counter easy hit

بھارتی فوج کی بے قاعدگیاں بے نقاب کرنے والا اہلکار مردہ پایاگیا

بھارتی فوج میں ہونے والی بے قاعدگیوں کو سامنے لانے والا بھارتی فوجی روئے میتھیو اپنی بیرک میں مردہ پایا گیاہے۔

SOLDIER, WHO, OPENED, THE, SECRETS, OF, INDIAN, ARMY, GOT, DIED, AT, HIS, ROOMپولیس کا کہنا ہے کہ پوسٹ مارٹم کے بعد پتہ چلے گا کہ واقعہ قتل تھا یا خودکشی ۔بھارتی میڈیا کے مطابق ممبئی کی دیو لالی کنٹونمنٹ میں تعینات بھارتی فوجی روئے میتھیو ہفتے سے چھٹیاں کر رہا تھا ، آج اپنی بیرک میں مردہ پایا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق آرمی افسران کی شکایتوں کی ویڈیوز جاری کرنے پر روئے میتھیو سے بھی تفتیش جاری تھی ، بھارتی آرمی نے واقعے کی انکوائری کا حکم دے دیا ہے ۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website