counter easy hit

بین الاقوامی خبریں

’پاکستان نے حقانی نیٹ ورک کے خلاف کچھ اقدامات کیے ہیں‘

’پاکستان نے حقانی نیٹ ورک کے خلاف کچھ اقدامات کیے ہیں‘

واشنگٹن: پہلی بار کسی امریکی جنرل نے کانگریس پینل کے سامنے اعتراف کیا ہے کہ پاکستان کی جانب سے حقانی نیٹ ورک گروپ کے خلاف کیے جانے والے کچھ اقدامات دہشت گردی کے خلاف جنگ میں امریکا کے لیے مددگار ثابت ہوئے۔امریکی سینٹرل کمانڈ کے سربراہ جنرل جوزف وٹیل نے امریکی سینیٹ کمیٹی کی آرمڈ […]

پاکستان اور لولی وڈ چھوڑنا بہت تکلیف دہ تھا، شبنم

پاکستان اور لولی وڈ چھوڑنا بہت تکلیف دہ تھا، شبنم

پاکستان اور لولی وڈ چھوڑنا بہت تکلیف دہ تھا، شبنم اداکارہ شبنم—۔فائل فوٹو سن 1970 کی دہائی میں لولی وڈ کی پوسٹر گرل کہلائی جانے والی اداکارہ شبنم پاکستان اور فلم انڈسٹری چھوڑنے کا تذکرہ کرتے ہوئے آبدیدہ ہوگئیں۔گورنمنٹ کالج لاہور میں اولڈ راویئنز یونین (او آر یو) کے زیر اہتمام ادبی فیسٹیول کے دوران بات […]

امریکا: مسجد کو آگ لگانے والا ملزم گرفتار

امریکا: مسجد کو آگ لگانے والا ملزم گرفتار

امریکا: مسجد کو آگ لگانے والا ملزم گرفتار آتشزدگی سے مسجد کو کافی نقصان پہنچا تھا—فوٹو: رائٹرز ہیوسٹن: امریکی ریاست ٹیکساس کی پولیس نے رواں برس جنوری میں مسجد کو آگ لگانے والے مبینہ ملزم کو گرفتار کرلیا۔ریاست ٹیکساس کے سب سے بڑے شہر ہیوسٹن کے قریبی شہر وکٹوریا میں موجود اسلامک سینٹر کو پہلی […]

ریاستی انتخابات: وزیراعظم نریندر مودی کی پارٹی کو برتری

ریاستی انتخابات: وزیراعظم نریندر مودی کی پارٹی کو برتری

ریاستی انتخابات: وزیراعظم نریندر مودی کی پارٹی کو برتری واضح برتری کے بعد بی جے پی کارکنان نے جشن منانا شروع کردیا—فوٹو: اے ایف پی لکھنؤ: بھارت کی 5 ریاستوں میں انتخابات کے ابتدائی نتائج کے مطابق مرکزی حکمران جماعت بھارتی جنتہ پارٹی(بی جے پی) کو 3 ریاستوں میں برتری حاصل ہے۔ ہندوستان کی 5 […]

سب سے زیادہ کمائی کرنے والی 10 ہارر فلمیں

سب سے زیادہ کمائی کرنے والی 10 ہارر فلمیں

میمونہ رضا نقوی ہولی وڈ کی فلمیں عام طور پر ہر افراد کو دیکھنا پسند ہیں، ان فلموں میں شاندار اداکاری کے ساتھ ساتھ بہترین ایکشن بھی پیش ہوتا ہے، لیکن اگر ہولی وڈ کی کوئی خاص بات ہے تو وہ اس کی ہارر فلمیں بھی ہیں۔ہولی وڈ جیسی ہارر فلمیں نا تو اب تک […]

دریائے سندھ کی تہذیب سے متعلق نئے انکشافات

دریائے سندھ کی تہذیب سے متعلق نئے انکشافات

دریائے سندھ کی تہذیب سے متعلق نئے انکشافات فرانس سے تعلق رکھنے والے آثار قدیمہ کے ماہرین کی ٹیم کی سربراہ ڈاکٹر اروری ڈائڈیئر خطاب کرتے ہوئے—۔فوٹو/ ڈان کراچی: فرانس سے تعلق رکھنے والے آثار قدیمہ کے ماہرین کی ٹیم کی سربراہ ڈاکٹر اروری ڈائیڈیئر کا کہنا ہے کہ ضلع بے نظیرآباد میں چانھیوں جو […]

‘اشانت گیم فیس چیلنج’ سوشل میڈیا پر وائرل

‘اشانت گیم فیس چیلنج’ سوشل میڈیا پر وائرل

‘اشانت گیم فیس چیلنج’ سوشل میڈیا پر وائرل فوٹو بشکریہ کرک ٹریکر ڈاٹ کام بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان بنگلور میں ہونے والے ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز بھارتی فاسٹ بولر اشانت شرما اور آسٹریلوی ٹیسٹ کپتان اسٹیو اسمتھ کے درمیان لفظی جنگ نے میڈیا میں خوب جگہ پائی۔میڈیا میں جس چیز پر سب سے […]

بھارتی قید سے رہائی پانے والے دونوں طالب علم پاکستانی حکام کے حوالے

بھارتی قید سے رہائی پانے والے دونوں طالب علم پاکستانی حکام کے حوالے

بھارتی قید سے رہائی پانے والے دونوں طالب علم پاکستانی حکام کے حوالے بچے غلطی سے سرحد کی دوسری جانب چلے گئے تھے جن کی انہیں بہت بڑی سزا ملی،اہل خانہ فوٹو:ٹوئٹر  لاہور: بھارت نے اڑی واقعے میں مبینہ سہولت کاری کے الزام میں گرفتار کئے گئے دونوں بے گناہ پاکستانی نوجوانوں کو واہگہ بارڈر پر […]

عرفان کا ’’لمبا‘‘ کیریئر فکسنگ کیس کی دھند میں گم

عرفان کا ’’لمبا‘‘ کیریئر فکسنگ کیس کی دھند میں گم

عرفان کا ’’لمبا‘‘ کیریئر فکسنگ کیس کی دھند میں گم سلیکٹرز نے کامران اکمل کی صورت میں ’’نوجوان‘‘ ٹیلنٹ تلاش کرلیا، محمد رضوان باہر،احمد شہزاد کی واپسی ہوگئی۔ فوٹو: فائل  لاہور:  محمد عرفان کا لمبا ’’کیریئر‘‘ فکسنگ کیس کی دھند میں گم ہونے لگا، بکیز کے رابطے کی رپورٹ نہ کرنے والے پیسر پی ایس ایل […]

پاک بھارت کشیدگی ایٹمی جنگ میں بدل سکتی ہے، امریکی جنرل

پاک بھارت کشیدگی ایٹمی جنگ میں بدل سکتی ہے، امریکی جنرل

پاک بھارت کشیدگی ایٹمی جنگ میں بدل سکتی ہے، امریکی جنرل سیٹکوم کے کمانڈر جنرل جوزف ووٹل کا کہنا ہے کہ پاکستان کو سفارتی محاذ پر تنہا کرنے کےلیے بھارت پاکستان کے ساتھ مذاکرات میں رکاوٹ ڈال رہا ہے۔ (فوٹو: فائل) واشنگٹن: امریکی سینٹرل کمانڈ کے سربراہ جنرل جوزف ووٹل نے خبردار کیا ہے کہ پاکستان […]

‘پاکستان کے ساتھ اتحادی جیسا برتاؤ ختم کردیا جائے’

‘پاکستان کے ساتھ اتحادی جیسا برتاؤ ختم کردیا جائے’

واشنگٹن: امریکی کانگریس پینل کے سربراہ اور پینٹاگون کے ایک سابق عہدیدار نے حال ہی میں شائع ہونے والے اپنے ایک مشترکہ مضمون میں زہر اگلتے ہوئے ٹرمپ انتظامیہ پر زور دیا ہے کہ پاکستان کے ساتھ ایک اتحادی جیسا برتاؤ ختم کردیا جائے۔ نیشنل انٹریسٹ میگزین کی جانب سے شائع ہونے والے مشترکہ مضمون […]

ٹویوٹا کی منفرد کانسیپٹ گاڑی متعارف

ٹویوٹا کی منفرد کانسیپٹ گاڑی متعارف

ٹویوٹا کی منفرد کانسیپٹ گاڑی متعارف — فوٹو بشکریہ ٹویوٹا معروف کمپنی ٹویوٹا نے اپنی ایک اور کانسیپٹ گاڑی آئی ٹی آر آئی ایل متعارف کرا دی ہے جو اس کے خیال میں 2030 تک سڑکوں پر دوڑتی نظر آئے گی۔ یہ الیکٹرک اور خودکار ڈرائیونگ کی صلاحیت رکھنے والی گاڑی جنیوا میں منعقدہ موٹر […]

چار سال بعد پاکستان کے حج کوٹے میں اضافہ

چار سال بعد پاکستان کے حج کوٹے میں اضافہ

اسلام آباد: رواں برس پاکستان کے حج کوٹے میں اضافہ کرتے ہوئے درخواستوں کی تعداد کو بڑھا کر 1 لاکھ 79 ہزار 210 کردیا گیا ہے۔ یاد رہے کہ 2013 میں مسجد الاحرام میں توسیع کی وجہ سے پاکستان کے حج کوٹے میں کمی کی گئی تھی۔وزیراعظم نواز شریف کو حج 2017 کے حوالے سے […]

قطر ایئرویز اکانومی کلاس میں 2017 کی بہترین ایئرلائن قرار

قطر ایئرویز اکانومی کلاس میں 2017 کی بہترین ایئرلائن قرار

قطر ایئرویز اکانومی کلاس میں 2017 کی بہترین ایئرلائن قرار قطر ایئرویز کی اکانومی کلاسز میں دیگر ایئرلائنز کے مقابلے میں سیٹوں کے درمیان زیادہ فاصلہ ہوتا ہے،رپورٹ۔ فوٹو: فائل  لندن: مسافروں کو اکانومی کلاس میں سہولت دینے کے اعتبار سے ایک سروے میں قطرایئرویز کو 2017 کی بہترین ایئرلائن قرار دیا گیا ہے۔ برطانوی ویب […]

انگلینڈ کے سابق کپتان کیون پیٹرسن ویمن ڈے پر برہم

انگلینڈ کے سابق کپتان کیون پیٹرسن ویمن ڈے پر برہم

انگلینڈ کے سابق کپتان کیون پیٹرسن ویمن ڈے پر برہم ایک سال میں صرف ایک دن کسی کو عزت دینے میں مجھے کوئی دلچسپی نہیں، سابق انگلش کپتان. فوٹو:فائل  لندن: انگلش کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان کیون پیٹرسن خواتین کے عالمی دن پر برہم ہوگئے۔ سوشل میڈیا پر سابق انگلش ٹیم کے کپتان کیون پیٹرسن کی […]

سعودی اسکول کے غریب چوکیدار نے ایمانداری کی عظیم مثال قائم کردی

سعودی اسکول کے غریب چوکیدار نے ایمانداری کی عظیم مثال قائم کردی

سعودی اسکول کے غریب چوکیدار نے ایمانداری کی عظیم مثال قائم کردی سعودی حکام کی جانب سے اتنی بڑی رقم واپس کرنے پر شہری کو انعام و کرام اور سرٹیففکیٹ بھی جاری کیا گیا۔ فوٹو: فائل ریاض: سعودی عرب میں ایک شہری نے ایمانداری کی عمدہ مثال قائم کرتے ہوئے ایک کروڑ ریال واپس کردیے جس […]

ڈیوائن اسمتھ نے31 گیندوں پر سنچری داغ دی

ڈیوائن اسمتھ نے31 گیندوں پر سنچری داغ دی

ڈیوائن اسمتھ نے31 گیندوں پر سنچری داغ دی ڈیوائن اسمتھ نے صرف 31 بالز پر سنچری داغ کر کولون کینٹونز کو سٹی کیٹک کے خلاف 8 وکٹ سے فتح دلادی ۔ فوٹو فائل ہانگ کانگ ٹی 20بلٹز میں ڈیوائن اسمتھ نے صرف31 گیندوں پر سنچری بنادی۔ ہانگ کانگ ٹوئنٹی 20 بلٹز میں ڈیوائن اسمتھ نے صرف 31 […]

اداکار پرکاش راج نے سیلفی لینے پر مداح کا موبائل توڑ دیا

اداکار پرکاش راج نے سیلفی لینے پر مداح کا موبائل توڑ دیا

اداکار پرکاش راج نے سیلفی لینے پر مداح کا موبائل توڑ دیا پرکاش راج چنئی ایئرپورٹ سے باہر آرہے تھے کہ اس دوران انہیں مداحوں نے گھیر لیا، فوٹو؛ فائل چنئی: معروف بھارتی اداکار پرکاش راج نے ایئرپورٹ پرمداح کی جانب سے سیلفی لینے کی کوشش پر اس کا موبائل فون چھین کر زمین پر دے مارا۔ […]

شاہ رخ خان کی پشاور زلمی کے مالک کو بڑی پیشکش

شاہ رخ خان کی پشاور زلمی کے مالک کو بڑی پیشکش

شاہ رخ خان کی پشاور زلمی کے مالک کو بڑی پیشکش شاہ رخ خان نے جاوید آفریدی کو دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز دبئی یا لندن میں کرانے کی تجویز دی۔ فوٹو : فائل پشاور: بالی وڈ اسٹار اور انڈین پریمئیر لیگ کی ٹیم کلکتہ نائٹ رائڈرز کے مالک شاہ رخ خان نے پشاور زلمی کے […]

حکومت کی جانب سے زمبابوے کو دورہ پاکستان کی باضابطہ دعوت

حکومت کی جانب سے زمبابوے کو دورہ پاکستان کی باضابطہ دعوت

حکومت کی جانب سے زمبابوے کو دورہ پاکستان کی باضابطہ دعوت سفارشات اپنے وزیراعظم کے سامنے رکھتے ہوئے ٹیم بھیجنے پر غور کریں گے،چیئرمین زمبابوے کرکٹ بورڈ . فوٹو : اے پی پی  لاہور: حکومت کی جانب سے زمبابوے کو دورہ پاکستان کی باضابطہ دعوت دیدی گئی۔ وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ امور ریاض پیرزادہ […]

افغان صدرکی پشاور زلمی کو مبارک باد، دورہ افغانستان کی دعوت

افغان صدرکی پشاور زلمی کو مبارک باد، دورہ افغانستان کی دعوت

افغان صدرکی پشاور زلمی کو مبارک باد، دورہ افغانستان کی دعوت افغان صدر کی دعوت قبول کر لی ہے اور ٹیم رواں سال کابل کا دورہ کرے گی،جاوید آفریدی ۔ فوٹو فائل افغانستان کے صدر اشرف غنی نے پاکستان سپر لیگ ٹو کی چیمپئن پشاور زلمی کو مبارکباد دیتے ہوئے ٹیم کو افغانستان کا دورہ […]

ملائیشیا میں سعودی شاہی خاندان پر قاتلانہ حملے کا منصوبہ ناکام

ملائیشیا میں سعودی شاہی خاندان پر قاتلانہ حملے کا منصوبہ ناکام

ملائیشیا میں سعودی شاہی خاندان پر قاتلانہ حملے کا منصوبہ ناکام سعودی فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز السعود گزشتہ ماہ سے ایشیائی ممالک کے طویل دورے پر ہے جس میں ان کے ہمراہ 25 سعودی شہزادے بھی ہیں۔ فوٹو: فائل کوالالمپور: ملائیشیا کی پولیس نے دعوی کیا ہے کہ اس نے گزشتہ ماہ کوالالمپور میں […]