counter easy hit

Pak-Iran

گوادر بندرگاہ کو چاہ بہار سے ملانے کیلئے گبد اوررمیدان بارڈر کھول دیا گیا، پاکستانی اور ایرانی سفرا کا خیر مقدم

گوادر بندرگاہ کو چاہ بہار سے ملانے کیلئے گبد اوررمیدان بارڈر کھول دیا گیا، پاکستانی اور ایرانی سفرا کا خیر مقدم

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان اور ایران کے درمیان سرحدی اورتجارتی روابط میں اہم سنگ میل عبور کرلیا گیا۔پاکستان اور ایران کے درمیان گوادر اور چاہ بہار بندرگاہوں کے قریبی علاقے میں واقع گبد اور ریمدان کی سرحدی گزرگاہ کا افتتاح کردیا گیا۔ اس موقع پر وفاقی وزیردفاع پیداوار زبیدہ جلال اور ایرانی وزیر ‎شاہراہ […]

سی پیک اورایران چیک جیسے منصوبے خطے کی قسمت بدلنے کا سنہری موقع ہیں، پاک ایران سفارتکار

سی پیک اورایران چیک جیسے منصوبے خطے کی قسمت بدلنے کا سنہری موقع ہیں، پاک ایران سفارتکار

اسلام آباد(یس اردو نیوز)ایران چین جامع تذویراتی منصوبے اور چین پاکستان اقتصادی راہداری جیسے علاقائی روابط کے منصوبے دونوں ملکوں اورخطے کے درمیان دوطرفہ تعاون کومزیدوسعت دینے کاسنہری موقع فراہم کریں گے۔ پاکستا ن اورایران کے معروف سفارتکاروں، ماہرین اوردانشوروں نے کوروناوائرس کی وباء میں ایران، پاکستان اورایشیا کے موضوع پرایک ویبینارمیں اظہارخیال کرتے ہوئے […]

بڑا بریک تھرو: پاک ایران معاہدے سے متعلق دل خوش کر دینےوالی اپڈیٹ آ گئی

بڑا بریک تھرو: پاک ایران معاہدے سے متعلق دل خوش کر دینےوالی اپڈیٹ آ گئی

اسلام آباد( ویب ڈیسک ) پاکستان اور ایران نے ایک مرتبہ پھر طویل عرصے سے زیر التوا گیس پائپ لائن منصوبے میں پانچ سال کی توسیع پر اتفاق کیا ہے، دونوں ممالک کے درمیان اس حوالے سے ایک نئے معاہدے پر دستخط آئندہ ہفتے ترکی کے دارالحکومت استنبول میں ہوں گے۔ دوسری جانب ایک خبر […]

پاک-ایران گیس منصوبہ ملک کے مفاد میں ہے، سلیم مانڈوی والا

پاک-ایران گیس منصوبہ ملک کے مفاد میں ہے، سلیم مانڈوی والا

اسلام آباد: سینیٹ کے قائم مقام چیئرمین سلیم مانڈوی والا نے کہا ہے کہ اسلام آباد، ایران پاکستان گیس منصوبے پر تیزی سے پیش رفت دیکھنے کا خواہاں ہیں اور حکومت اس منصوبے پر عمل درآمد کرے گی کیونکہ یہ ملک کے مفاد میں ہے۔ ایرانی سفیر مہدی ہنردوست سے پارلیمان ہاؤس میں گفتگو کرتے […]

پاکستان نے پاک ایران سرحد پر گیٹ تعمیر کردیا

پاکستان نے پاک ایران سرحد پر گیٹ تعمیر کردیا

اسلام آباد: پاکستان نے پاک ایران سرحد پر خصوصی گیٹ اور 126 کلو میٹر سرحد پر خار دار باڑ لگادی ہے۔ قومی اسمبلی میں وقفہ سوالات کے دوران وزارت داخلہ نے ایران اور افغانستان سے ملنے والی سرحدوں سے متعلق ایوان کو تحریری طور پر آگاہ کیا ہے کہ ایران اورافغانستان کے ساتھ معمول کے مطابق فلیگ میٹنگزاورمشترکہ سرحدی […]

پاک ایران سرحد پر مسلح باغیوں سے جھڑپیں، 10 ایرانی اہلکار شہید

پاک ایران سرحد پر مسلح باغیوں سے جھڑپیں، 10 ایرانی اہلکار شہید

پاک ایران سرحد پر مسلح باغیوں سے جھڑپوں میں ایرانی بارڈر سیکورٹی فورس کے دس اہلکار شہید ہوگئے۔ ایرانی سرکاری میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ایرانی بارڈرسیکورٹی فورس اور باغیوں کے درمیان جھڑپیں صوبہ سیستان بلوچستان میں ہوئیں، واقعے کی مزید تفصیلات فراہم نہیں کی گئی ہیں۔ سیستان بلوچستان صوبے میں جولائی دو ہزار چھ […]

آزاد تجارتی معاہدہ، پاک ایران مذاکرات 17 اپریل سے ہونگے

آزاد تجارتی معاہدہ، پاک ایران مذاکرات 17 اپریل سے ہونگے

 اسلام آباد: پاکستان اور ایران کے درمیان آزاد تجارتی معاہدے پر 2 روزہ مذاکرات 17اپریل سے تہران میں شروع ہوں گے، وزیر تجارت مذاکرات میں شرکت کے لیے ہفتہ کو ایران روانہ ہوں گے، دونوں ممالک نے 5 سال میں دوطرفہ تجارت 5ارب ڈالر تک بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔ وزارت تجارت ذرائع کے مطابق ایران […]