counter easy hit

انڈونیشیا

آفات

آفات

تحریر : شاہد شکیل دو سو سال قبل ایک تباہ کن دھماکے نے نہ صرف زمین کی آب و ہوا تبدیل کردی بلکہ آتش فشاں پہاڑ کے پھٹنے سے جہاں کثیر تباہی ہوئی وہیں لاکھوں انسانوں کو ان گنت بیماریوں میں مبتلا کیا اور ہجرت کرنے پر مجبور کردیا،یہ اُس صدی کا تباہ کن دھماکا […]

انڈونیشیا میں پاکستانی پھلوں کی درآمد پر پابندی کا امکان نہیں

کراچی: کراچی میں تعینات انڈونیشیا کے قونصل جنرل ہادی سینتوسونے پاکستانی ترش پھلوں پر پابندی کے امکان کو مسترد کرتے ہوئے پاکستان سے پھلوں کی درآمد معمول کے مطابق جاری رکھنے اور تجارتی تعلقات کی بہتری کے لیے اپنے تعاون کی یقین دہانی کرادی ہے۔ آل پاکستان فروٹ اینڈ ویجیٹبل ایکسپورٹرز، امپورٹرز اینڈ مرچنٹس ایسوسی […]

انڈونیشیا کے لاپتہ مسافر طیارے کا ملبہ مل گیا، حکام کا ہلاکتوں کی تصدیق کرنے سے گریز

انڈونیشیا کے لاپتہ مسافر طیارے کا ملبہ مل گیا، حکام کا ہلاکتوں کی تصدیق کرنے سے گریز

جکارتہ : انڈونیشیا کے لاپتہ ہونے والے مسافر طیارے کا ملبہ مشرقی حصے سے مل گیا جب کہ حکام نے طیارے میں سوار 54 افراد کی ہلاکت سے متعلق فی الحال تصدیق نہیں کی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انڈونیشیا کے صوبے پاپوا سے اے ٹی آر 42-300 طیارے نے 54 مسافروں کو لے کراوکسیبل […]

یہ مصیبت زدوں کا سہارا بننے والے

یہ مصیبت زدوں کا سہارا بننے والے

تحریر: علی عمران شاہین انڈونیشیا کے صوبہ آچے کے ایک ساحل پر ان دنوں ایک عجیب بستی آباد ہے۔ یہ بستی روئے زمین کی مظلوم ترین قوم برما کے ان روہنگیا مسلمانوں کی ہے جو کتنے ہی ہفتے بوسیدہ کشتیوں میں زندگی کی جنگ لڑتے لڑتے بالآخر یہاں اترنے میں کامیاب ہو پائے۔ ان سب […]

انڈونیشیا کو اس کی سرزمین پر ہرانا آسان نہیں تھا، اعصام الحق

انڈونیشیا کو اس کی سرزمین پر ہرانا آسان نہیں تھا، اعصام الحق

لاہور : انٹرنیشنل ٹینس اسٹار اعصام الحق نے ڈیوس کپ ٹائی میں انڈونیشیا کیخلاف فتح پر پاکستانی ٹیم کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ کسی ٹیم کو اس کے اپنے ہی ملک میں شکست دینا آسان نہیں ہوتا لیکن سخت مشکلات کے باوجود قومی اسکواڈ نے ایسا کر دکھایا جو قابل فخر بات ہے۔ […]

سانحہ نلتر میں زخمی ہونے والے انڈونیشیا کے سفیر انتقال کر گئے

سانحہ نلتر میں زخمی ہونے والے انڈونیشیا کے سفیر انتقال کر گئے

سنگاپور : سانحہ نلتر میں زخمی ہونے والے انڈونیشیا کے سفیر برہان محمد انتقال کر گئے۔ انڈونیشیا کے سفیر برہان محمد سانحہ نلترمیں زخمی ہوئے تھے، حادثے کے باعث ان کے جسم کا 70 فیصد حصہ جھلس گیا تھا، وہ سنگاپور کے ہسپتال میں زیرعلاج تھے جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہو ئے […]

سانحہ نلتر؛ انڈونیشیا، ملائشیا اور ناروے کے وفود اسلام آباد پہنچ گئے

سانحہ نلتر؛ انڈونیشیا، ملائشیا اور ناروے کے وفود اسلام آباد پہنچ گئے

اسلام آباد : سانحہ نلتر میں ہلاک ہونے والے غیر ملکی سفرا اور ان کی بیگمات کی لاشوں کی حوالگی اور زخمیوں کی وطن واپسی کے لئے متعلقہ ممالک کے وفود پاکستان پہنچ گئے ہیں۔ دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ناروے کی فرانزک ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی، […]

پاکستان دہشت گردی کے خلاف جنگ میں اہم کردار ادا کر رہا ہے، سرتاج عزیز

پاکستان دہشت گردی کے خلاف جنگ میں اہم کردار ادا کر رہا ہے، سرتاج عزیز

جکارتا (جیوڈیسک) مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ پاکستان دہشت گردی کے خلاف جنگ میں اہم کردار ادا کر رہا ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتا میں جاری ایشیا افریقا کانفرنس سے خطاب میں کیا۔ سرتاج عزیز کا کہنا تھا کہ پاکستان نے دہشت گرد حملوں میں اب […]

چین کے صدر پاکستان کے دو روزہ دورے کے بعد انڈونیشیا روانہ

چین کے صدر پاکستان کے دو روزہ دورے کے بعد انڈونیشیا روانہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) صدر ممنون حسین نے ایوان صدر سے چینی صدر شی جن پنگ کو خوشگوار ماحول میں رخصت کیا۔ نور خان ائر بیس سے وزیراعظم نواز شریف، خاتون اول کلثوم نواز، وفاقی وزرا سمیت تینوں مسلح افواج کے سراہان اور چیئرمین جوائنٹ چیف آف سٹاف کمیٹی ، ائیر چیف مارشل اور شہباز شریف […]

پاک بھارت وزرائے اعظم کی آئندہ ماہ انڈونیشیا میں ملاقات کا امکان

پاک بھارت وزرائے اعظم کی آئندہ ماہ انڈونیشیا میں ملاقات کا امکان

اسلام آباد (جیوڈیسک) میڈیا رپورٹس کے مطابق پاک بھارت وزرائے اعظم آئندہ ماہ انڈونیشیا کے شہر بندونگ میں بندونگ کانفرنس کی 60ویں سالگرہ کے موقع پر ملاقات کریں گے۔ سفارتی ذرائع کے مطابق پاکستان نے بھارت سے ملاقات کی درخواست نہیں کی تاہم دونوں رہنماؤں کی کانفرنس کے موقع پرملاقات ہوگی، 1955میں اسی کانفرنس میں […]

ورلڈ ہندو کانگریس: ایک جائزہ، چند باتیں

ورلڈ ہندو کانگریس: ایک جائزہ، چند باتیں

گزشتہ ٢١ تا ٢٣ نومبر ورلڈ ہندو کانگریس کا اجلاس ہوا۔ملک کے دارالسلطنت میں منعقد اس ٣ روزہ پروگرام میں کُل ٢٢ سیشن رکھے گئے تھے اور ہر سیشن کا اپنا ایک الگ موضوع تھا جس پر ملک و بیرون ملک سے آئے ہوئے مندوبین نے اظہار خیال کیا۔ ورلڈ ہندو کانگریس کی تاریخ: ورلڈ […]