counter easy hit

ٹیسٹ رینکنگ: اسمتھ اور ایشون کی پہلی پوزیشن برقرار

کھلاڑیوں کی نئی ٹیسٹ رینکنگ میں بھی آسٹریلوی کپتان اسٹیو اسمتھ اور ایشون کی پہلی پوزیشن برقرار ہے ۔

NEW, ICC, TEST, RANKING, BATSMAN, SMIHT, TOPPED, AND, ASHWIN, IN, BOWLERS, MAINTAINED, TOPPER, POSITIONپونے ٹیسٹ کے بعد جاری ہونے والی کھلاڑیوں کی نئی رینکنگ میں آسٹریلیا کے اسٹیو اسمتھ کی پہلی پوزیشن برقرارہے بھارتی کپتان ویرات کوہلی کا دوسرا نمبرہے۔آئی سی سی کی تازہ درجہ بندی میں جو روٹ کی تیسری پوزیشن ہے جبکہ ٹاپ ٹین میں شامل پاکستان کے اظہر علی کا ساتواں اور یونس خان کا آٹھواں نمبر ہے۔بولرز کی رینکنگ میں کوئی واضح فرق نہیں پڑا، بھارت کے ایشون اور جڈیجا ابتدائی دو پوزیشنز پر قابض ہیں ،بولرز کے فہرست میں کوئی پاکستانی ٹاپ ٹین میں جگہ نہ بنا سکا۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website