counter easy hit

ڈیجیٹل ورچوئل کرنسی’بِٹ کوائن‘کی قدر سونے سے زیادہ

تاریخ میں پہلی بار ڈیجیٹل ورچوئل کرنسی بٹ کوائن کی قدر سونے سے بڑھ گئی ہے۔

VIRTUAL, CURRENCY, BIT QUEEN, COSTLY, THAN, GOLDجمعرات کے روز بٹ کوائن کی قدر 1268 امریکی ڈالر تھی جبکہ اس کے مقابلے میں ایک اونس سونے کی قیمت 1233 ڈالر رہی ۔بٹ کوائن کی قدر میں حالیہ اضافے کی وجہ چین میں اس کی بڑھتی ہوئی طلب ہے، تاہم حکام نے خبردار کیا ہے کہ اس کے ذریعے پیسہ ملک سے باہر لے جایا جا رہا ہے۔رواں سال کے آغاز میں چین نے بٹ کوائن کے ذریعے تجارت کے خلاف کریک ڈاؤن کیا تھا، جس کی وجہ سے بٹ کوائن کی قدر میں کچھ دن کے لیے کمی آئی تھی۔تاہم چین میں جنوری کے اواخر سے اس کی قدر میں اضافہ ہونا شروع ہوا وہ اب بھی جاری ہے ، اس وقت دنیا میں ڈیڑھ کروڑ بٹ کوائن موجود ہیں ۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website