counter easy hit

Ali’s

جب لوگ مجھے سجل علی کی بہن کے نام سے پکارتے ہو تو ایسے لگتا ہے جیسے ۔۔۔۔ اداکارہ کی چھوٹی بہن کا حیران کن بیان سامنے آگیا

جب لوگ مجھے سجل علی کی بہن کے نام سے پکارتے ہو تو ایسے لگتا ہے جیسے ۔۔۔۔ اداکارہ کی چھوٹی بہن کا حیران کن بیان سامنے آگیا

لاہور(ویب ڈیسک)اداکارہ صبور علی کا کہنا ہے کہ لوگ پوچھتے ہیں کہ جب لوگ سجل کی بہن کے طور پر متعارف کراتے ہیں تو مجھے برا نہیں لگتا؟ تو میں بس یہی سوچتی ہوں کہ سجل پاکستان کے لئے ایک بڑا نام ہے، ہمیں فخر ہے اس پر، اس نے بے حد اچھا کام کیا […]

‘ لیجنڈری اداکار ’ عابد علی‘ کی بیٹی نے ایسا پیغام جاری کر دیا کہ پاکستانی افسردہ ہوگئے

‘ لیجنڈری اداکار ’ عابد علی‘ کی بیٹی نے ایسا پیغام جاری کر دیا کہ پاکستانی افسردہ ہوگئے

لاہور (نیوز ڈیسک) زندگی اور موت اللہ کے ہاتھ یں ہے تاہم دعا سے تقدیر کا دھارا بھی بدلا جا سکتا ہے۔انسان اگر بیمار ہواور علاج معالجے کا چارہ کرنے کے بعد ناامید ہو جائے تو ایک دعا کا ہی آسرا بنتا ہے جس میں اللہ تعالیٰ سے شفا پانے کی التجا کی جاتی ہے۔ایسی […]

آصف علی کی چھٹی ۔۔۔۔۔۔ پی سی بی سے شائقین کرکٹ کے لیے سرپرائزآگیا

آصف علی کی چھٹی ۔۔۔۔۔۔ پی سی بی سے شائقین کرکٹ کے لیے سرپرائزآگیا

لاہور(ویب ڈٰیسک)قومی کرکٹر آصف علی کو کیریبین پریمیئر لیگ میں شرکت کیلئے پری سیزن کنڈیشننگ کیمپ سے چھٹی مل گئی ،وہ 10ستمبر کے بعد ڈومیسٹک سیزن میں شرکت کیلئے وطن واپس پہنچیں گے ۔ تفصیلات کے مطابق آصف علی کو سی پی ایل میں شرکت کیلئے کیمپ سے ریلیز کردیا گیا ہے ،وہ آج رات […]

میں سجل سے شادی کرنا چاہتا ہوں ، آپ کو کوئی اعتراض تو نہیں ؟ سجل علی کے والد سے جب احد میر نے درخواست کی تو کیا جواب ملا ؟

میں سجل سے شادی کرنا چاہتا ہوں ، آپ کو کوئی اعتراض تو نہیں ؟ سجل علی کے والد سے جب احد میر نے درخواست کی تو کیا جواب ملا ؟

لاہور(ویب ڈیسک)اداکار احد رضا میر نے سجل علی کے والد سے شادی کی باقاعدہ اجازت طلب کی ہے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ احد رضا میر نے چند روز قبل سجل علی کے والد کو لاہور کال کرکے کہا کہ انہیں شادی کی اجازت دی جائے جس پر سجل کے والد نے کہا کہ اگر […]

حضرت علی ؓ کے خلا ف جج نے فیصلہ دیا تھا تو۔۔۔۔ ہارون الرشید نے ریاست مدینہ کا خواب دیکھنے والے عمران خان کی آنکھوں پر بندھی پٹی کھول دی

حضرت علی ؓ کے خلا ف جج نے فیصلہ دیا تھا تو۔۔۔۔ ہارون الرشید نے ریاست مدینہ کا خواب دیکھنے والے عمران خان کی آنکھوں پر بندھی پٹی کھول دی

لاہور (ویب ڈیسک) معروف تبصرہ نگار ہار ون الرشید نے کا کہنا ہے کہ ریاست مدینہ اب کبھی نہیں بنے گی ، مذہبی جماعتوں کے ووٹ آدھے سے بھی کم ہوگئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئےنامور تجزیہ نگار ہارون الرشید کا کہنا ہے کہ ہر قوم کا ایک […]

عابد شیر علی کو کمر توڑ جھٹکا، لاہور ہائیکورٹ سے شریفوں کے حواری پر بجلیاں گرا دینے والی خبر آ گئی

عابد شیر علی کو کمر توڑ جھٹکا، لاہور ہائیکورٹ سے شریفوں کے حواری پر بجلیاں گرا دینے والی خبر آ گئی

لاہور ہائیکورٹ نے پی پی 117 سے عمران شیر علی کی کاغذات نامزدگی بحالی کی اپیل مسترد کردی اور اپیلٹ ٹریبونل کا نااہلی کا فیصلہ برقراررکھا۔واضح رہے کہ عابد شیر علی کے بھائی عمران شیر علی کو اپیلٹ ٹریبونل نے کاغذات نامزدگی میں اثاثے چھپانے پر نااہل قرار دیا تھا، جس کیخلاف عمران شیرعلی نے […]

اسلام آباد میں یوم شہادت علی ؓ کا جلوس، ٹریفک پلان مرتب

اسلام آباد میں یوم شہادت علی ؓ کا جلوس، ٹریفک پلان مرتب

اسلام آباد میں آج 20 رمضان المبارک کو یوم شہادت علی رضی اللہ عنہ کا جلوس نکالا جائے گا جس کے لیے ٹریفک پلان ترتیب دے دیا گیا۔ یوم علی رضی اللہ عنہ کا جلوس امام بارگا قصر زینبیہ جی سکس فور سے شام 4 بجے برآمد ہوگاجو مختلف شاہراہوں سے گزرتنا ہوا مرکزی امام […]

ٹور میچ میں اظہر علی کی سوئی فارم آخر جاگ اٹھی

ٹور میچ میں اظہر علی کی سوئی فارم آخر جاگ اٹھی

لیسٹر: اظہر علی کی سوئی فارم بھی آخر جاگ اٹھی، انہوں نے لیسٹر شائر کے خلاف دو روزہ پریکٹس میچ کے ابتدائی دن 73 رنز بنانے میں کامیاب رہے۔ لیسٹر شائر کے خلاف دو روزہ پریکٹس میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے اپنی بیٹنگ کو آزمانے کا فیصلہ کیا، اس بار اظہر علی کے ساتھ […]

شیریں مزاری کے متعلق نازیبا الفاظ، عابد شیر علی کی صاحبزادی میدان میں آگئیں

شیریں مزاری کے متعلق نازیبا الفاظ، عابد شیر علی کی صاحبزادی میدان میں آگئیں

فیصل آباد: عابد شیر علی کے پی ٹی آئی کی رہنما  شیریں  ‌مزاری کے  متعلق  ریمارکس کے بعد جو صورتحال ہوئی اسکے بعد رانا ثناء اللہ سے لیکر شہباز شریف تک کومعذرت کرنا پڑ گئی۔ مگر ان تمام حالات کے بعد اب چوہدری شیر علی کی بیٹی کی ویڈیو سامنے آگئی ہے جس میں‌انہوں‌نے اپنے والد […]

حسن علی کے باؤنسرز مہلک ہتھیار قرار

حسن علی کے باؤنسرز مہلک ہتھیار قرار

لاہور: وقار یونس نے حسن علی کے بائونسر کو مہلک ہتھیار قرار دیدیا۔ پاکستان کی جانب سے کم 24 میچز میں وکٹوں کے ففٹی مکمل کرنے والے پیسر کی شاندار کارکردگی پر تبصرہ کرتے ہوئے سابقکپتان اور ہیڈ کوچ نے کہا کہ حسن علی کا بائونسر دیگر بولرز کی نسبت بہت موثر ہے۔ یاد رہے کہ […]

دوسرا ٹیسٹ، انجری کے سبب حسن علی کی شرکت مشکوک

دوسرا ٹیسٹ، انجری کے سبب حسن علی کی شرکت مشکوک

لاہور: پیسر پہلے ٹیسٹ میں کمر کی تکلیف کا شکار ہوئے، وہاب کی ٹیم میں شمولیت کا امکان سری لنکا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں شکست کے ساتھ ہی قومی ٹیم کو ایک اور بڑا دھچکا لگا ہے اور فاسٹ باؤلر حسن علی کی انجری کے سبب دوسرے ٹیسٹ میچ میں شرکت مشکوک ہو گئی […]

’’مام‘‘ میں جاندار اداکاری پر عدنان صدیقی اور سجل علی کے چرچے

’’مام‘‘ میں جاندار اداکاری پر عدنان صدیقی اور سجل علی کے چرچے

ممبئی: فلم ’’مام‘‘ میں پاکستانی فنکار عدنان صدیقی اور سجل علی بھارت سمیت پاکستانی شائقین پر بھی اپنی اداکاری کی دھاک جمانے میں کامایب ہوگئے فلم میں دونوں کی اداکاری کو شائقین کی جانب سے بے حد پزیرائی حاصل ہورہی ہے۔ بھارتی لیجنڈ اداکارہ سری دیوی،نوازالدین صدیقی، اکشے کھنا، سجل علی اور عدنان صدیقی کی فلم […]

سجل علی کی بالی ووڈ فلم ’’مام‘‘ کا دوسرا ٹریلر ریلیز

سجل علی کی بالی ووڈ فلم ’’مام‘‘ کا دوسرا ٹریلر ریلیز

اداکارہ سجل علی کے ساتھ اس فلم میں عدنان صدیقی اور سری دیوی بھی اہم کرداروں میں نظر آ رہے ہیں لاہور: اداکارہ سجل علی کی بالی ووڈ فلم   مام    کا دوسرا ٹریلر ریلیز ہوگیا ۔ سجل علی کا کہنا تھا میری پہلی بالی ووڈ فلم نمائش کیلئے تیار ہے جس کی نمائش پاکستان […]

اظہر علی کے اہل خانہ پاکستان کی جیت کے لئے پرعزم

اظہر علی کے اہل خانہ پاکستان کی جیت کے لئے پرعزم

چیمپئنز ٹرافی میں اظہر علی پاکستان کی جانب سے دو نصف سنچریاں بنا کر نمایاں ہیں۔ ان کے اہل خانہ نے ٹیم کی کامیابی کےلیے دعائیں شروع کر دی ہیں اور امید کی ہے کہ اظہر علی سنچری بنا کر مین آف دی میچ ہوں گے۔ اظہر علی کے بھائی اکبر علی کا کہنا ہے […]

باکسر محمد علی کے بیٹے کو امریکا میں مذہبی تعصب کا سامنا

باکسر محمد علی کے بیٹے کو امریکا میں مذہبی تعصب کا سامنا

فلوریڈا: لیجنڈ امریکی باکسر محمد علی کے بیٹے محمد علی جونیر کو امریکا میں مذہبی تعصب کا سامنا کرنا پڑا اور سیکیورٹی حکام نے انہیں پوچھ گچھ کے لیے حراست میں بھی لیا۔ ڈونلڈ ٹرمپ کے اقتدار میں آنے کے بعد امریکا میں مسلمانوں اور سیاہ فام باشندوں پر عرصہ حیات تنگ کیا جارہا ہے اور […]

ایان علی کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم

ایان علی کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم

سندھ ہائیکورٹ نے ماڈل گرل ایان علی کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم دیدیا ہے۔ جسٹس احمد علی شیخ کی سربراہی میں دورکنی بینچ نے فیصلہ سنایا، ماڈل گرل ایان علی کو منی لانڈرنگ کے الزامات کا سامنا ہے ۔جسٹس احمد علی شیخ اور جسٹس کے کے آغا کے درمیان فیصلے پر […]

لفظ ’’پاکستان‘‘ کے خالق چوہدری رحمت علی کا 121واں یوم ولادت آج منایا جارہا ہے

لفظ ’’پاکستان‘‘ کے خالق چوہدری رحمت علی کا 121واں یوم ولادت آج منایا جارہا ہے

لاہور / ڈسکہ: تحریک پاکستان کے رہنما چوہدری رحمت علی کا 121واں یوم پیدائش آج (بدھ کو) منایا جا رہا ہے۔ چوہدری رحمت علی 16نومبر1895 کو مشرقی پنجاب میں پیدا ہوئے۔ انھوں نے لندن سے قانون اور سیاست میں اعلیٰ ڈگریاں حاصل کیں۔ انھوں نے مقامی اخبار میں اسسٹنٹ ایڈیٹر کی حیثیت سے کیریئرکا آغاز کیا […]