counter easy hit

بین الاقوامی خبریں

ایرانی شہریوں کے حج کا معاملہ: مذاکرات میں پیشرفت

ایرانی شہریوں کے حج کا معاملہ: مذاکرات میں پیشرفت

تہران: ایران نے اپنے شہریوں کی حج میں شرکت کے معاملے پر سعودی عرب کے ساتھ جاری مذاکرات میں پیش رفت کا عندیہ دے دیا۔ خیال رہے کہ گذشتہ سال دونوں ممالک کے درمیان کشیدہ سفارتی تعلقات اور سیکیورٹی اقدامات پر اتفاق نہ ہونے کے سبب ایرانی شہری حج کا مقدس فریضہ سرانجام نہیں دے […]

افغان سرحد پر دہشت گرد حملے میں 5 اہلکار جاں بحق، آئی ایس پی آر

افغان سرحد پر دہشت گرد حملے میں 5 اہلکار جاں بحق، آئی ایس پی آر

راولپنڈی: پاک-افغان سرحد کے قریب افغانستان کی جانب سے دہشت گرد حملے میں پاک فوج کے 5 اہلکار جاں بحق ہوگئے، جبکہ پاک فوج کی جوابی کارروائی میں 10 دہشت گرد بھی ہلاک ہوئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق دہشت گردوں نے […]

منی لانڈرنگ سے پاکستان کو سالانہ 10 ارب ڈالر کا نقصان

منی لانڈرنگ سے پاکستان کو سالانہ 10 ارب ڈالر کا نقصان

منی لانڈرنگ سے پاکستان کو سالانہ 10 ارب ڈالر کا نقصان واشنگٹن: ایک حالیہ امریکی رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ عالمی برادری کو تجارتی منی لانڈرنگ کے ذریعے سالانہ لاکھوں ڈالر کا نقصان ہو رہا ہے،جب کہ اس رپورٹ میں چین، روس، میکسیکو اور بھارت کو غیر قانونی پیسوں کی لین دین کے چار […]

شمالی کوریا نے 4 میزائل داغے، جاپان کا دعویٰ

شمالی کوریا نے 4 میزائل داغے، جاپان کا دعویٰ

شمالی کوریا نے 4 میزائل داغے، جاپان کا دعویٰ جاپان شمالی کوریا کے اس اقدام کے بعد سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس طلب کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔—فوٹو: اے ایف پی سیئول: جاپان نے دعویٰ کیا ہے کہ جوہری توانائی کے حامل شمالی کوریا نے پیر کے روز 4 بیلسٹک میزائل داغے جن میں سے […]

کشمیر: بھارتی فوج کا 2 مسلح حریت پسند ہلاک کرنے کا دعویٰ

کشمیر: بھارتی فوج کا 2 مسلح حریت پسند ہلاک کرنے کا دعویٰ

سری نگر: بھارتی سیکیورٹی فورسز نے مقبوضہ کشمیر میں 15 گھنٹوں تک جاری رہنے والی جھڑپ کے دوران 2 مبینہ مسلح حریت پسندوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا۔ بھارتی سیکیورٹی فورسز اور مبینہ دہشت گردوں کے درمیان ہفتہ 4 مارچ کی شام سے جھڑپ شروع ہوئیں، جو 15 گھنٹے تک جاری رہی، جس کے […]

کرن جوہرجڑواں بچوں کے باپ بن گئے

کرن جوہرجڑواں بچوں کے باپ بن گئے

کرن جوہرجڑواں بچوں کے باپ بن گئے بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ کے مایہ ناز ہدایتکار و پروڈیوسر کرن جوہر نے اپنی نئی کتاب “این اَن سوٹیبل بوائے” میں اپنے جڑواں بچوں کا ذکرکرتے ہوئے کہا کہ وہ پچھلے ماہ ’سروگیسی عمل‘ کے ذریعے جڑواں بچوں کے باپ بنے ہیں، ان کے جڑواں […]

پی ایس ایل کے فائنل کی جنگ چھڑنے میں چند گھنٹے باقی

پی ایس ایل کے فائنل کی جنگ چھڑنے میں چند گھنٹے باقی

پی ایس ایل کے فائنل کی جنگ چھڑنے میں چند گھنٹے باقی سیکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات، ہیلی کاپٹر سے فضائی نگرانی کی جائے گی، عوام کو اصل شناختی کارڈ لانے کی ہدایت، فوٹو: فائل لاہور: پاکستان سپر لیگ کے فائنل میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور پشاور زلمی کی ٹیمیں مد مقابل ہوں گی۔   پاکستان […]

گوگل کا ایک نیا پکسل فون سامنے لانے کا اعلان

گوگل کا ایک نیا پکسل فون سامنے لانے کا اعلان

گوگل کا ایک نیا پکسل فون سامنے لانے کا اعلان گوگل پکسل اور پکسل ایکس ایل — فوٹو بشکریہ گوگل اگر یہ کہا جائے کہ گوگل پکسل گزشتہ سال کا بہترین اینڈرائیڈ اسمارٹ فون تھا جو غلط نہیں جسے براہ راست ایپل کے آئی فون کے مقابلے پر اتارا گیا تھا۔اب گوگل نے اعلان کیا […]

امریکیوں کے بغیر ویزا یورپ سفر کرنے کی سہولت ختم

امریکیوں کے بغیر ویزا یورپ سفر کرنے کی سہولت ختم

امریکیوں کے بغیر ویزا یورپ سفر کرنے کی سہولت ختم  یورپی یونین کی پارلیمنٹ نے امریکی شہریوں کے بغیر ویزا یورپ سفر کرنے کی سہولت ختم کرنے کے حق میں ووٹ دے دیا۔ دی انڈیپنڈنٹ کی رپورٹ کے مطابق یورپی پارلیمنٹ کی شہری آزادی کی کمیٹی نے یہ فیصلہ امریکا کی جانب سے خیر سگالی معاہدے […]

دبئی ائیرپورٹ میں سامان کیلئے قوانین سخت

دبئی ائیرپورٹ میں سامان کیلئے قوانین سخت

دبئی ائیرپورٹ میں سامان کیلئے قوانین سخت — فوٹو بشکریہ خلیج ٹائمز اگر تو آپ آئندہ چند دنوں میں دبئی جانے کا ارادہ رکھتے ہیں تو وہاں کے ائیرپورٹ میں نافذ ہونے والے نئے قوانین کو ضرور جان لیں ورنہ اضافی خرچہ کرنا پڑسکتا ہے۔ خلیج ٹائمز کی ایک رپورٹ کے مطابق 8 مارچ 2017 […]

خانانی گروپ اربوں ڈالر کی منی لانڈرنگ میں ملوث، امریکا

خانانی گروپ اربوں ڈالر کی منی لانڈرنگ میں ملوث، امریکا

واشنگٹن: امریکی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ نے اپنی رپورٹ میں الطاف خانانی گروپ کو منی لانڈرنگ میں ملوث قرار دیتے ہوئے الزام لگایا ہے کہ گروپ دہشت گردوں اور جرائم کیلئے اربوں ڈالر کی منی لانڈرنگ میں ملوث ہے۔ امریکا کے اسٹیٹ سیکریٹری برائے انٹرنیشنل نارکوٹکس اور قانون ولیم آر براؤن فیلڈ نے واشنگٹن میں ہونے والی […]

چینی کمپنی کو شیئرز کی فروخت، پاکستان اسٹاک کو رقم مل گئی

چینی کمپنی کو شیئرز کی فروخت، پاکستان اسٹاک کو رقم مل گئی

چینی کمپنی کو شیئرز کی فروخت، پاکستان اسٹاک کو رقم مل گئی کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) کو 40 فیصد حصص فروخت کرنے کی مد میں چینی کنسورشیئم کی جانب سے اسٹریٹجک ایکوئٹی اسٹیک کاحصہ 8 ارب 96 کروڑ (85 ملین ڈالر) مل گئے۔اسٹاک بروکرز کو ایک اجلاس کے دوران چینی کنسورشیئم کی […]

فیس بک ‘نیوز فیڈ’ کے ساتھ کیا کرنے جارہی ہے؟

فیس بک ‘نیوز فیڈ’ کے ساتھ کیا کرنے جارہی ہے؟

فیس بک ‘نیوز فیڈ’ کے ساتھ کیا کرنے جارہی ہے؟ فیس بک کو لگتا ہے کہ صارفین کے لیے ایک نیوزفیڈ کافی نہیں اور یہی وجہ ہے کہ اس نے اپنی موبائل ایپ میں سیکنڈری نیوزفیڈ کا تجربہ شروع کردیا ہے۔جی ہاں اینڈرائیڈ اور آئی او ایس میں فیس بک ایپ کے بِیٹا ورژن میں […]

‘سائن کرنے تک فلم کے بارے میں بات نہیں کرتی’

‘سائن کرنے تک فلم کے بارے میں بات نہیں کرتی’

‘سائن کرنے تک فلم کے بارے میں بات نہیں کرتی’ بولی وڈ اداکارہ دپیکا پڈوکون — فوٹو/ فائل بولی وڈ میں کئی اداکارائیں ایسی بھی ہیں جو اُن فلموں سے متعلق بھی میڈیا پر بات کرتی نظر آتی ہیں، جن کی انہیں آفر ہوئی اور انہوں نے اس میں کام سے انکار کردیا۔ان ہی اداکاراؤں […]

شام امن مذاکرات پہلے کے مقابلے میں ‘زیادہ مثبت’: اپوزیشن

شام امن مذاکرات پہلے کے مقابلے میں ‘زیادہ مثبت’: اپوزیشن

شام امن مذاکرات پہلے کے مقابلے میں ‘زیادہ مثبت’: اپوزیشن جنیوا میں شام امن مذاکرات 8 دن تک جاری رہے جنیوا: اقوام متحدہ کی ثالثی میں ایک ہفتے سے زائد جاری رہنے والے شام امن مذاکرات جمعہ 3 مارچ کو اختتام پذیر ہوگئے، جسے مرکزی اپوزیشن گروپ نے گذشتہ مذاکرات کے مقابلے میں ‘زیادہ مثبت’ […]

افغانستان سےکھلی تجارت بڑا مسئلہ ہے، اشرف وتھرا

افغانستان سےکھلی تجارت بڑا مسئلہ ہے، اشرف وتھرا

گورنر اسٹیٹ بینک اشرف وتھرا نے کہا ہے کہ افغانستان سےکھلی تجارت ہمارے لیے بڑا مسئلہ ہے،افغانستان میں بینکنگ کانظام نہیں تھا ، افغانستان میں سہولتیں دیں جو اب گلے پڑگئی ہیں۔ لاہور چیمبر آف کامرس سے خطاب میں گورنر اسٹیٹ بینک نے کہا کہ منی لانڈرنگ پر قابو پانے کی کوشش کر رہے ہیں،کوئی […]

ڈیجیٹل ورچوئل کرنسی’بِٹ کوائن‘کی قدر سونے سے زیادہ

ڈیجیٹل ورچوئل کرنسی’بِٹ کوائن‘کی قدر سونے سے زیادہ

تاریخ میں پہلی بار ڈیجیٹل ورچوئل کرنسی بٹ کوائن کی قدر سونے سے بڑھ گئی ہے۔ جمعرات کے روز بٹ کوائن کی قدر 1268 امریکی ڈالر تھی جبکہ اس کے مقابلے میں ایک اونس سونے کی قیمت 1233 ڈالر رہی ۔بٹ کوائن کی قدر میں حالیہ اضافے کی وجہ چین میں اس کی بڑھتی ہوئی […]

بھارتی فوج کی بے قاعدگیاں بے نقاب کرنے والا اہلکار مردہ پایاگیا

بھارتی فوج کی بے قاعدگیاں بے نقاب کرنے والا اہلکار مردہ پایاگیا

بھارتی فوج میں ہونے والی بے قاعدگیوں کو سامنے لانے والا بھارتی فوجی روئے میتھیو اپنی بیرک میں مردہ پایا گیاہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ پوسٹ مارٹم کے بعد پتہ چلے گا کہ واقعہ قتل تھا یا خودکشی ۔بھارتی میڈیا کے مطابق ممبئی کی دیو لالی کنٹونمنٹ میں تعینات بھارتی فوجی روئے میتھیو ہفتے […]

پی سی ایل فائنل کیلئے 16 غیر ملکی کھلاڑی شارٹ لسٹ

پی سی ایل فائنل کیلئے 16 غیر ملکی کھلاڑی شارٹ لسٹ

پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان سپر لیگ کے فائنل کیلئے 16 غیر ملکی کھلاڑیوں کو شارٹ لسٹ کیا ہے۔ تین ٹیموں نے 50غیر ملکی کھلاڑیوں میں سے نام منتخب کیے ہیں،کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور دوسری فائنلسٹ ٹیم چار، چار غیر ملکی کھلاڑیوں کا انتخاب کرے گی ۔پشاور زلمی کے ڈیرن سیمی، کرس جارڈن سمیت تمام […]

بھارت میں 10ماہ قید کے بعد 18ماہی گیروں کی وطن واپسی

بھارت میں 10ماہ قید کے بعد 18ماہی گیروں کی وطن واپسی

اُنیبہ ضمیر شاہ…سمندر میں رزق تلاش کرنے والے ماہی گیر اکثر بے خبری کا شکار ہو کر سمندری حدود کی خلاف ورزی کر بیٹھتے ہیں اور دوسرے ملک میں قید ہوجاتے ہیں۔ ایسے ہی 18ماہی گیر بھارت میں 10ماہ کی قید کے بعد وطن واپس آئے تو ان کے چہروں کی رونق لوٹ آئی۔کراچی ایکسپریس […]

وزیرستان دہشتگردوں سے پاک،برطانوی صحافی کا اعتراف

وزیرستان دہشتگردوں سے پاک،برطانوی صحافی کا اعتراف

طویل مدت کےبعد شمالی وزیرستان کا دورہ کرنے والے پہلے مغربی صحافی نے اعتراف کیا ہے کہ برطانوی راج میں سب سے خطرناک سمجھا جانےوالا وزیرستان دہشت گردوں سے پاک ہوگیا ۔ برطانوی اخبارڈیلی میل سے وابستہ صحافی پیٹربورن نے کئی سال بعد شورش زدہ علاقے میں قدم رکھا،انہوں نے ایک تحریر میں اعتراف کیا […]

تاپی گیس پائپ لائن منصوبہ پاکستان میں عملی مرحلے میں داخل

تاپی گیس پائپ لائن منصوبہ پاکستان میں عملی مرحلے میں داخل

پاکستان میں کئی ارب ڈالرز کی لاگت کے حامل ترکمانستان-افغانستان-پاکستان-بھارت (تاپی) گیس پائپ لائن منصوبے پر عملی کام شروع ہو گیا۔ سرکاری خبر رساں ادارے (اے پی پی) کے مطابق پٹرولیم اور قدرتی وسائل کے وزیر شاہد خاقان عباسی نے اسلام آباد میں فرنٹ اینڈ انجیئنرنگ اینڈ ڈیزائن (فیڈ) روٹ سروے کے کام کی افتتاحی […]