counter easy hit

پی سی ایل فائنل کیلئے 16 غیر ملکی کھلاڑی شارٹ لسٹ

پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان سپر لیگ کے فائنل کیلئے 16 غیر ملکی کھلاڑیوں کو شارٹ لسٹ کیا ہے۔

OVERSEAS, PLAYERS, SHORTLISTED, FOR, PSL, FINALتین ٹیموں نے 50غیر ملکی کھلاڑیوں میں سے نام منتخب کیے ہیں،کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور دوسری فائنلسٹ ٹیم چار، چار غیر ملکی کھلاڑیوں کا انتخاب کرے گی ۔پشاور زلمی کے ڈیرن سیمی، کرس جارڈن سمیت تمام غیر ملکی کھلاڑی لاہور آ رہے ہیں۔پی سی بی نے جن 16 غیر ملکی کھلاڑیوں کو شارٹ لسٹ کیا ہے ان میں ایلٹن چیگمبورا، کریگ ایرون، انعام الحق، پیٹر ڈیوڈ، ریاد ٹائن، الیگزینڈر گریم، جیڈ ونسٹن، ریان نیل، مورنے نیکو، رچرز ارنسٹ، اشعر زیدی، جوشوا جیمز، اظہر اللہ، سین مائیکل ارونسٹ، کرشمار شیلڈون اور کیسرک اومری شامل ہیں۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website