counter easy hit

بین الاقوامی خبریں

جسٹن ٹروڈو کی پرانی تصاویر کے چرچے

جسٹن ٹروڈو کی پرانی تصاویر کے چرچے

جسٹن ٹروڈو کی پرانی تصاویر کے چرچے کنیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کا چرچا دنیا بھر میں ہے — فوٹو/ رائٹرز کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو ویسے ہی اپنے انداز اور لُکس کے باعث لوگوں کی توجہ کا مرکز بنے رہتے ہیں اور اب سوشل میڈیا پر ان کی ماضی کی چند تصاویر بھی […]

بھارت میں قبرستان کیلئے جگہ مختص نہیں ہونی چاہیئے

بھارت میں قبرستان کیلئے جگہ مختص نہیں ہونی چاہیئے

‘بھارت میں قبرستان کیلئے جگہ مختص نہیں ہونی چاہیئے’ بھارتی قوم پرست رہنما ساکشی مہاراج—فوٹو بشکریہ: ہندوستان ٹائمز دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت ہونے کے دعویدار ملک ہندوستان کی حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے رہنما ساکشی مہاراج نے متعصبانہ بیان دے کر ایک نیا تنازع کھڑا کردیا۔ بی جے پی […]

پیٹرسن کے لاہور آنے سے انکار کی وجہ ’عمران خان‘

پیٹرسن کے لاہور آنے سے انکار کی وجہ ’عمران خان‘

انگلینڈ کے کیون پیٹرسن کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مالک ندیم عمر کے ساتھ سیلفی لیتے ہوئے— تصویر بشکریہ پی ایس ایل کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے انگلش کھلاڑی کیون پیٹرسن نے پاکستان سپر لیگ کے فائنل کیلئے پاکستان آنے سے انکار کی وجہ مبینہ طور پر تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے بیان کو قرار […]

سفری پابندیاں: ‘ٹرمپ کے نئے آرڈر میں عراق کو استثنیٰ’

سفری پابندیاں: ‘ٹرمپ کے نئے آرڈر میں عراق کو استثنیٰ’

واشنگٹن: امریکی حکام کے مطابق سفری پابندیوں کے حوالے سے جاری ہونے والے ڈونلڈ ٹرمپ کے نئے حکم نامے میں عراق کا نام شامل نہیں ہوگا۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ رواں برس جنوری میں جاری کیے گئے متازع سفری حکم نامے کے مسترد ہونے کے بعد آئندہ چند دنوں میں ایک نئے ایگزیکٹیو آرڈر پر دستخط […]

سرفراز نے فتح کے جشن پر کیسے ڈانس کیا؟

سرفراز نے فتح کے جشن پر کیسے ڈانس کیا؟

سرفراز نے فتح کے جشن پر کیسے ڈانس کیا؟ پاکستان سپر لیگ کے دوسرے ایڈیشن کے فائنل میں پہنچنے والی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد نے ’چوکا ڈانس‘ سے ٹیم کی فتح کا جشن منایا۔شارجہ میں کھیلے گئے ایونٹ کے پہلے پلے آف میں گلیڈی ایٹرز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پشاور […]

علاقائی روابط کی مضبوطی کیلئے ای سی او اہم فورم: وزیراعظم

علاقائی روابط کی مضبوطی کیلئے ای سی او اہم فورم: وزیراعظم

علاقائی روابط کی مضبوطی کیلئے ای سی او اہم فورم: وزیراعظم وزیراعظم ای سی او سیکریٹری جنرل کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے—فوٹو بشکریہ: نفیس ذکریہ/ٹوئٹر اسلام آباد: وزیراعظم نواز شریف نے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ اقتصادی تعاون تنظیم (ای سی او) کے رکن ممالک امن وامان کے فروغ کے لیے مل […]

داعش کے خلاف امریکی منصوبے میں پاک-افغان خطہ بھی شامل

داعش کے خلاف امریکی منصوبے میں پاک-افغان خطہ بھی شامل

واشنگٹن: امریکی سیکریٹری دفاع جیمز میٹس نے داعش سے نمٹنے کے لیے وائٹ ہاؤس کے نئے پلان کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ عسکریت پسند تنظیم کو شکست دینے کے اس منصوبے میں فوجی اور غیر فوجی دونوں طریقے استعمال کیے جائیں گے۔پینٹاگون حکام کا کہنا تھا کہ یہ پلان ایران اور شام سے […]

 ہالی ووڈ سائنس فکشن فلم ’ایلیئن کوونینٹ‘ کا ٹریلر جاری

 ہالی ووڈ سائنس فکشن فلم ’ایلیئن کوونینٹ‘ کا ٹریلر جاری

ہالی ووڈ کی سائنس فکشن اور ایکشن تھرل پر مبنی بلاک بسٹر فلم سیریز’ ایلیئن‘ کی چھٹی فلم ’ایلیئن کوونینٹ‘ کا ٹریلر جاری کردیاگیا۔ خطرناک سیارے پر موجود طاقتور خلائی مخلوق کی دہشت پر مبنی سائنس فکشن ایکشن تھرل فلم ’ایلیئن؛کوونینٹ‘رواں برس 19مئی کو سینما گھروں میں نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔ فلم […]

صوفے پر جوتوں سمیت بیٹھناٹرمپ کی مشیر کو مہنگا پڑگیا

صوفے پر جوتوں سمیت بیٹھناٹرمپ کی مشیر کو مہنگا پڑگیا

امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کی موجودگی میں اکثر اوول آفس کا ماحول رسمی نہیں رہتا،امریکی صدر کی سینئر مشیر کیلی این کونوے کی ایک غیر سنجیدہ حرکت نے ٹرمپ کے مخالفین کو باتیں بنانے کا موقع فراہم کر دیا۔اوول آفس میں امریکی صدر سے سیاہ فام رہنماؤں کی ملاقات کے بعد سینئر مشیر کیلی این کونوے […]

 انتہاپسندی،دہشتگردی خطے کی ترقی میں بڑی رکاوٹ ہیں، ترک صدر

 انتہاپسندی،دہشتگردی خطے کی ترقی میں بڑی رکاوٹ ہیں، ترک صدر

ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ مذہبی انتہاپسندی اور دہشت گردی خطے کی ترقی میں سب سے بڑی رکاوٹ ہیں، خطے کے ممالک کے درمیان سیاسی ہم آہنگی ضروری ہے۔ اقتصادی تعاون تنظیم کے 13ویں سربراہی اجلاس سے خطاب میں ترک صدر نے کہا کہ ترکی نے علاقائی ترقی کے لیے مختلف […]

اکیسویں صدی ایشیا کی ابھرتی معیشت کا دورہے، ایرانی صدر

اکیسویں صدی ایشیا کی ابھرتی معیشت کا دورہے، ایرانی صدر

ایران کے صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ 21ویں صدی ایشیا کی ابھرتی ہوئی معیشت کا دور ہے،روابط کا فروغ خطے کے ممالک کے مستقبل اور ترقی کی ضمانت ہے۔اسلام آباد میں جاری اقتصادی تعاون تنظیم کے13ویں سربراہی اجلاس سے خطاب میں ایرانی صدر نے کہا کہ اجلاس کے انعقاد پر وزیراعظم نواز شریف […]

ہمیں موجودہ دور کے اقتصادی چیلنجز سے نمٹنا ہوگا، نواز شریف

ہمیں موجودہ دور کے اقتصادی چیلنجز سے نمٹنا ہوگا، نواز شریف

وزیراعظم نوازشریف نے کہا ہے کہ ہم پرامن ہمسائیگی کی پالیسی پر عمل پیرا ہیں،وقت آگیا ہے کہ ہم اپنا تاریخی کردار ادا کریں ،ہمیں موجودہ دور کے اقتصادی چیلنجز سے نمٹنا ہوگا ۔ اسلام آباد میں اقتصادی تعاون تنظیم کے 13ویں سربراہی اجلاس سے خطاب میں وزیراعظم پاکستان نے ترکمانستان، ترکی، ایران، تاجکستان اور […]

کیلی فورنیا میں طیارہ تباہ، 4 افراد ہلاک

کیلی فورنیا میں طیارہ تباہ، 4 افراد ہلاک

لاس اینجلس: امریکی ریاست کیلی فورنیا میں ایک چھوٹا طیارہ رہائشی علاقے میں دو عمارتوں سے ٹکرا کر تباہ ہوگیا، جس کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک ہوگئے۔فرانسیسی خبر رساں ادارے (اے ایف پی) کی رپورٹ کے مطابق انتظامیہ نے بتایا کہ حادثے کے نتیجے میں 5 افراد تاحال لاپتہ ہیں۔ فیڈرل ایوی ایشن ایڈمنسٹریشن […]

رانی مکھرجی کی ’ہچکی‘ کے ساتھ واپسی

رانی مکھرجی کی ’ہچکی‘ کے ساتھ واپسی

بولی وڈ کی کامیاب اداکارہ رانی مکھرجی اپنی بیٹی کی پیدائش کے بعد سے اسکرین سے غائب ہیں اور اب آخرکار انہوں نے فلمی دنیا میں واپسی کرنے کا فیصلہ کرلیا۔کئی کامیاب فلموں میں اپنی بہترین کارکردگی کا لوہا منوانے والی رانی مکھرجی بہت جلد فلم ’ہچکی‘ میں کام کرتی نظر آئیں گی۔ مزید پڑھیں: […]

روسی سفیر کی آپریشن ‘رد الفساد’ کی تعریف

روسی سفیر کی آپریشن ‘رد الفساد’ کی تعریف

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے پاکستان میں تعینات روسی سفیر کی ملاقات ہوئی، جس کے دوران پاک فوج کی جانب سے شروع کیے گئے آپریشن ‘رد الفساد’ سمیت خطے کی سیکیورٹی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔   پاک افواج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل […]

افغان پولیس اہلکار کی فائرنگ سے 11 ساتھی ہلاک

افغان پولیس اہلکار کی فائرنگ سے 11 ساتھی ہلاک

افغانستان کے جنوبی صوبے ہلمند میں واقع ایک چیک پوسٹ پر افغان پولیس اہلکار نے فائرنگ کرکے اپنے 11 ساتھیوں کو ہلاک کردیا۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے (اے ایف پی) کی رپورٹ کے مطابق فائرنگ کا واقعہ پیر (27 فروری) کی شب اُس وقت پیش آیا جب صوبہ ہلمند کے دارالحکومت لشکر گڑھ میں افغان […]

ایدھی کی سالگرہ، گوگل کا خراج عقیدت

ایدھی کی سالگرہ، گوگل کا خراج عقیدت

گوگل نے عبدالستار ایدھی کو ان کی 89ویں سالگرہ پر خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے انہیں ’رحمت کا فرشتہ‘ کہا ہے اور لوگوں سے التجا کی ہے کہ وہ آج ایدھی کی زندگی کو یاد کرتے ہوئے مدد کے سلسلے کو آگے بڑھاتے رہیں۔ عبدالستار ایدھی نے پاکستان میں دنیا کی سب سے بڑی رضاکارانہ […]

دہشت گردی سےنمٹنے کیلئے مل کرکوششیں کرنا ہوں گی،سرتاج

دہشت گردی سےنمٹنے کیلئے مل کرکوششیں کرنا ہوں گی،سرتاج

مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ خطے کو دہشت گردی اورانتہاپسندی سمیت مختلف چیلنجز کا سامنا ہے جن سےنمٹنے کے لیے مل کر کوششیں کرنا ہوں گی۔ مشیر خارجہ سرتاج عزیز کو اجلاس کے دوران وزارتی کونسل کاچیئرمین منتخب کیا گیا ہے۔ اسلام آباد میں اقتصادی تعاون تنظیم کے 22 ویں اجلاس میںانہوں […]

پی ایس ایل فائنل لاہور میں کرانااچھافیصلہ ہے،ایلن وکنز

پی ایس ایل فائنل لاہور میں کرانااچھافیصلہ ہے،ایلن وکنز

انگلش کمنٹیٹر ایلن وکنز کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل فائنل لاہور میں کرانا اچھا فیصلہ ہے ۔انہوں نے پاکستانیوں کو پی ایس ایل کی مبارکباد بھی دی۔ایلن وکنز کا کہنا تھا کہ سب کی خواہش ہے کہ پی ایس ایل پاکستان کی اپنی سرزمین پر ہو۔ اس سال بہت سے نئے کھلاڑی ابھر […]

فیس بک نے فلسطینی تنظیم الفتح کا ‘پیج بند کردیا

فیس بک نے فلسطینی تنظیم الفتح کا ‘پیج بند کردیا

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’’ فیس بک‘‘ نے فلسطینی تنظیم الفتح کا ‘پیج بند کردیا ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق فیس بک نے فلسطینی صدر محمود عباس کی تنظیم الفتح کا آفیشل پیج بند کردیا ہے ۔ پیج بند کرنے کا فیصلہ پی ایل او کے سابق صدر یاسر عرفات کی ایک […]

امریکی کمپنی کاسیاحوں کوچاندکےگرد چکر لگوانے کا منصوبہ

امریکی نجی راکٹ کمپنی اسپیس ایکس نے سیاحوں کو چاند کے گرد چکر لگوانے کا منصوبہ بنایا ہے اور اعلان کیا ہے کہ دو افراد نے چاند کے گرد چکر لگوانے کے لیے اسے رقم بھی ادا کردی ہے۔کمپنی کے چیف ایگزیکٹو نے سیاحوں کی شناخت اوراخراجات کی تفصیلات نہیں بتائی ۔چیف ایگزیکٹو کا کہنا […]

ایکواڈور میں بس ریسٹورنٹ کھل گیا

ایکواڈور میں بس ریسٹورنٹ کھل گیا

بسوں کے دھکے بہت کھالئے ، اب اس میں مزے مزے کے کھانے کھائیں، ایکواڈور میں بس ریسٹورنٹ کھل گیا، سیاحتی مقامات کی سیر اور کھانوں کا لطف اب ساتھ ساتھ ہوگا ۔بس کو ریسٹورنٹ کی شکل دینے کیلئے مخصوص میز اور کرسیاں لگائی گئیں ہیں۔ بس کی ظاہری شکل کو بالکل بھی تبدیل نہیں […]