counter easy hit

appreciates

بلاول بھٹو کا کراچی واقعے کی انکوائری مکمل ہونے پر آرمی چیف کو خراج تحسین

بلاول بھٹو کا کراچی واقعے کی انکوائری مکمل ہونے پر آرمی چیف کو خراج تحسین

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) کراچی واقعے کی انکوائری مکمل ہونے کا خیرمقدم کرتے ہیں، ایسے اقدامات سے ادارے مضبوط ہوتے ہیں، پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے آرمی چیف کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ میں نے آرمی چیف سے انکوائری کرنے کا مطالبہ کیا تھا۔ انہوں نے اپنے بیان میں […]

نیٹو ترجمان کا ڈاکٹر عبداللہ عبداللہ کے دورے کا خیر مقدم، افغان راہنما برہان الدین ربانی کے بیٹے سے ملاقات

نیٹو ترجمان کا ڈاکٹر عبداللہ عبداللہ کے دورے کا خیر مقدم، افغان راہنما برہان الدین ربانی کے بیٹے سے ملاقات

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) افغانستان میں امریکی اتحاد نیٹو کے ترجمان نے افغانستان کی اعلیٰ مصالحتی کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر عبداللہ عبداللہ کے دورہ پاکستان کا خیر مقدم کرتے ہوئے اسے حوصلہ افزا قرار دیا ہے۔ نیٹو کے ترجمان سٹیفونو پونٹی کوروو نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ نیٹو پاکستان اور افغانستان کی طرف […]

پاک افغان تجارت میں پیش قدم خوش آئند، چین اس اقدام کے حق میں ہے،

پاک افغان تجارت میں پیش قدم خوش آئند، چین اس اقدام کے حق میں ہے،

اسلام آباد(یس اردو نیوز) پاکستان اورافغانستان کے درمیان تجارتی تعلقات خوش آئںد ہیں ۔ چین دونوں ملکوں کی جانب سے کوروناوائرس کی وبا کے اثرات پر قابو پانے کے بعد تجارتی تعلقات کی بحالی کو سراہتا ہے۔ چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان ہوا چنینگ نے بیجنگ میں معمول کی میڈیا بریفنگ کے دوران کہا […]

نسل پرستی، جمائمہ نے پاکستانی ٹیکسی ڈرائیور سے ملاقات میں اس کو کیا کہہ دیا؟؟

نسل پرستی، جمائمہ نے پاکستانی ٹیکسی ڈرائیور سے ملاقات میں اس کو کیا کہہ دیا؟؟

لندن(ڈیلی پاکستان آن لائن) دنیا بھر میں جہاں نسل پرستی کے خلاف احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے وہیں وزیر اعظم پاکستان عمران خان کی سابق اہلیہ جمائمہ گولڈ اسمتھ نے ایک پاکستانی ٹیکسی ڈرائیور کی تعریف کر کے سب کی توجہ ان کی جانب مبذول کرادی ہے۔ جمائمہ نے اپنے ٹویٹر اکاونٹ پر ایک […]

رمضان میں لاک ڈاؤن پر عمل کے لیے مسلمانوں کا شکریہ، جرمن صدر

رمضان میں لاک ڈاؤن پر عمل کے لیے مسلمانوں کا شکریہ، جرمن صدر

جرمنی کے صدر فرانک والٹر اشٹائن مائر نے ماہ رمضان کے دوران ملک میں لاک ڈاؤن کے اقدامات پر عمل پیرا ہونے پر مسلمانوں کی تعریف کی۔ انہوں نے مسلمانوں کی مذہبی اقلیت کے خلاف نفرت کو ختم کرنے کا بھی مطالبہ کیا۔ مسلمانوں کے مقدس مہینے رمضان کے اختتام کے موقع پر جرمن صدر […]

پیرس، سفیر پاکستان معین الحق اور ان کے عملے کی طرف سے پاکستانی کمیونٹی کے ساتھ رابطے اور ان کے تحفظ کیلئے اقدامات قابل تحسین ہیں، قاری فاروق احمد گورسی

پیرس، سفیر پاکستان معین الحق اور ان کے عملے کی طرف سے پاکستانی کمیونٹی کے ساتھ رابطے اور ان کے تحفظ کیلئے اقدامات قابل تحسین ہیں، قاری فاروق احمد گورسی

پیرس، سفیر پاکستان معین الحق اور ان کے عملے کی طرف سے پاکستانی کمیونٹی کے ساتھ رابطے اور ان کے تحفظ کیلئے اقدامات قابل تحسین ہیں، قاری فاروق احمد گورسی پیرس؍اسلام آباد( نمائندہ خصوصی) مینجنگ ایڈیٹر یس اردو نیوز قاری فاروق احمد گورسی نے کہا ہے کہ فرانس میں مقیم پاکستانیوں کیساتھ  سفیر پاکستان جناب […]

پیرس، سفیر پاکستان معین الحق کے کرونا ایمرجنسی کیخلاف بروقت اورموثر اقدامات پاکستانی کمیونٹی کیلئے حوصلہ افزا ہیں، قاری فاروق احمد گورسی

پیرس، سفیر پاکستان معین الحق کے کرونا ایمرجنسی کیخلاف بروقت اورموثر اقدامات پاکستانی کمیونٹی کیلئے حوصلہ افزا ہیں، قاری فاروق احمد گورسی

پیرس، سفیر پاکستان معین الحق کے کرونا ایمرجنسی  کیخلاف بروقت اورموثر اقدامات پاکستانی کمیونٹی کیلئے حوصلہ افزا ہیں، قاری فاروق احمد گورسی پیرس؍اسلام آباد( نمائندہ خصوصی) مینجنگ ایڈیٹر یس اردو نیوز قاری فاروق احمد گورسی نے فرانس میں مقیم پاکستانیوں کے تحفظ کو یقینی بنانے کیلئے سفیر پاکستان جناب معین الحق کے بروقت اورموثرترین اقدامات […]

سیموئل بدری پاکستانی شائقین کے جوش و جذبے کے قدردان

سیموئل بدری پاکستانی شائقین کے جوش و جذبے کے قدردان

لاہور: ویسٹ انڈین آل راﺅنڈر سیموئل بدری پاکستانی شائقین کے جوش و جذبے کے قدر دان ہو گئے۔ سوشل میڈیا پر ایک ٹوئٹ میں ویسٹ انڈین آل راﺅنڈر سیموئل بدری کا کہنا تھا کہ ” کراچی اور لاہور دونوں شہروں میں کھیل چکا ہوں، میں نے وہاں ایک قوم میں عالمی کرکٹ کی پیاس اور جذبہ […]

برطانوی تھنک ٹینک کی رپورٹ میں جنرل قمر باجوہ کی تعریف

برطانوی تھنک ٹینک کی رپورٹ میں جنرل قمر باجوہ کی تعریف

معروف اور معتبر برطانوی ڈیفنس تھنک ٹینک کی حالیہ رپورٹ میں آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کے اقدامات کی تعریف کی گئی ہے۔ رائل یونائیٹڈ سروسز انسٹی ٹیوٹ کی رپورٹ کے مطابق خلیج اور افغانستان میں استحکام لانے کے لیے پاک فوج ایک تبدیل شدہ دفاعی سفارتی اقدام کے تحت حریفوں اور حلیفوں کے الزامات […]