اسلام آباد(یس اردو نیوز) پاکستان کا شنگھائی تعاون تنظیم یوتھ کونسل کا ممبر منتخب ہونا قابل فخر ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ پچھلے سال پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں مبصر کی حیثیت سے شرکت کی تھی۔ تنظیم کی یوتھ کونسل کی نئ ممبرشپ قابل فخر ہے۔ پاکستان تنظیم کی یوتھ کونسل میں متحرک کردار اداکرےگا۔
#Pakistan is proud to become the newest member of the #SCO Youth Council. SAPM @UdarOfficial
represented
Flag of Pakistan
in the Council’s meeting last year as an Observer.
We look forward to actively participating in #SCO Youth Council’s activities & making effective contribution.