By MH Kazmi on February 28, 2017 5, be, Final, in, lahore, March, on, PSL, will اسلام آباد, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, کھیل

حکومت پنجاب نے پی ایس ایل ٹو کا فائنل 5مارچ کو لاہور میں کرانے کی منظوری دے دی۔ پاکستان سپر لیگ کا فائنل میچ لاہور میں ہو گا،وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے فیصلہ سنا دیا، پی ایس ایل فائنل بنے گا پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کا گیٹ وے، فائنل کے لیے سیکیورٹی کے […]
By MH Kazmi on February 27, 2017 ABDUS, air, attack, Commander, got, in, killed, MULLA, near, QANDOZ, salam, taliban اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کرائم

کابل: افغانستان کے شمالی صوبے قندوز میں ہونے والی فضائی کارروائی کے نتیجے میں افغان طالبان کے سینئر کمانڈر ملا عبدالسلام اخوند ہلاک ہوگئے۔خبر رساں رائٹرز کے مطابق ایک سینئر طالبان عہدیدار نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر تصدیق کی کہ ‘ڈرون حملے میں ملا عبدالسلام اخوند سمیت 3 جنگجو ہلاک ہوئے’۔واضح رہے […]
By MH Kazmi on February 27, 2017 another, award, be, director, female, him, in, INSTEAD, IRANI, Oscar, send, show, Talked, to, trump اچھی بات, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب, شوبز, پنجاب

فلمی دنیا کے مشہور ترین ایوارڈز 89ویں اکیڈمی ایوارڈز (آسکرز) کی پروقار تقریب میں نئے امریکی صدر کا نام بھلے سب کی زبان پر نہ آیا ہو لیکن ڈونلڈ ٹرمپ کا خیال سب کے ذہن پر طاری رہا۔اکیڈمی ایوارڈ یافتہ ڈائریکٹر سمیت ایوارڈ تقریب کے میزبان جمی کیمل کے مذاق بھی نئے امریکی صدر کے […]
By MH Kazmi on February 27, 2017 By, Chinese, Engineer, Faisalabad, firing, got, guard, his, in, killed, of, Own اسلام آباد, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں, ملتان, پنجاب

فیصل آباد: پنجاب کے شہر فیصل آباد میں موٹر وے کے تعمیراتی کام میں شریک ایک چینی انجینئر اپنے ہی سیکیورٹی گارڈ کی ‘اتفاقی گولی’ چلنے سے زخمی ہوگیا۔ چینی انجنیئر کو ٹانگ میں گولی لگی، جنھیں تعلقہ ہیڈکوارٹر ہسپتال (ٹی ایچ کیو) منتقل کردیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق فیصل آباد کے علاقے جڑانوالہ میں لاہور […]
By MH Kazmi on February 27, 2017 divorced, Graveyard, in, japan, of, women اچھی بات, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب, کالم

بیجنگ: اس میں کوئی شک نہیں کہ مرنے کے بعد انسان کو قبرستان میں ہی دفنایا جاتا ہے، اور وہ ہی انسان کی آخری منزل ہے، مگر شاید ہی کوئی ایسا انسان ہو جو کہ جیتے جی کسی قبر میں جانا پسند کرے۔ حال ہی میں چین کی خواتین کے ایک گروپ کی کچھ تصاویر […]
By MH Kazmi on February 27, 2017 during, iran, MIZILES, navy, new, nuclear, practice, tested, war اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, پنجاب

تہران: ایران کی بحری افواج نے خلیج میں جاری بحری مشقوں کے دوران ‘نصر’ اور ‘دہلاویا’ میزائل کے کامیاب تجربات کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق ایران نے اپنے جدید بحری کروز میزائل نصر کو ‘ولایت 95’ نیول مشقوں کے دوران ملک کے جنوبی پانیوں کی […]
By MH Kazmi on February 26, 2017 and, ashwin, batsman, bowlers, icc, in, maintained, new, position, ranking, SMIHT, test, topped, topper اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, کھیل

کھلاڑیوں کی نئی ٹیسٹ رینکنگ میں بھی آسٹریلوی کپتان اسٹیو اسمتھ اور ایشون کی پہلی پوزیشن برقرار ہے ۔ پونے ٹیسٹ کے بعد جاری ہونے والی کھلاڑیوں کی نئی رینکنگ میں آسٹریلیا کے اسٹیو اسمتھ کی پہلی پوزیشن برقرارہے بھارتی کپتان ویرات کوہلی کا دوسرا نمبرہے۔آئی سی سی کی تازہ درجہ بندی میں جو روٹ […]
By MH Kazmi on February 26, 2017 border, control, firing, forced, four, Indian, injured, line, of, on, women اسلام آباد, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کرائم

بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول کی ایک بار پھر خلاف ورزی کرتے ہوئے کھوئی رٹہ سیکٹر پر بلااشتعال فائرنگ کی ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی افواج کی فائرنگ سے 2لڑکیوں سمیت 4خواتین زخمی ہوگئی ہیں۔آئی ایس پی آرکے مطابق پاک فوج نے بھارتی فائرنگ کا منہ توڑ جواب دیا ۔ Post […]
By MH Kazmi on February 26, 2017 be, Cooperation, cpec, economic, For, Malik, MUSADDIQ, organization, useful, will اسلام آباد, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, پنجاب

اقتصادی تعاون تنظیم کے اجلاس میں سیکریٹری خارجہ اعزاز چودھری کو ای سی او سینئر حکام کا چیئرمین منتخب کرلیا گیا ہے ،اپنے خطاب میں اعزاز چودھری نے کہا ہے کہ سی پیک اقتصادی تعاون تنظیم کیلئے مفید اور خطے کے لئے گیم چینجرثابت ہوگا ۔ اسلام آباد میں ہونے والے ای سی او کے […]
By MH Kazmi on February 26, 2017 another, By, in, Indian, kashmir, soldier, suicide اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں کی بڑی تعداد مسلسل جنگی حالت سے تنگ آ کر خود کشیاں کرنے پر مجبور ہے اور تازہ ترین واقعہ میں پونچھ سیکٹر میں تعینات پرمود کمار نامی بھارتی فوجی نے خود کو گولی مار کر ہلاک کرلیا۔ گزشتہ چند ماہ سے بھارتی فوجیوں کی جانب سے سوشل میڈیا […]
By MH Kazmi on February 26, 2017 another, attack, conspiracy, failed, Indian, Urri اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, سٹی نیوز, پنجاب

نئی دلی: بھارت کی پاکستان کو بدنام کرنے کی ایک اور سازش ناکام ہو گئی اور اڑی حملے میں پکڑے گئے پاکستانیوں کے خلاف شواہد نہ ملنے پر کیس کو بند کر دیا گیا۔ اڑی حملے میں پاکستان کے ملوث ہونے کا شور مچانے والے بھارت کو ایک بار پھر منہ کی کھانی پڑ گئی، گزشتہ سال […]
By MH Kazmi on February 26, 2017 Ali's, bias, Boxer, faced, in, Muhammad, religious, son, USA اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, کھیل

فلوریڈا: لیجنڈ امریکی باکسر محمد علی کے بیٹے محمد علی جونیر کو امریکا میں مذہبی تعصب کا سامنا کرنا پڑا اور سیکیورٹی حکام نے انہیں پوچھ گچھ کے لیے حراست میں بھی لیا۔ ڈونلڈ ٹرمپ کے اقتدار میں آنے کے بعد امریکا میں مسلمانوں اور سیاہ فام باشندوں پر عرصہ حیات تنگ کیا جارہا ہے اور […]
By MH Kazmi on February 26, 2017 BLOWUP, comparison, DEPIKA, her, on, priyanka, with بین الاقوامی خبریں, خبریں, شوبز

ممبئی: بالی ووڈ کی دلکش اداکارہ دپیکا پڈوکون اور اداکارہ پریانکا چوپڑا بھارتی فلم انڈسٹری میں کامیابیاں سمیٹنے کے بعد ہالی ووڈ میں بھی اپنا لوہا منوا رہی ہیں لیکن جب ایک انٹرویو کے دوران دپیکا کا موازنہ پریانکا سے کیا گیا تو انہیں بہت ناگوار گزرا۔ بالی ووڈ پرستاروں کے درمیان پردے کے پیچھے ہونے […]
By MH Kazmi on February 26, 2017 Amir, Hindustan, Khan, movie, new, of, practice, started, THUG, TO MAKE اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, شوبز

ممبئی: بالی ووڈ اسٹار مسٹر پرفیکٹ عامر خان نے فلم ’’ٹھگ آف ہندوستان‘‘ کے لیے ٹریننگ لینا شروع کردی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق فلم ’’ٹھگ آف ہندوستان‘‘ کی ہدایات وجے کرشنا اچاریا دیں گے، جس کی عکسبندی مئی میں شروع ہوگی۔ دوسری جانب اداکار عامر خان نے بھی فلم میں حقیقت کا رنگ بھرنے کے لیے […]
By MH Kazmi on February 25, 2017 "rocked, aisha, in, party, photos, Showbiz, TAKIA'S, the بین الاقوامی خبریں, خبریں, سٹی نیوز, شوبز

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ عائشہ تاکیہ نے کچھ عرصے قبل ہونٹوں کی سرجری کراکراپنی شخصیت ہی بدل ڈالی تھی لیکن اب ان کے حیران کردینے والے میک اپ کی تصویریں سوشل میڈیا پر وائرل ہوتی جارہی ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ میں دبنگ سلمان خان کی ہٹ فلم ’’وانٹڈ‘‘ میں اداکاری کے جوہردکھانے […]
By MH Kazmi on February 25, 2017 airport, By, got, hijab, lindsay, lohan, London, officials, on, threaten, wearing اچھی بات, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب, شوبز, صحت و تندرستی

نیویارک: ہالی ووڈ کی معروف اداکارہ لنڈسے لوہان کا ترکی سے نیویارک جاتے ہوئے لندن کے ہیتھرو ایئرپورٹ پر اسکارف اتروا دیا گیا۔ ہالی ووڈ اداکارہ لنڈسے لوہان کی قبول اسلام کی خبریں مسلسل آتی رہتی ہیں جس کے باعث انہیں شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑتا ہے جب کہ اداکارہ کے ترکی میں شامی پناہ گزینوں […]
By MH Kazmi on February 23, 2017 Army, attacked, Indian, killed, soldiers, two اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

سری نگر: مقبوضہ کمشیر میں نامعلوم افراد نے قابض بھارتی فوج کے قافلے پر حملہ کر کے 3 فوجیوں کو ہلاک اور 4 کو زخمی کردیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق قابض فوجی اہلکار پٹرولنگ پر تھے کہ مقبوضہ کشمیر کے ضلع شوپیاں میں نامعلوم مسلح افراد نے فوجیوں کی گاڑی پر حملہ کردیا جس کے […]
By MH Kazmi on February 23, 2017 are, Enemies, Nawaz, of, pakistan, Sharief, the, Turkey اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

انقرہ: وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ ترکی کے دشمن پاکستان کے دشمن ہیں اور دہشت گردی کےخلاف جنگ میں ترکی کی حمایت کرتے ہیں۔ پاکستان اور ترکی کے درمیان اعلیٰ سطح کے تزویراتی تعاون کی کونسل کا پانچواں اجلاس وزیراعظم نواز شریف اورترک وزیراعظم بن علی یلدرم کی مشترکہ صدارت میں ہوا جس میں […]
By MH Kazmi on February 23, 2017 2 BILLIONS, and, carrier, five, For, HAIDERABAD, he, HINDERED, his, in, LACS, MUHAMMMAD, rupees, SARAJ, selected, six, started, SUN RISERS, with اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, کھیل

بنگلور: 500 روپے سے کرکٹ کیریئر کا آغاز کرنے والے محمد سراج کی آئی پی ایل میں لاٹری نکل آئی۔ حیدرآباد دکن سے تعلق رکھنے والے محمدسراج نے ڈومیسٹک سرکٹ میں اچھی پرفارمنس سے اپنا نام بنایا، انھیں بھارت اے اور ریسٹ آف انڈیا سائیڈز میں بھی شامل کیا گیا، ان کا تعلق ایک متوسط خاندان […]
By MH Kazmi on February 23, 2017 Amir, COMPEAT, Khan, MENI, PACQUAIO, will اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, کھیل

منیلا: پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان اور فلپائن کے ڈبلیو بی او ویلٹر ویٹ چیمپئن مینی پاکیو کے درمیان مقابلے کے امکانات روشن ہو گئے ہیں۔ فلپائنی باکسر مینی پاکیو نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر لکھا کہ اگلی فائٹ کیلیے عامر خان کے ساتھ گفت و شنید جاری ہے، جلد ہی باضابطہ اعلان […]
By MH Kazmi on February 23, 2017 Alia, because, become, Bhatt, can, know, of, responsible, what, you اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, شوبز

ممبئی: بہت ہی کم عرصے میں شوبز انڈسٹری میں بڑی بڑی کامیابیاں سمیٹنے والی بالی ووڈ کی چنچل اداکارہ عالیہ بھٹ کا کہنا ہے کہ گھرمیں تنہا زندگی گزار کر بہت زیادہ ذمہ دار ہوگئی ہوں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق نئی آنے والی فلم “بدریناتھ کی دلہنیا” کی تیاریوں میں مصروف عالیہ بھٹ سے جب […]
By MH Kazmi on February 23, 2017 800, are, Communications, For, including, Languages, short, the, town, Urdu, used, very, where اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب, کالم

نیویارک: حال ہی میں شائع ہونے والی ایک اٹلس کے مطابق دنیا میں سب سے زیادہ زبانیں نیویارک سٹی کے علاقے کوینز میں بولی جاتی ہیں جن کی تعداد ایک دو درجن نہیں بلکہ تقریباً 800 ہے۔ ربیکا سولنٹ اور جوشوا جیلی شاپیرو کی شائع کردہ ’’نان اسٹاپ میٹروپولس: اے نیویارک سٹی اٹلس‘‘ میں منفرد انداز […]