counter easy hit

Urri

اڑی حملہ؛ بھارت کی پاکستان کے خلاف ایک اور سازش ناکام

اڑی حملہ؛ بھارت کی پاکستان کے خلاف ایک اور سازش ناکام

نئی دلی: بھارت کی پاکستان کو بدنام کرنے کی ایک اور سازش ناکام ہو گئی اور اڑی حملے میں پکڑے گئے پاکستانیوں کے خلاف شواہد نہ ملنے پر کیس کو بند کر دیا گیا۔ اڑی حملے میں پاکستان کے ملوث ہونے کا شور مچانے والے بھارت کو ایک بار پھر منہ کی کھانی پڑ گئی، گزشتہ سال […]

اڑی حملے کے ثبوت پاکستانی ہائی کمشنر کے حوالے،عبدالباسط نے بے بنیاد قراردیدیا

اڑی حملے کے ثبوت پاکستانی ہائی کمشنر کے حوالے،عبدالباسط نے بے بنیاد قراردیدیا

نئی دلی: بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ بھارت نے اڑی حملے سے متعلق ثبوت پاکستانی ہائی کمشنر کے حوالے کردیئے جب کہ دوسری جانب عبدالباسط نے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ بغیر ٹھوس ثبوت الزام تراشی نہ کی جائے اوربھارتی الزامات مسئلہ کشمیر سے توجہ ہٹانے کا ہتھکنڈا ہیں۔ ترجمان بھارتی وزارت […]

مقبوضہ کشمیر؛ ’’اڑی حملہ‘‘ کیوں ہوا؟

مقبوضہ کشمیر؛ ’’اڑی حملہ‘‘ کیوں ہوا؟

جب پاکستانی وزیراعظم نوازشریف اقوام متحدہ  کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لئے امریکی سرز مین پر اترے، عین اسی وقت مقبوضہ کشمیر کے دارالحکومت سری نگر  کے پاس ’اڑی‘ کے مقام پر  بھارتی فوج کے ہیڈکوارٹر پر حملہ اور  اس کے نتیجے میں 17 فوجیوں کی ہلاکتوں کی خبر لے کر بھارتی […]