counter easy hit

pipeline

عمران خان نے پاک ایران گیس پائپ لائن معاہدے میں کیا دل خوش کر دینے والی تبدیلیاں کر ڈالی ؟ جانی

عمران خان نے پاک ایران گیس پائپ لائن معاہدے میں کیا دل خوش کر دینے والی تبدیلیاں کر ڈالی ؟ جانی

اسلام آباد (ویب ڈیسک ) وفاقی کابینہ نے پاک ایران گیس پائپ لائن معاہدے سے متعلق ترامیم کی منظوری دے دی،پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے کے معاہدے کی چند شقوں پر نظرثانی کی جائے گی، کابینہ نے پاک ترک اسٹرٹیجک اقتصادی فریم ورک کی منظوری دے دی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم عمران […]

پاکستان نے ایران پر امریکی پابندیوں کے پیشِ نظر پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے پر کام جاری رکھنے سے انکار کردیا

پاکستان نے ایران پر امریکی پابندیوں کے پیشِ نظر پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے پر کام جاری رکھنے سے انکار کردیا

اسلام آباد: پاکستان نے ایران پر امریکی پابندیوں کے پیشِ نظر پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے پر کام جاری رکھنے سے انکار کردیا۔ ہفتہ کو انٹر اسٹیٹ گیس سسٹمز کے مینیجنگ ڈائریکٹر مبین صولت نے ایک بیان میں کہا ہے کہ پاکستان نے اس حوالے سے ایران کو تحریری طور پر آگاہ کردیا ہے، […]

مری کے نواحی گائوں نمبل میں گیس پائپ لائن میں اچانک آگ بھڑک اٹھی

مری کے نواحی گائوں نمبل میں گیس پائپ لائن میں اچانک آگ بھڑک اٹھی

مری کے نواحی گائوں نمبل میں گیس پائپ لائن میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ گاوں نمبل میں حال ہی میں گیس پائپ لائن نصب ہوئی تھی۔ 2 گھنٹے سے آگ لگی ہوئی ہے متعلقہ محکمہ بے خبر۔ ۔محکمہ سوئی گیس اوررسکیو ٹیم بھی تاحال نہ پہنچ سکی۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 47

پاکستان اور چین کے درمیان گیس پائپ لائن بچھانے کی مفاہمتی یادداشت پر دستخط

پاکستان اور چین کے درمیان گیس پائپ لائن بچھانے کی مفاہمتی یادداشت پر دستخط

  بیجنگ: پاکستان اور چین کے درمیان شمال جنب گیس پائپ لائن بچوھانے کے لیے مفاہمتی یادداشت پر دستخط ہوگئے ہیں۔ چین کے صوبے ثنیا میں ایک تقریب کے دوران پاکستانی انٹر اسٹیٹ گیس سسٹم اور پاور چائینہ کے درمیان جنوب گیس پائپ لائن بچھانے کے لیے مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے گئے، اس موقع پر وزیراعظم شاہد […]

پاک ایران گیس منصوبہ 2 سال میں مکمل ہوجائے گا، آصف درانی

پاک ایران گیس منصوبہ 2 سال میں مکمل ہوجائے گا، آصف درانی

ایران میں پاکستان کے سفیر آصف درانی کا کہنا ہے کہ ایران کے خلاف عالمی پابندیوں کے خاتمے کے بعد امید ہے کہ پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ دو سال میں مکمل کرلیا جائے گا۔ انہوں نے واضح کیا ہے کہ پاکستان کی سرزمین کسی دوسرے ملک کے خلاف استعمال کرنے کی اجازت نہیں […]

وزیراعلیٰ سندھ کا پنجاب گیس لائن منصوبوں کی توسیع پر اعتراض

وزیراعلیٰ سندھ کا پنجاب گیس لائن منصوبوں کی توسیع پر اعتراض

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے وزیراعظم نوازشریف کوخط لکھ دیا اور پنجاب میں گیس لائن کی توسیع کے 97منصوبے شروع کرنے پر اعتراض کیا ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ نے اپنے خط میں کہا کہ اطلاعات کے مطابق وفاق نے37ارب روپے کےگیس کے منصوبے پنجاب میں شروع کیےہیں۔ سید مراد علی شاہ نے اعتراض کیا […]

تاپی گیس پائپ لائن منصوبہ پاکستان میں عملی مرحلے میں داخل

تاپی گیس پائپ لائن منصوبہ پاکستان میں عملی مرحلے میں داخل

پاکستان میں کئی ارب ڈالرز کی لاگت کے حامل ترکمانستان-افغانستان-پاکستان-بھارت (تاپی) گیس پائپ لائن منصوبے پر عملی کام شروع ہو گیا۔ سرکاری خبر رساں ادارے (اے پی پی) کے مطابق پٹرولیم اور قدرتی وسائل کے وزیر شاہد خاقان عباسی نے اسلام آباد میں فرنٹ اینڈ انجیئنرنگ اینڈ ڈیزائن (فیڈ) روٹ سروے کے کام کی افتتاحی […]

روس اور ترکی کے درمیان پائپ لائن کی تعمیر کا سمجھوتہ طے پاگیا

روس اور ترکی کے درمیان پائپ لائن کی تعمیر کا سمجھوتہ طے پاگیا

استنبول: روس اور ترکی نے پائپ لائن کی تعمیر کے ایک سمجھوتے پر دستخط کیے ہیں جس سے ترکی اور مغربی یورپ کو قدرتی گیس فراہم ہوگی۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق استبول میں ترکی اور روس کے وزرا برائے توانائی نے ایک تقریب میں گیس پائپ لائن کی تعمیر کے سمجھوتے پر دستخط کئے […]

تاپی گیس پائپ لائن منصوبہ خطے کو اقتصادی اور سیاسی طور پر جوڑنے میں معاون ثابت ہوگا،وزیراعظم

اسلام آباد (یس ڈیسک) وزیراعظم میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ تاپی گیس پائپ لائن منصوبہ خطے کو اقتصادی اور سیاسی طور پر جوڑنے میں معاون ثابت ہوگا‘ منصوبے سے توانائی کے تحفظ اور علاقائی خوشحالی کے اہداف حاصل ہوسکتے ہیں‘ تاپی گیس منصوبہ پاکستان اور ترکمانستان اور خطے کے لئے اہمیت کا حامل […]

پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے کو تیز رفتاری سے مکمل کیا جائے گا، پرویز رشید

پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے کو تیز رفتاری سے مکمل کیا جائے گا، پرویز رشید

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید کہتے ہیں کہ ایران کے جوہری تنازع کا معاملہ حل ہونے کے بعد پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے کو تیز رفتاری سے مکمل کیا جائے گا۔ سرکاری نشریاتی ادارے سے بات کرتے ہوئے وفاقی وزیرکا کہنا تھا کہ ملک کو درپیش توانائی کے بحران […]

پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے پر اکتوبر سے کام شروع کر دیا جائے گا، وفاقی وزیر پیٹرولیم

پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے پر اکتوبر سے کام شروع کر دیا جائے گا، وفاقی وزیر پیٹرولیم

اسلام آباد : وزیر پیٹرولیم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ پاکستان ایران گیس پائپ لائن منصوبے پر اکتوبر سے کام شروع کردے گا اور آئندہ 2 سال میں پاکستان کو ایرانی قدرتی گیس ملنے لگے گی۔ وزیر پیٹرولیم شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ پاک ایران گیس پائپ لائن معاہدے کے تحت 30 […]

کوئٹہ : ڈیرہ اللہ یار میں 14 انچ قطر کی گیس پائپ لائن کو دھماکے سے اڑا دیا گیا

کوئٹہ : ڈیرہ اللہ یار میں 14 انچ قطر کی گیس پائپ لائن کو دھماکے سے اڑا دیا گیا

کوئٹہ (جیوڈیسک) ڈیرہ اللہ یار میں نامعلوم افراد نے دھماکے خیز مواد سے 14 انچ قطر کی گیس پائپ لائن کو تباہ کر دیا۔ ذرائع کے مطابق ڈیرہ اللہ کے علاقے میں نامعلوم افراد نے 14 انچ قطر کی گیس پائپ لائن کو دھماکہ سے تباہ کر دیا ہے، گیس پائپ لائن کافی عرصہ سے […]

بولان کے قریب شرپسندوں نے گیس پائپ لائن بارودی مواد سے تباہ کر دی

بولان کے قریب شرپسندوں نے گیس پائپ لائن بارودی مواد سے تباہ کر دی

بولان (یس ڈیسک) بختیار آباد میں شرپسندوں نے 24 انچ قطر کی گیس پائپ لائن کو دھماکے سے تباہ کر دیا جس کے نتیجے میں کوئٹہ سمیت متعدد علاقوں میں گیس کی سپلائی منقطع ہو گئی۔ بولان کے علاقے بختیار آباد میں شر پسندوں نے کوئٹہ کو گیس فراہم کرنے والی 24 انچ قطر کی […]

ڈیرہ بگٹی : لوٹی گیس فیلڈ میں گیس پائپ لائن دھماکے سے تباہ

ڈیرہ بگٹی : لوٹی گیس فیلڈ میں گیس پائپ لائن دھماکے سے تباہ

کوئٹہ (یس ڈیسک) ڈیرہ بگٹی کے علاقے لوٹی گیس فیلڈ میں گیس پائپ لائن دھماکے سے تباہ کر دی گئی۔لیویز ذرائع کے مطابق نامعلوم افراد نے لوٹی سے سوئی پلانٹ جانے والے 24 انچ قطر کے گیس پائپ لائن کو دھماکہ خیز مواد سے تباہ کر دیا جس سے پائپ لائن میں آگ بھڑک اٹھی،جس […]

ڈیرہ بگٹی: 24 انچ قطر گیس پائپ لائن کو دھماکے سے تباہ کر دیا گیا

ڈیرہ بگٹی: 24 انچ قطر گیس پائپ لائن کو دھماکے سے تباہ کر دیا گیا

ڈیرہ بگٹی (یس ڈیسک) پیر کوہ گیس فیلڈ سے سوئی جانے والی 24 انچ قطر گیس پائپ لائن دھماکے سے تباہ ہوگئی۔ لیویز ذرائع کے مطابق گیس پائپ لائن پیش بوگی کے مقام پرتباہ کی گئی ہے۔ دھماکے کے بعد گیس پائپ لائن میں آگ لگ گئی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ سیکیورٹی اور گیس حکام […]

ڈیرہ بگٹی : لوٹی میں 8 انچ قطر کی گیس پائپ لائن دھماکے سے تباہ

ڈیرہ بگٹی : لوٹی میں 8 انچ قطر کی گیس پائپ لائن دھماکے سے تباہ

بگٹی (یس ڈیسک) ڈیرہ بگٹی میں دہشت گردوں نے آٹھ انچ قطر کی گیس پائپ لائن کو دھماکے سے اڑا دیا جس کے نتیجے میں لوٹی گیس فیلڈ کو گیس کی سپلائی منقطع ہو گئی۔ دہشتگردوں کی جانب سے گیس پائپ لائن کو دھماکہ خیز مواد لگا کر اڑایا گیا، قانون نافذ کرنے والے اداروں […]

ڈیرہ الہ یار: شدت پسندوں نے گیس پائپ لائن کو دھماکے سے اڑا دیا

ڈیرہ الہ یار: شدت پسندوں نے گیس پائپ لائن کو دھماکے سے اڑا دیا

جعفر آباد (یس ڈیسک) دھماکے سے ڈیرہ مراد جمالی سمیت متعدد علاقوں کو گیس کی سپلائی معطل ہو گئی۔ بتایا گیا ہے کہ رات گئے ڈیرہ الہ یار میں نا معلوم شدت پسندوں نے چھ انچ قطر کی گیس پائپ لائن کو دھماکے سے اڑا دیا۔ جس کے بعد گیس کے سپلائی بند ہو گئی۔ […]

ڈیرہ بگٹی : لوٹی گیس فیلڈ میں گیس پائپ لائن دھماکے سے تباہ

ڈیرہ بگٹی : لوٹی گیس فیلڈ میں گیس پائپ لائن دھماکے سے تباہ

ڈیرہ بگٹی (یس ڈیسک) بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی میں نامعلوم افراد نے لوٹی گیس فیلڈ میں 8 انچ قطر کی گیس پائپ لائن کو دھماکے سے تباہ کر دیا ہے۔ لیویز ذرائع کے مطابق نامعلوم افراد نے کنواں نمبر1 سے لوٹی پلانٹ کو جانے والی گیس پائپ لائن کو دھماکہ خیز مواد نصب کر […]