counter easy hit

بین الاقوامی خبریں

تحریک کی قیادت نہیں چھوڑوں گا، جدوجہد جاری رہے گی: الطاف حسین

تحریک کی قیادت نہیں چھوڑوں گا، جدوجہد جاری رہے گی: الطاف حسین

لندن (جیوڈیسک) ایک بیان میں ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے کہا اب حالات کتنے ہی خراب کیوں نہ ہوں اور تنظیم کے ذمہ داران کتنی ہی غفلت اور کوتاہی کا مظاہرہ کیوں نہ کریں وہ تنظیم کی قیادت سے علیحدگی اختیار کرنے کی بات نہیں کریں گے۔ آخری سانس تک جدوجہد جاری […]

برطانوی شاہی جوڑے شہزادہ ولیم اورکیٹ مڈلٹن کے ہاں بیٹی کی پیدائش

برطانوی شاہی جوڑے شہزادہ ولیم اورکیٹ مڈلٹن کے ہاں بیٹی کی پیدائش

لندن (جیوڈیسک) برطانیہ کی شہزادی کیٹ میڈلٹن کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق کیٹ مڈلٹن نے لندن کے سینٹ میری اسپتال میں 8 پونڈ 3 اونس کی صحت مند بچی کو جنم دیا۔ شاہی خاندان کا کہنا ہے کہ بچی کی پیدائش مقامی وقت کے مطابق صبح 8 بج کر […]

سعودی عرب میں فلیٹ میں آگ لگنے سے 5 پاکستانی جاں بحق

سعودی عرب میں فلیٹ میں آگ لگنے سے 5 پاکستانی جاں بحق

ریاض (جیوڈیسک) سعودی عرب کے دارالحکومت میں واقع فلیٹ میں آگ لگنے کے باعث 5 پاکستانی جاں بحق ہوگئے۔ سعودی میڈیا رپورٹس کے مطابق دارالحکومت ریاض کے علاقے النظیم میں فلیٹ میں شارٹ سرکٹ کے باعث آگ لگ گئی جس کے باعث پورے فلیٹ میں دھواں بھر گیا اور دم گھٹنے کے باعث 5 افراد […]

مقبوضہ کشمیر میں ایک مرتبہ پھر سبز ہلالی پرچم لہرا دیا گیا

مقبوضہ کشمیر میں ایک مرتبہ پھر سبز ہلالی پرچم لہرا دیا گیا

سری نگر (جیوڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فورسز کے تمام تر ظلم اور ناانصافی کے باوجود ایک مرتبہ پھر کشمیریوں نے پاکستان سے محبت کا اظہار کرتے ہوئے سبزہلالی پرچم لہرا دیا۔ حریت رہنما سید علی شاہ گیلانی کی قیادت میں کشمیریوں کی جانب سے سری نگر میں ریلی نکالی گئی جس میں شریک […]

‘میرے جملوں سے قومی سلامتی کے اداروں کی دل آزاری ہوئی تو معافی کا طلبگار ہوں’

‘میرے جملوں سے قومی سلامتی کے اداروں کی دل آزاری ہوئی تو معافی کا طلبگار ہوں’

لندن (جیوڈیسک) اپنے بیان میں ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے کہا وہ پاک کا کل بھی احترام کرتے تھے اور آج بھی کرتے ہیں۔ اگر میرے جملوں سے قومی سلامتی کے اداروں کی دل آزاری ہوئی تو معافی کا طلب گار ہوں۔ کہتے ہیں ”را ” سے مدد کی بات طنزیہ طور […]

جنوبی ایشیا میں روایتی یا ایٹمی ہتھیاروں کی دوڑمیں شامل ہونے کا ارادہ نہیں، پاکستان

جنوبی ایشیا میں روایتی یا ایٹمی ہتھیاروں کی دوڑمیں شامل ہونے کا ارادہ نہیں، پاکستان

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکا میں پاکستانی سفارت خانے کے ترجمان نے کہا ہے کہ پاکستان جنوبی ایشیا میں روایتی یا ایٹمی ہتھیاروں کی دوڑ میں شامل ہونے کا کوئی ارادہ نہیں رکھتا۔ سرکاری نشریاتی ادارے کے مطابق امریکا میں پاکستانی سفارت خانے کے ترجمان نے امریکی اخبار نیو یارک ٹائمز کو لکھے خط میں کہا ہے […]

وزیر اعظم کی پروفیسر وحیدالرحمان کے قتل کی مذمت

وزیر اعظم کی پروفیسر وحیدالرحمان کے قتل کی مذمت

لندن (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے کراچی یونیورسٹی کے پروفیسر سید وحیدالرحمان کے قتل کی مذمت کرتے ہوئے واقعے کی رپورٹ طلب کرلی۔ وزیر اعظم نواز شریف کا کہنا تھا کہ حکومت کراچی میں دہشت گردی اور انتہاپسندی کے خاتمے کے لیے سنجیدہ کوششیں کررہی ہے کراچی میں امن وامان کی صورت حال بہت […]

بلدیاتی انتخابات کا نتیجہ بھی مسلم لیگ ن کے حق میں آئے گا : نواز شریف

بلدیاتی انتخابات کا نتیجہ بھی مسلم لیگ ن کے حق میں آئے گا : نواز شریف

لندن (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان میں تحریک انصاف والی سیاست نہیں ہونی چاہیے، اگر تھیلوں میں سارے ثبوت ہیں تو تحریک انصاف کے پاس کیا ہے، جب ملک بھر میں بلدیاتی انتخابات ہوں گے نتائج ن لیگ کے حق میں ہوں گے۔ وزیر اعظم نواز شریف نے برطانیہ کے پانچ […]

امریکی قونصل خانہ کا سیکورٹی اہلکار اپنی ہی گولی لگنے سے جاں بحق

امریکی قونصل خانہ کا سیکورٹی اہلکار اپنی ہی گولی لگنے سے جاں بحق

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں امریکی قونصل خانہ کا سیکورٹی اہلکار اپنی ہی گولی لگنے سے جاں بحق ہو گیا، پولیس نے ضروری کارروائی کے بعد لاش مردہ خانے منتقل کر دی۔ پولیس کے مطابق امریکی قونصل خانہ میں تعینات سیکورٹی اہلکار امجد معمول کی ڈیوٹی کے دوران بندوق صاف کر رہا تھا ، اچانک گولی […]

سعودی فرماںروا نے ولی عہد شہزادہ مقرن، وزیر خارجہ سعود الفیصل کو برطرف کر دیا

سعودی فرماںروا نے ولی عہد شہزادہ مقرن، وزیر خارجہ سعود الفیصل کو برطرف کر دیا

ریاض (جیوڈیسک) سعودی ٹی وی کے مطابق سعودی فرماںروا شاہ سلمان نے ولی عہد شہزادہ مقرن کو برطرف کر دیا وہ نائب وزیر اعظم بھی تھے۔ ان کی جگہ شہزادہ نائف کو ولی عہد مقرر کیا گیا ہے جبکہ شہزادہ محمد بن سلطان نائب وزیر اعظم مقرر کیے گئے ہیں۔ سعودی وزیر خارجہ سعود الفیصل […]

کسی بھی خطرے کی صورت میں سعودی عرب کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، وزیراعظم

کسی بھی خطرے کی صورت میں سعودی عرب کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، وزیراعظم

لندن (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ کسی بھی خطرے کی صورت میں سعودی عرب کو تنہا نہیں چھوڑیں گے۔ وزیراعظم نواز شریف کا کہنا تھا کہ سعودی عرب کا حالیہ دورہ انتہائی کامیاب رہا جس میں سعودی فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے یمن تنازع پر تفصیلی گفتگو ہوئی جب کہ […]

نیپال زلزلہ: ہلاکتوں کی تعداد 1860 سے تجاوز کرگئی

نیپال زلزلہ: ہلاکتوں کی تعداد 1860 سے تجاوز کرگئی

کھٹمنڈو (جیوڈیسک) نیپال میں گزشتہ روز کا زلزلہ آیا تھا۔ جس کی شدت 7.9 ریکارڈ کی گئی۔ نیپالی وزیر داخلہ کے مطابق مختلف علاقوں میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 1860 سے تجاوز کر گئی ہے اور 4 ہزار 700 سے زائد افراد زخمی ہیں۔ نیپال میں زلزلے کے بعد بھارت نے اپنی امدادی ٹیمیں […]

جکارتہ کانفرنس میں کشمیر کے معاملے پر پاک بھارت مندوبین میں تلخی

جکارتہ کانفرنس میں کشمیر کے معاملے پر پاک بھارت مندوبین میں تلخی

جکارتہ (جیوڈیسک) انڈونیشیا میں ہونیوالی بین الاقوامی کانفرنس میں پاک بھارت مندوبین میں کشمیر کے معاملے پرآپس میں سخت جملوں کاتبادلہ ہوا۔ پاکستانی وزیراعظم کے مشیربرائے امورخارجہ سرتاج عزیزنے کہاکہ بھارت نے کشمیریوں کاحق سلب کررکھا ہے۔ کشمیریوں کوحق خودارادیت سے محروم رکھنا ناانصافی ہوگی جس پربھارتی وزیراٹل واڈوانے برہمی کااظہار کرتے ہوئے کہاکہ پاکستان […]

نیپال میں شدید زلزلے سے کئی افراد ہلاک

نیپال میں شدید زلزلے سے کئی افراد ہلاک

کھٹمنڈو (جیوڈیسک) نیپال میں زلزلے سے کئی افراد کی ہلاکتوں کی تصدیق ہوگئی۔ نیپال میں 7 اعشاریہ 9 شدت کے زلزلے نے تباہی مچادی، کئی افراد عمارتوں کے ملبے تلے دب گئے، نیپال کا تاریخی دھرہارا ٹ اور زلزلے کے باعث گر گیا، دھراہا ٹاور کی 9 منزلہ عمارت گرنے سے 400 افراد کے ملبے […]

وزیراعظم نواز شریف آج برطانوی ہم منصب سے ملاقات کریں گے

وزیراعظم نواز شریف آج برطانوی ہم منصب سے ملاقات کریں گے

لندن (جیوڈیسک) برطانیہ کے پانچ روزہ دورے پر لندن پہنچنے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعظم نواز شریف نے کہا کہ سعودی عرب اور پاکستان کے تعلقات میں ہم آہنگی ہے۔ سعودی حکام سے ملاقاتیں بہت مثبت رہیں ، کوئی دباؤ نہیں ڈالا ، نہ ہی مطالبات کی کوئی فہرست دی۔ سالمیت […]

سعودی حکمران نے خواہشات پر مبنی کوئی فہرست نہیں دی، وزیراعظم نواز شریف

سعودی حکمران نے خواہشات پر مبنی کوئی فہرست نہیں دی، وزیراعظم نواز شریف

لندن (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان اچھے اور مضبوط تعلقات ہیں اور سعودی حکمران نے خواہشات پر مبنی کوئی فہرست نہیں دی۔ لندن میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیراعظم نواز شریف کا کہنا تھا کہ اگر سعودی استحکام کو کوئی خطرہ ہوا تو کندھے سے […]

اٹلی میں پشاور مارکیٹ دھماکوں اور دیگر کارروائیوں میں ملوث 18 دہشت گرد گرفتار

اٹلی میں پشاور مارکیٹ دھماکوں اور دیگر کارروائیوں میں ملوث 18 دہشت گرد گرفتار

اسلام آباد / روم (جیوڈیسک) پشاور کی مارکیٹ میں دھماکوں اور اٹلی میں ویٹیکن سٹی پر حملوں کی منصوبہ بندی کرنے والے 18 مبینہ دہشت گردوں کو اٹلی سے گرفتار کر لیا گیا جب کہ پاکستانی دفتر خارجہ نے گرفتاریوں کی تصدیق کر دی ہے۔ اطالوی پولیس کے مطابق ساحلی شہر سر دینیا میں گزشتہ […]

وزیر اعظم نواز شریف اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی سعودی فرمانروا سے ملاقات

وزیر اعظم نواز شریف اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی سعودی فرمانروا سے ملاقات

ریاض (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے وفود کی سطح پر ملاقات جاری ہے۔ دارالحکومت ریاض کے شاہی محل میں دونوں ممالک کے درمیان وفود کی سطح پر ہونے والی ملاقات میں پاکستانی وفد کی قیادت وزیر اعظم نواز شریف جب کہ […]

وزیراعظم نواز شریف اہم دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے

وزیراعظم نواز شریف اہم دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے

ریاض (جیوڈیسک) ریاض ائرپورٹ آمد پر سعودی نائب فرماں روا شہزادہ محمد بن نائف السعود، سعودی وزیر داخلہ اور سعودی عرب کے وزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان نے استقبال کیا۔ وزیراعظم کو گارڈ آف آنر پیش کیا جس کے بعد وزیراعظم محمد نواز شریف سعودی فرمانروا شاہ سلمان سے ون آن ون ملاقات اور […]

پاکستان دہشت گردی کے خلاف جنگ میں اہم کردار ادا کر رہا ہے، سرتاج عزیز

پاکستان دہشت گردی کے خلاف جنگ میں اہم کردار ادا کر رہا ہے، سرتاج عزیز

جکارتا (جیوڈیسک) مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ پاکستان دہشت گردی کے خلاف جنگ میں اہم کردار ادا کر رہا ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتا میں جاری ایشیا افریقا کانفرنس سے خطاب میں کیا۔ سرتاج عزیز کا کہنا تھا کہ پاکستان نے دہشت گرد حملوں میں اب […]

آج دنیا بھر میں اقوام متحدہ کے زیر اہتمام انٹرنیشنل ارتھ ڈے منایا جارہا ہے

آج دنیا بھر میں اقوام متحدہ کے زیر اہتمام انٹرنیشنل ارتھ ڈے منایا جارہا ہے

نیو یارک (جیوڈیسک) 22 اپریل کو پاکستان سمیت دنیا بھر میں اقوام متحدہ کے زیر اہتمام انٹرنیشنل ارتھ ڈے منایا جارہا ہے۔ اس دن کو عالمی سطح پر منانے کا بنیادی مقصد کرہ ارض کی حفاظت سے اور ماحولیاتی آلودگی سے وابستہ مسائل کی جانب عالمی برادری کی توجہ دلانا ہے۔ 1970 ء میں دنیا […]

پاکستان کو اسلحہ کی فروخت کے معاہدے میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی: امریکا

پاکستان کو اسلحہ کی فروخت کے معاہدے میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی: امریکا

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکا نے کہا ہے کہ پاکستان کو انسداد دہشتگردی کی کوششوں کو تقویت دینے کیلئے ہیلی کاپٹروں اور اسلحہ کی فروخت کے معاہدے میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ہے۔ واشنگٹن میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے محکمہ خارجہ کی ترجمان میری ہارف نے بتایا کہ ایک ارب ڈالرز کے ہیلی کاپٹروں اور دوسرے […]