counter easy hit

بین الاقوامی خبریں

بھارتی وزیراعظم کا پاکستان کے ساتھ کرکٹ ڈپلومیسی شروع کرنے کا اعلان

بھارتی وزیراعظم کا پاکستان کے ساتھ کرکٹ ڈپلومیسی شروع کرنے کا اعلان

ممبئی : بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے پاک بھارت تعلقات کو بہتر بنانے کے لیے پاکستان کے ساتھ کرکٹ ڈپلومیسی شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا جس میں بھارتی وزیراعظم نے پاکستان سے تعلقات کو بہتر بنانے […]

دہشت گردوں کی خفیہ پناہ گاہوں کو ختم کیا جائے گا، وزیراعظم نوازشریف

دہشت گردوں کی خفیہ پناہ گاہوں کو ختم کیا جائے گا، وزیراعظم نوازشریف

کابل : وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خاتمے کے بغیر خطے میں امن و استحکام ممکن نہیں اس لئے جہاں بھی دہشت گردوں کی خفیہ پناہ گاہیں ہوں گی انہیں ختم کیا جائے گا۔ کابل میں افغان صدر اشرف غنی کے ہمراہ پریس بریفنگ کے دوران وزیر اعظم نواز […]

افغانستان کے دشمن پاکستان کے دشمن ہیں ،آرمی چیف

افغانستان کے دشمن پاکستان کے دشمن ہیں ،آرمی چیف

کابل : چیف آف آرمی جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ افغانستان کے دشمن پاکستان کے دشمن اور پاکستان کے دشمن افغانستان کے دشمن ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے ایف ڈبلیو او کو ایک ہفتے میں طور خم جلال آباد کیرج وے کی تعمیر شروع کرنے کی ہدایت کردی […]

نیپال اور بھارت میں 7.4شدت کا زلزلہ

نیپال اور بھارت میں 7.4شدت کا زلزلہ

کھٹمنڈو : نیپال کے دارالحکومت کھٹمنڈو میں سات اعشاریہ چار شدت کا زلزلہ، مرکز ماؤنٹ ایورسٹ کے قریب نامچے بازار تھا، بھارت کے بھی شمال اور مشرقی علاقوں میں زلزلہ، جھٹکے نئی دلی اور مغربی بنگال میں بھی محسوس کیے گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت کے شمال اور مشرقی حصوں اورنئی دلی میں بھی […]

وزیراعظم، آرمی چیف ایک روزہ دورے پر کابل پہنچ گئے، افغان وزیر خارجہ نے استقبال کیا

وزیراعظم، آرمی چیف ایک روزہ دورے پر کابل پہنچ گئے، افغان وزیر خارجہ نے استقبال کیا

کابل : وزیر اعظم نواز شریف کی قیادت میں اعلیٰ سطح کا وفد افغانستان پہنچ گیا، آرمی چیف جنرل راحیل شریف بھی وزیر اعظم کے ہمراہ ہیں۔ کابل ائیرپورٹ پر افغان وزیر خارجہ صلاح‌ الدین ربانی نے وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کا استقبال کیا انہیں اس دورے کی دعوت افغان صدر اشرف غنی نے […]

پاکستانی نژاد ساجد جاوید برطانوی وزیر تجارت بن گئے

پاکستانی نژاد ساجد جاوید برطانوی وزیر تجارت بن گئے

لندن : برطانیہ کے حالیہ انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے والے پاکستانی نژاد ساجد جاوید وزیر تجارت بن گئے ہیں۔ کنزر ویٹو پارٹی سے تعلق رکھنے والے ساجد جاوید نے برطانیہ کے عام تعلیمی اداروں میں تعلیم حاصل کی اور برطانوی سیاست کے دھارے میں اپنا نمایاں مقام حاصل کیا، وہ لنکا شائر میں پیدا […]

جنرل کیانی، جنرل پاشا کو ایبٹ آباد آپریشن کا پہلے سے علم تھا، امریکی میڈیا کے الزامات

جنرل کیانی، جنرل پاشا کو ایبٹ آباد آپریشن کا پہلے سے علم تھا، امریکی میڈیا کے الزامات

نیویارک : امریکی صحافی نے ایک بار پھر پاکستانی حکام کے خلاف بےبنیاد پراپیگنڈہ کرتے ہوئے بغیر ثبوت سنگین الزامات لگا دئیے ، سیمور ہرش نے دعویٰ کیا ہے کہ ایبٹ آباد آپریشن سے متعلق جنرل کیانی اور جنرل پاشا کو پہلے سے علم تھا ، اسامہ 2006ء سے گرفتار تھا۔ امریکی میڈیا نے پھر […]

بلاول، نانا اور ماں کے نقشِ قدم پر پورا اترنے میں کامیاب

بلاول، نانا اور ماں کے نقشِ قدم پر پورا اترنے میں کامیاب

آکسفورڈ : پہلے نانا، پھرماں اور اب بیٹا۔ بلاول بھٹو زرداری نانا اور ماں کے نقشِ قدم پر پورا اترنے میں کامیاب ہوگئے۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے چیرمین بلاول بھٹو زرداری نے آکسفورڈ یونی ورسٹی سے ماسٹرز مکمل کرلیا ہے، اس کے ساتھ ہی انہوں نے اپنی والدہ سابقہ وزیر اعظم بینظیر بھٹو اور نانا […]

انگلینڈ انتخابات، نازشاہ، عمران حسین، تسمینہ شیخ سمیت 5 پاکستانی امیدوار کامیاب

انگلینڈ انتخابات، نازشاہ، عمران حسین، تسمینہ شیخ سمیت 5 پاکستانی امیدوار کامیاب

لندن : برطانیہ میں ہونے والے عام انتخابات میں ستاون پاکستانی بھی میدان میں آئے، نازشاہ، عمران حسین، تسمینہ شیخ سمیت پانچ پاکستانیوں نے کامیابی حاصل کر لی، سابق گورنر پنجاب کے بیٹے انس سرور کو شکست ہوئی۔ برطانیہ میں ہونے والے عام انتخابات میں ستاون پاکستانی نژاد برطانوی امیدواروں نے بھی حصہ لیا۔ اب […]

برطانیہ: ووٹوں کی گنتی جاری، ایگزٹ پول میں کنزرویٹو کی 316 نشستوں سے برتری

برطانیہ: ووٹوں کی گنتی جاری، ایگزٹ پول میں کنزرویٹو کی 316 نشستوں سے برتری

لندن: برطانیہ میں عام انتخابات کے لیے ووٹوں کی گنتی جاری ہے، ایگزٹ پول کے مطابق کنزرویٹو پارٹی تین سو سولہ جبکہ لیبر دو سو انتالیس نشستیں جیت سکتی ہے۔ برطانیہ میں عام انتخابات کا وقت ختم ہوتے ہی ایگزٹ پول کا رزلٹ آ گیا ، برطانیہ کے تمام پولنگ سٹیشن پر کرائے گئے سروے […]

آصف زرداری کی افغان صدر اور چیف ایگزیکٹو سے ملاقات، مختلف امور پر تبادلہ خیال

آصف زرداری کی افغان صدر اور چیف ایگزیکٹو سے ملاقات، مختلف امور پر تبادلہ خیال

کابل : سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی، پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر شیری رحمن اور سابق ڈپٹی سپیکر نیشنل اسمبلی فیصل کریم کندی نے کابل میں دو طرفہ تعلقات پر متعدد اجلاس میں شرکت کی۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے وفد کے اعزاز میں اشرف غنی نے عشائیہ دیا۔ جس کے دوران مختلف امور […]

سعودی عرب کا یمن میں پانچ روز کیلئے جنگ بندی کا اعلان

سعودی عرب کا یمن میں پانچ روز کیلئے جنگ بندی کا اعلان

ریاض : سعودی عرب نے یمن میں انسانی بنیادوں پر پانچ روز کیلئے جنگ بندی کا اعلان کیا ہے۔ ریاض میں امریکی وزیر خارجہ جان کیری کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں سعودی وزیر خارجہ عبد الجبیر نے صحافیوں کو بتایا کہ حوثی باغیوں کو بھی لڑائی بند کرنا ہو گی۔ ان کا کہنا تھا […]

برطانیہ : عام انتخابات کیلئے پولنگ شروع،650 نشستوں‌ پر3 ہزار 9 سو 71 امیدوار مدمقابل

برطانیہ : عام انتخابات کیلئے پولنگ شروع،650 نشستوں‌ پر3 ہزار 9 سو 71 امیدوار مدمقابل

لندن : برطانیہ میں عام انتخابات کے لیے پولنگ کا آغاز ہو گیا جو کہ پاکستانی وقت کے مطابق رات دو بجے تک جاری رہے گی، ساڑھے چار کروڑ ووٹرز اپنا حق رائے دہی استعمال کریں گے۔ عام انتخابات میں تقریباَ جنرل الیکشن میں کنزرویٹو اور لیبر دو بڑی سیاسی جماعتیں ہیں، کنزرویٹو کی جانب […]

برطانیہ میں پارلیمانی انتخابات کیلئے پولنگ آج ہو رہی ہے

برطانیہ میں پارلیمانی انتخابات کیلئے پولنگ آج ہو رہی ہے

لندن: برطانیہ میں دارالعوام کی 650 نشستوں پر پولنگ آج ہو رہی ہے۔ رپورٹس کے مطابق پارلیمانی انتخابات میں لیبر اور کنزرویٹو پارٹی کے امیدواروں کے درمیان کانٹے دار مقابلے کی توقع ہے جب کہ دارالعوام کی 650 میں سے 326 نشستیں لینے والی جماعت تنہا حکومت بنانے کی اہل ہو گی۔ برطانوی انتخابات میں […]

حوثی باغیوں کا سعودی شہر نجران پر راکٹ حملہ، 5 افراد جاں بحق اور 11 زخمی، محکمہ شہری دفاع

حوثی باغیوں کا سعودی شہر نجران پر راکٹ حملہ، 5 افراد جاں بحق اور 11 زخمی، محکمہ شہری دفاع

ریاض : سعودی سرحدی علاقے نجران پر حوثی باغیوں کی جانب سے راکٹ حملوں میں 5 شہری جاں بحق اور 11 زخمی ہوگئے جب کہ حملوں میں بعض مکانات اور گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچا۔ سعودی عرب کے محکمہ شہری دفاع کے مطابق حوثیوں کی جانب سے سرحدی علاقے نجران میں راکٹ حملے کیے گئے […]

پارٹی کا ساتھ دینے والے ورکرز کی قدر کرتا ہوں، تنہا نہیں چھوڑیں گے: بلاول بھٹو

پارٹی کا ساتھ دینے والے ورکرز کی قدر کرتا ہوں، تنہا نہیں چھوڑیں گے: بلاول بھٹو

لندن : بلاول بھٹو زرداری نے سینئر پارٹی رہنماؤں سے ملاقات کی۔ جس میں برطانیہ میں پارٹی کی تنظیم نو کا فیصلہ کیا گیا۔ اس سلسلے میں لندن میں پارٹی کا کنونشن کروانے کا اعلان بھی کیا۔ بلاول بھٹو نے کہا کہ دیرینہ ورکرز کو تنہا نہیں چھوڑا جائے گا اور ورکرز کو ان کا […]

کاتالان پولیس کا گرینڈ آپریشن، 53 افراد گرفتار اکثریت پاکستانیوں کی

کاتالان پولیس کا گرینڈ آپریشن، 53 افراد گرفتار اکثریت پاکستانیوں کی

پیرس (زاہد مصطفی اعوان) کاتالان پولیس کا گرینڈ آپریشن، 32 گھروں پر چھاپے، بیروزگاری کے باعث بیئر فروخت کرنے کے بہانے منشیات بیچنے کا نیٹ ورک چلانے والے 53 افراد گرفتار جن میں اکثریت کا تعلق پاکستان سے ہے۔ آپریشن میں 380 موسس اہلکاروں سمیت گواردیا اربانا نے بھی حصہ لیا۔ پولیس آپریشن کاتالونیا کے […]

لندن پولیس قائد الطاف حسین کو جلد گرفتار کر لے گی، برطانوی سیاستدان جارج گیلووے

لندن پولیس قائد الطاف حسین کو جلد گرفتار کر لے گی، برطانوی سیاستدان جارج گیلووے

لندن : جارج گیلووے کا کہنا تھا کہ کراچی اور پاکستان میں رہنے والے دوستوں کو بتانا چاہتا ہوں کہ الطاف حسین کا دور ختم ہونے والا ہے۔ انہوں نے کہا کہ وہ گزشتہ 10سال سے مہم چلا رہے ہیں کہ الطاف حسین کو لندن میں بیٹھ کر کراچی کے حالات خراب کرنے سے روکا […]

خلیجی ممالک کا یمن میں حکومت کی بحالی تک جدوجہد جاری رکھنے پر اتفاق

خلیجی ممالک کا یمن میں حکومت کی بحالی تک جدوجہد جاری رکھنے پر اتفاق

ریاض : خلیجی ممالک نے یمن میں حکومت کی بحالی تک جدوجہد جاری رکھنے پر اتفاق کرتے ہوئےعلاقے میں امن وامان کی بحالی کو عالمی برادری کی ذمہ داری قرار دیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق خلیجی سربراہوں کا اجلاس ریاض میں ہوا جس میں بحرین، کویت، عمان، قطر، سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات […]

توہین آمیز خاکوں کی نمائش کے باہر فائرنگ پاکستانی اور اس کے دوست نے کی، امریکی پولیس

توہین آمیز خاکوں کی نمائش کے باہر فائرنگ پاکستانی اور اس کے دوست نے کی، امریکی پولیس

گارلینڈ : امریکی ریاست ٹیکساس کی پولیس نے دعویٰ کیا ہے گزشتہ روز توہین آمیز خاکوں کی نمائش کے باہر فائرنگ کرنے والا ایک شخص پاکستانی تھا۔ امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق ریاست ٹیکساس کے شہر گارلینڈ کے کرٹس کلویل سینٹر میں توہین آمیز خاکوں کی نمائش کے باہر فائرنگ کرنے والوں کی شناخت نادر […]

اقوام متحدہ اور افغان حکومت کا قطر میں طالبان کا دفتر کھولنے پر اتفاق

اقوام متحدہ اور افغان حکومت کا قطر میں طالبان کا دفتر کھولنے پر اتفاق

دوہا : قطر میں جاری امن مذاکرات میں اقوام متحدہ اور افغان حکومت نے طالبان کا سیاسی دفتر کھولنے کا مطالبہ منظورکرلیا ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق افغانستان میں قیام امن کے لیے اقوام متحدہ ، افغان حکومت اور طالبان کے درمیان جاری مذاکرات میں تینوں فریقوں کے نمائندے اس بات پر متفق […]

بھارتی ریاست مدھیا پردیش میں بس حادثہ، 35 افراد ہلاک اورمتعدد زخمی

بھارتی ریاست مدھیا پردیش میں بس حادثہ، 35 افراد ہلاک اورمتعدد زخمی

بھوپال (جیوڈیسک) بھارتی ریاست مدھیا پردیش میں بس حادثے کے نتیجے میں 35 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ بھارتی ریاست مدھیا پردیش کے ضلع پنا میں مسافر بس بے قابو ہو کر پل سے نیچے جا گری جس کے نتیجے میں بس میں آگ لگ گئی اوراس میں سوار 35 مسافر جھلس کر ہلاک […]