counter easy hit

IRANI

پاک ایران بارڈر پر سرحدی منڈیوں کے قیام کے حوالے سے منظوری دیدی گئی، ایرانی سفیر کی وفاقی وزیرعلی حیدرزیدی سے ملاقات میں گفتگو

پاک ایران بارڈر پر سرحدی منڈیوں کے قیام کے حوالے سے منظوری دیدی گئی، ایرانی سفیر کی وفاقی وزیرعلی حیدرزیدی سے ملاقات میں گفتگو

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)پاک ایران بارڈر پرسرحدی منڈیوں کے قیام کیلئے ایرانی حکومت نے منظوری دیدی، یہ بات وفاقی وزیر بحری امور علی زیدی سے پاکستان میں ایران کے سفیر سید محمد علی حسینی نے ملاقات میں کہی۔ ایرانی سفیر نے علی زیدی کو بتایا کہ ایران کی جانب سے بارڈر مارکیٹس کے قیام کے […]

پاکستان اور ایران اسلامی اتحاد کو مضبوط بنانے اور فرقہ واریت اسلاموفوبیا کیلئے مل کر کام کرینگے، ایرانی سفیر کی پیر نورالحق قادری کیساتھ ملاقات

پاکستان اور ایران اسلامی اتحاد کو مضبوط بنانے اور فرقہ واریت اسلاموفوبیا کیلئے مل کر کام کرینگے، ایرانی سفیر کی پیر نورالحق قادری کیساتھ ملاقات

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)پاکستان اور ایران کے مابین مذہبی، ثقافتی تعاون ،اسلامی اتحاد کو مضبوط بنانے اور فرقہ واریت اور اسلامو فوبیا کے خلاف مشترکہ جدوجہد کیلئے بات چیت جاری رکھی جائیگی۔ اس بات پر اتفاق وفاقی وزیر برائے مذہبی امور پیر نورالحق قادری کے ساتھ پاکستان میں ایران کے سفیر سید محمد علی حسینی […]

ایرانی سفیر کی قائد اعظم کے یوم ولادت پر پاکستانی قوم کو مبارکباد

ایرانی سفیر کی قائد اعظم کے یوم ولادت پر پاکستانی قوم کو مبارکباد

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) سلام بانی پاکستان کی عظیم الشان روح پر، اسلام آباد میں ایران کے سفیر سید محمد علی حسینی نے بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناحؒ کے 144ویں یوم پیدائش پر انھیں شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا۔ سید حسینی نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ قائد اعظم محمد […]

ایرانی سفیر کا مولانا طارق جمیل کیلئے نیک خواہشات کا پیغام

ایرانی سفیر کا مولانا طارق جمیل کیلئے نیک خواہشات کا پیغام

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) عالمی شہرت یافتہ مذہبی سکالر مولانا طارق جمیل جو کورونا کے باعث علیل ہیں اور انھیں ملٹری ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔ اسلام آباد میں تعینات ایران کے سفیر سید محمد علی حسینی نے مولانا طارق جمیل کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا اور کہا کہ دل کی اتھاہ گہرائیوں سے […]

مسلم اُمہ کو درپیش مسائل کے حل کے لیے تمام مسلم ممالک کو مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے، سپیکر اسد قیصر سے ایرانی سفیر کی ملاقات میں گفتگو

مسلم اُمہ کو درپیش مسائل کے حل کے لیے تمام مسلم ممالک کو مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے، سپیکر اسد قیصر سے ایرانی سفیر کی ملاقات میں گفتگو

مسلم اُمہ کو درپیش مسائل کے حل کے لیے تمام مسلم ممالک کو مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے؛ اسپیکر قومی اسمبلی موجودہ حکومت ہمسایہ ممالک کے ساتھ تجارتی سرگرمیوں میں اضافے کی خواہاں ہے؛اسد قیصر اسلام آباد،(رپورٹ.اصغرعلی مبارک سے )):اسپیکر قومی اسمبلی نے کہا کہ پاکستان اور ایران مذہب، اخوت، مساوات، ثقافت اور تاریخ کے […]

ایرانی سائنسدانوں کے قتل کی کوششوں پر مبنی فلم میں حقیقت کے قریب ترین مناظر

ایرانی سائنسدانوں کے قتل کی کوششوں پر مبنی فلم میں حقیقت کے قریب ترین مناظر

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) ایرانی سائنسدان ہمیشہ سے خطرات میں گھرے ہوئے تھے۔ اسلام آباد متعین ایران کے سفیر سید محمد علی حسینی نے ایران کے ایٹمی سائنسدان محسن فخری زادے کے قتل کے بارے میں تبصرہ کرتے ہوئے ٹوئٹر پر فلم باڈی گارڈ کے مناظر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ میرے مللک کے سائنسدانوں […]

جواد ظریف کے دورہ پاکستان کی تفصیلات جاری

جواد ظریف کے دورہ پاکستان کی تفصیلات جاری

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف دو روزہ دورے پر منگل کی شب پاکستان پہنچے۔امریکی صدارتی انتخابات کے پس منظر میں ایرانی وزیر خارجہ کا دورہ پاکستان پاک ایران تعلقات کے حوالے سے اہمیت کا حامل ہے۔سفارتی ذرائع کے مطابق نور خان ائیر بیس پر ایڈیشنل سیکریٹری اے آئی ٹی […]

کابل یونیورسٹی،دہشتگردحملے میں ایرانی سفیر بال بال بچ گئے،طالبان کا اعلان لاتعلقی

کابل یونیورسٹی،دہشتگردحملے میں ایرانی سفیر بال بال بچ گئے،طالبان کا اعلان لاتعلقی

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) افغانستان کے سب سے بڑے تعلیمی ادارے کابل یونیورسٹی میں ایرانی کتاب میلے کے افتتاح سے کچھ دیر قبل خونریز حملے میں 20 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی نشریاتی ادارے کے مطابق افغان دارالحکومت کابل کی یونیورسٹی میں ایرانی کتاب میلے پر شدت پسندوں کے ایک بڑے حملے […]

ایران وزیراعظم عمران خان کے اسلامی دنیا سے متعلق جرات مندانہ موقف کوخراج تحسین پیش کرت اہے، ایرانی سفیر

ایران وزیراعظم عمران خان کے اسلامی دنیا سے متعلق جرات مندانہ موقف کوخراج تحسین پیش کرت اہے، ایرانی سفیر

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) حکومت پاکستان کے فلسطینی عوام کے دفاع اورایران کے جوہری پروگرام پرتعمیری موقف پروزیراعظم پاکستان کے مشکور ہیں، یہ بات پاکستان میں تعنیات ایران کے سفیر سید محمد علی حسینی نے ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چوہدری سے ملاقات کے دوران کہی، اس موقع پر دونوں شخصیات کے درمیان دونوں ممالک […]

امریکہ نے وائرس پھیلانے کے الزام میں ایرانی انٹیلی جنس ایجنسیوں پر پابندیاں لگا دیں

امریکہ نے وائرس پھیلانے کے الزام میں ایرانی انٹیلی جنس ایجنسیوں پر پابندیاں لگا دیں

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) ایران کی انٹیلیجنس اینڈ سکیورٹی منسٹری سے متعلقہ 45 افراد اور دو اداروں پر نئی پابندیاں عائد کردی گئیں۔ غیر ملکی خبر رساں دارے کے مطابق امریکہ کے سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ نے پابندیوں کا شکار ہونے والے ایک ادارے کا نام ’ایڈوانس پرسسٹنٹ تھریٹ 39‘ اور دوسرے کا ’رانا انٹیلیجنس کمپیوٹنگ کمپنی‘ […]

ایرانی سفیرکی ڈاکٹر فیصل سلطان کو وزیرصحت کی ذمہ داریاں سنبھالنے پرنیک خواہشات اور یوم شہدائے پولیس پر پاکستانی پولیس کوخراج تحسین

ایرانی سفیرکی ڈاکٹر فیصل سلطان کو وزیرصحت کی ذمہ داریاں سنبھالنے پرنیک خواہشات اور یوم شہدائے پولیس پر پاکستانی پولیس کوخراج تحسین

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان میں ایران کے سفیر سید محمد علی حسینی نے ڈاکٹر فیصل سلطان کو نیشنل ہیلتھ سروسز میں ذمہ داریاں سنبھالنے پر نیک خواہشات کا پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ کوویڈ-19 کے سخت وقت میں بطور وزیرصحت ذمہ داریاں ادا کرنا مشکل ڈیوٹی ہے۔ ڈاکٹر فیصل سلطان اپنی نئی ذمہ […]

ایران کے دوست بھی امریکہ اوراسرائیل کے شر سے محفوظ نہیں، پاکستان اچھا دووست ملک ہے

ایران کے دوست بھی امریکہ اوراسرائیل کے شر سے محفوظ نہیں، پاکستان اچھا دووست ملک ہے

اسلام آباد(یس اردو نیوز) ایرانی وزیرخارجہ جواد ظریف نے پاکستان کے ساتھ برادرانہ تعلقات کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ اچھے تعلقات ہیں، امریکا اور اسرائیل کے شر سے ایران کے دوست بھی محفوظ نہیں۔ ایران خطے میں ایران کے دوستوں پراپنے مفادات کے لیے دبائو ڈال رہا ہے۔ ایرانی خبررساں […]

ٹرمپ ایران پر مہربان، امریکی فوجی کی رہائی کے بعد ایک اور

ٹرمپ ایران پر مہربان، امریکی فوجی کی رہائی کے بعد ایک اور

مجید طاہری جو ایک ایرانی نژاد امریکی شہری ہیں، فلوریڈا کے شہر ٹیمپا کی ایک کلینک میں سائنسدان کی حیثیت سے کام کر رہے تھے۔ انہیں 16 ماہ قبل حراست میں لیا گیا تھا۔ امریکی جیل سے رہائی کے بعد پیر کے روز ایرانی سائنس دان مجید طاہری وطن واپس پہنچ گئے۔ سرکاری میڈیا کے […]

انا للہ وانا الیہ راجعون۔۔۔!!! ایران سوگ میں ڈوب گیا، بڑی شخصیت کے انتقال کی خبر

انا للہ وانا الیہ راجعون۔۔۔!!! ایران سوگ میں ڈوب گیا، بڑی شخصیت کے انتقال کی خبر

تہران(نیوز ڈیسک ) ایران میں کرونا وائرس کے باعث رکن پارلیمنٹ انتقال کر گئے۔ایرانی رکن پارلیمنٹ محمد علی رمضانی جنہیں چند روز قبل کرونا وائرس کی تشخیص ہوئی تھی وہ آج صبح انتقال کر گئے ہیں۔سرکاری میڈیاکے مطابق محمد علی رمضانی دستک حال ہی میں آستانہ اشرفیہ کے رکن منتخب ہوئے تھے،وہ چند روز قبل […]

خلیجی ممالک میں تشویش کی لہر۔۔۔!!! قطر ائیر لائن کا طیارہ ایرانی میزائل سے بال بال بچ گیا

خلیجی ممالک میں تشویش کی لہر۔۔۔!!! قطر ائیر لائن کا طیارہ ایرانی میزائل سے بال بال بچ گیا

تہران (نیوز ڈیسک ) قطر ایئر لائن ایرانی میزائل سے بال بال بچ گیا ۔ تفصیلات کے مطابق یوکرائن طیارے کے ایرانی میزائل کا نشانہ بننے سے تقریباِِ دو گھنٹے پہلے قطر ایئرویز کا جہاز بھی اسی راستے پر سفر کر رہا تھا جس جگہ یوکرائن طیارے کو میزائل حملہ کرکے گرایا گیا ۔   […]

ایران کےایک اور فوجی سربراہ کو قتل کرنے کا منصوبہ ؟۔۔۔۔۔ تہلکہ خیز انکشافات منظر عام پر آگئے

ایران کےایک اور فوجی سربراہ کو قتل کرنے کا منصوبہ ؟۔۔۔۔۔ تہلکہ خیز انکشافات منظر عام پر آگئے

تہران (ویب ڈیسک )امریکہ نے یمن میں ایک خفیہ مہم انجام دی ہے ۔ اس نے ایران کے ایک اور فوجی سربراہ کو ہلاک کرنے کا نشانہ بنایا تھا لیکن وہ ناکام رہا ۔ گزشتہ ہفتہ ایران کے ایک فوجی سربراہ کو سلیمان کی طرح راستے سے ہٹانے کا منصوبہ بنایا تھا لیکن وہ ناکام […]

اپنے ہی گراتے ہیں نشمین پہ بجلیاں ۔۔۔۔۔۔۔ ایرانی صدر بڑی مصیبت میں پھنس گئے ؟

اپنے ہی گراتے ہیں نشمین پہ بجلیاں ۔۔۔۔۔۔۔ ایرانی صدر بڑی مصیبت میں پھنس گئے ؟

تہران (ویب ڈٰسک )ایران کی اپوزیشن جماعتوں نے موجودہ حکومت کو یوکرین کا طیارہ مار گرانے کا ذمہ دار قرار دیتے ہوئے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای سے اقتدار چھوڑنے کا مطالبہ کردیا . میڈیارپورٹس کے مطابق ایران کی گرین موومنٹ کے رہ نما مہدی کروبی نے ایک بیان میں کہا کہ سپریم […]

بریکنگ نیوز: امریکی جھوٹ کا پول کھل گیا ۔۔ ایران کے بغداد میں امریکی اڈوں پر حملے میں کل کتنا جانی و مالی نقصان ہوا ؟ سی این این نے ثبوت دنیا کو دکھا دیے

بریکنگ نیوز: امریکی جھوٹ کا پول کھل گیا ۔۔ ایران کے بغداد میں امریکی اڈوں پر حملے میں کل کتنا جانی و مالی نقصان ہوا ؟ سی این این نے ثبوت دنیا کو دکھا دیے

واشنگٹن(ویب ڈیسک) امریکی ٹی وی چینل سی این این نے اعتراف کیا ہے کہ عراق کے عین الاسد فوجی اڈے پر ایرانی میزائل حملے سے کم ازکم 10 مقامات تباہ ہوئے ہیں۔عراق میں امریکا کی جانب سے ایرانی جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت کا انتقام لینے کیلئے ایران کی جانب سے کی جانے والی   […]

آپ بے فکر رہیں اس کام کی نوبت نہیں آئے گی ۔۔۔۔ ایران نے بھارت کو کیا یقین دہانی کروا دی ؟ حیران کن خبر

آپ بے فکر رہیں اس کام کی نوبت نہیں آئے گی ۔۔۔۔ ایران نے بھارت کو کیا یقین دہانی کروا دی ؟ حیران کن خبر

نئی دہلی (ویب ڈیسک) بھارت میں ایران کے سفیرڈ اکٹر علی چیگینی کا کہنا ہے کہ بھارتی حکومت چاہ بہار پراجیکٹ کے لیے فکر مند نہ ہو یہ منصوبہ جاری رہے گا، چاہ بہار بندرگاہ بھارت، ایران، افغانستان، یورپ اور خلیج فارس کے مابینب ہترین دوستی کی علامت ہے، چاہ بہار کا تعلق صرف ایران […]

عالمی سیاست میں اچانک نیا موڑ۔۔۔ ایران نے برطانیہ کو بڑا سرپرائز دے دیا، حیران کُن قدم اُٹھا لیا

عالمی سیاست میں اچانک نیا موڑ۔۔۔ ایران نے برطانیہ کو بڑا سرپرائز دے دیا، حیران کُن قدم اُٹھا لیا

تہران(ویب ڈیسک) ایران نے قبضےمیں لئےگئےبرطانوی آئل ٹینکر اسٹینا امپریو کو چھوڑنےکااعلان کردیا۔ایرانی حکومتی ترجمان علی ربیعی نے نیوزکانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ برطانوی آئل ٹینکر اسٹیناامپیرو کیخلاف قانونی کارروائی مکمل ہوگئی ہے۔اور اس پر پرعائدخلاف وزری کےالزامات واپس لینےکافیصلہ کیا گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ برطانوی آئل ٹینکر اسٹینا امپیرو اب آزاد ہے۔برطانوی آئل […]

وہی ہوا جس کا ڈر تھا۔۔۔ حسن روحانی کے امریکہ پہنچتے ہی ٹرمپ انتظامیہ نے ایرانی صدر پر بڑی پابندی لگا دی، ایران غصے سے آگ بگولہ

وہی ہوا جس کا ڈر تھا۔۔۔ حسن روحانی کے امریکہ پہنچتے ہی ٹرمپ انتظامیہ نے ایرانی صدر پر بڑی پابندی لگا دی، ایران غصے سے آگ بگولہ

اقوام متحدہ (ویب ڈیسک) ایران کے صدر حسن روحانی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کیلئے نیویارک پہنچ گئے ہیں تاہم نیویارک میں ایرانی صدر کی نقل وحرکت پر پابندی ہو گی اور انہیں شہر کے بیشتر حصے میں جانے کی اجازت نہیں ہے۔ ایرانی صدر پر اسی قسم کی سفری پابندی ہے […]

بریکنگ نیوز: ڈونلڈ ٹرمپ کی ایرانی صدر حسن روحانی سے ملاقات ۔۔۔ پوری دنیا کو حیران کر دینے والی خبر

بریکنگ نیوز: ڈونلڈ ٹرمپ کی ایرانی صدر حسن روحانی سے ملاقات ۔۔۔ پوری دنیا کو حیران کر دینے والی خبر

واشنگٹن(ویب ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بہتر حالات میں ایرانی ہم منصب حسن روحانی سے ملاقات کے لیے رضامندی کا اظہار کردیا۔تفصیلات کے مطابق فرانس میں جی سیون اجلاس کے بعد فرانسیسی صدر ایمانوئیل مکرون اور امریکی ہم منصب ڈونلڈ ٹرمپ نے مشترکہ پریس کانفرنس کی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق صحافیوں سے […]

برطانوی حکومت ہمارے ساتھ کیا زیادتی کر رہی ہے ۔۔۔؟ ایران کی قید میں موجود خاتون کے منگیتر نے بڑا الزام عائد کر دیا

برطانوی حکومت ہمارے ساتھ کیا زیادتی کر رہی ہے ۔۔۔؟ ایران کی قید میں موجود خاتون کے منگیتر نے بڑا الزام عائد کر دیا

لندن (ویب ڈیسک) ایران میں قید خاتون کے منگیتر جیمز ٹائسن نے کہا ہے کہ عصر امیری دنیا کی دو بڑی طاقتوں کے درمیان پھنس گئیں،برطانیہ اور ایران اس مسئلے پر بات کے لیے آمادہ نہیں۔تفصیلات کے مطابق ایران میں جاسوسی کے الزام میں قید برطانوی خاتون کے منگیتر نے الزام لگایا ہے کہ برطانوی […]

وزیراعظم عمران خان اور ایرانی صدر حسن روحانی کے درمیان ملاقات

وزیراعظم عمران خان اور ایرانی صدر حسن روحانی کے درمیان ملاقات

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان اور ایرانی صدر حسن روحانی کے درمیان ملاقات ہوئی جس کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ایرانی صدر کا کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان کے ساتھ دو طرفہ تعلقات پر تعمیری بات چیت ہوئی ہے اور دونون ممالک دو طرفتہ تعلقات کو مزید مستحکم بنانے کیلئے پر […]