counter easy hit

قطر اور پاکستان کے درمیان دوطرفہ تعلقات انتہائی اہمیت کے حامل ہیں، صدرعارف علوی

اسلام آباد(یس اردو نیوز)صدر مملکت عارف علوی سے پاکستان میں قطر کے سفیر شیخ سعود بن عبد الرحمن بن فیصل الثانی نے صدرہائوس میں ملاقات کی۔ صدر عارف علوی ںے قطری سفیر کو ذمہ داری سنبھالنے پر مبارکباد دی،صدر مملکت نے کہا کہ پاکستان قطر کے ساتھ اپنے تعلقات کو خصوصی اہمیت دیتا ہے۔اس موقع پر دونوں ممالک کے باہمی تعلقات اور دوطرفہ تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website