کہ ہم دونوں ملکوں کے درمیان معاشی سرگرمیوں کے فروغ کے ساتھ ساتھ آگے بڑھ رہے ہیں۔ ان کا […]

افغانستان کیلئے تمام سرحدی راستے 12 جولائی تک آپریشنل کرنے کا اعلان

افغانستان کیلئے تمام سرحدی راستے 12 جولائی تک آپریشنل کرنے کا اعلان

اسلام آباد (ایس ایم حسنیبن) پاک افغان تجارت کیلئے مزید سرحدی راستے کھولے جائیں گے، افغانستان کیلئے پاکستان کے نمائندہ خصوصی محمد صادق نے اپنے ایک ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ پاکستان کی طرف سے افغانستان کیلئے انگوراڈہ اورخرلاچی کے سرحدی راستے کھولے جارہے ہیں۔  12 جولائی تک دونوں سرحدی راہداریاں  تجارت کیلئے کارآمد ہونگی۔ […]