counter easy hit

بین الاقوامی خبریں

وائرس میں کالی مکڑی کا ہلاکت خیز زہر دریافت

وائرس میں کالی مکڑی کا ہلاکت خیز زہر دریافت

ٹینیسی: امریکی سائنسدانوں نے وائرس کے ڈی این اے میں وہ جین دریافت کرلیے جو اب تک صرف ’’کالی بیوہ‘‘ (بلیک ویڈو) نامی مکڑی میں دیکھے گئے تھے اور جنہیں استعمال کرتے ہوئے یہ مکڑی ایک خطرناک زہر تیار کرتی ہے۔ کالی بیوہ مکڑی (بلیک ویڈو اسپائیڈر) کا زہر’’کھڑکھڑیا سانپ‘‘  کے زہر سے بھی 15 گنا […]

پاکستان کو معلومات دینے کا الزام، مقبوضہ کشمیر میں مسلمان ڈی ایس پی برطرف

پاکستان کو معلومات دینے کا الزام، مقبوضہ کشمیر میں مسلمان ڈی ایس پی برطرف

سری نگر: پاکستان کو حساس معلومات فراہم کرنے کے الزام میں مقبوضہ کشمیر میں تعینات بھارتی پولیس کے ایک مسلمان ڈی ایس پی کو معطل کردیا گیا ہے۔ مقبوضہ کشمیر میں ڈائریکٹر جنرل پولیس، راجندر کمار نے بھارتی وزارتِ داخلہ کی جانب سے ملنے والی اطلاعات پر ڈی ایس پی آرمڈ پولیس کنٹرول روم، تنویر احمد […]

شاہ رخ خان ’رئیس‘ سے ماہرہ خان کی علیحدگی کی خبروں پر میدان میں آگئے

شاہ رخ خان ’رئیس‘ سے ماہرہ خان کی علیحدگی کی خبروں پر میدان میں آگئے

ممبئی(یس شوبز ڈیسک) کنگ خان اپنی فلم رئیس کی شوٹنگ کے حوالے سے میدان میں آگئے۔ انتہا پسند ہندوئوں کی جانب سے دھمکیوں کے بعد فلم کی جنوری میں نمائش متاثر ہونے کا اندیشہ تھا ۔ شاہ رخ خان جو اپنی فلموں کے ایوریج بزنس کی وجہ سے شدید پریشانی کا شکار ہیں۔ ماہرہ خان […]

فیس بک ویڈیو کو اب ٹی وی پر چلائیں

فیس بک ویڈیو کو اب ٹی وی پر چلائیں

اگر ویڈیوز دیکھنے کی بات ہو تو یوٹیوب کے بعد سب سے پہلا نام فیس بک کا ہی ذہن میں آئے گا مگر کیا آپ اپنے اسمارٹ فون یا ڈیسک ٹاپ کمپیوٹر پر چلنے والی ویڈیوز ٹیلیویژن پر دیکھنا پسند کریں گے؟ اگر ہاں تو فیس بک نے آپ کے لیے ایک دلچسپ فیچر متعارف […]

پاکستان نے منی لانڈرنگ کیس میں اسکاٹ لینڈ یارڈ سے تعاون نہیں کیا: سرفراز مرچنٹ

پاکستان نے منی لانڈرنگ کیس میں اسکاٹ لینڈ یارڈ سے تعاون نہیں کیا: سرفراز مرچنٹ

ایم کیو ایم بانی کے ساتھ منی لانڈرنگ کیس کا سامنا کرنے والے سرفراز مرچنٹ نے مقدمہ ختم ہونے کی تمام ذمہ داری حکومت پاکستان پر ڈال دی۔ کہتے ہیں کہ سکاٹ لینڈ یارڈ نے ”را“ کی فنڈنگ کے ثبوت حاصل کر لئے تھے لیکن حکومت نے پنڈورا باکس کھولا ہی نہیں۔ بتایا جائے کہ […]

بھارتی فنڈنگ کی بات کے سیاق و سباق نہیں بتا سکتے، محمد انور

بھارتی فنڈنگ کی بات کے سیاق و سباق نہیں بتا سکتے، محمد انور

ایم کیو ایم لندن کے رہنما محمد انور نے کہا ہے کہ انھوں نے لندن پولیس کو اپنے بیان میں ایم کیو ایم کے بھارت سے فنڈ لینے کی بات ایک سیاق و سباق میں کی تھی اور وہ سیاق و سباق میڈیا میں نہیں بتا سکتے۔ جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ […]

مشل اوباما کیجانب سے ٹرمپ کے بیانات کی شدید مذمت

مشل اوباما کیجانب سے ٹرمپ کے بیانات کی شدید مذمت

صدر باراک اوباما کے بعد اب مشل اوباما نے بھی ڈونلڈ ٹرمپ کے بیانات کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے بیانات کو نظر انداز نہیں کیا جاسکتا ، جبکہ ہلیری نے کہا ہے دنیا یہ جان چکی ہے کہ ٹرمپ کون ہے؟ دوسری جانب ٹرمپ نے اپنے اوپر عائد الزامات کو […]

’دی اکاؤنٹنٹ ‘ کا لاس اینجلس میں رنگا رنگ پریمیئر

’دی اکاؤنٹنٹ ‘ کا لاس اینجلس میں رنگا رنگ پریمیئر

ہالی ووڈ کے نامور اداکار بین ایفلک کی نئی ایکشن تھرلر فلم’دی اکاؤنٹنٹ‘ ‘کا لاس اینجلس میں رنگا رنگ پریمیئر منعقد کیا گیا جس میں کاسٹ نے شرکت کر کے تقریب کو چار چاند لگا دئیے۔ ہدایتکارگیون او کونر کی اس سنسنی خیز فلم کی کہانی ایک ایسے اکاؤنٹنٹ کے گِرد گھوم رہی ہے جو […]

ہانگ کانگ کی سالانہ ہیلووین پریڈ

ہانگ کانگ کی سالانہ ہیلووین پریڈ

ہانگ کانگ میں ڈزنی ورلڈ کے تحت سالانہ ہیلووین پریڈ کا اہتمام کیا گیا۔ہیلووین تہوار کی مناسبت سے منعقد کی گئی اس پریڈ میں بچوں نے اپنے والدین کے ہمراہ شرکت کی۔ شہر کی مصروف شاہراہوں پر ہونے والی پریڈ میں شامل بچوں بڑوں نے دلچسپ کاسٹیوم زیب تن کر رکھے تھے۔ پریڈ میں دو […]

پاک بھارت ڈائیلاگ دونوں ملکوں کے مفاد میں ہے، امریکا

پاک بھارت ڈائیلاگ دونوں ملکوں کے مفاد میں ہے، امریکا

امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان مارک ٹونر نے کہا ہے کہ پاک بھارت ڈائیلاگ اور تعاون ہی دونوں ملکوں کے مفاد میں ہے، حافظ سعید سے متعلق تبصروں پر مارک ٹونر نے ردعمل دینے سے صاف انکار کر دیا۔ پاکستان اور بھارت کے درمیان کئی متنازع معاملات چل رہے ہیں مگر ہم خطے کے مفاد […]

چین بنگلادیش کو24 ارب ڈالر مالیت کے قرضے دے گا

چین بنگلادیش کو24 ارب ڈالر مالیت کے قرضے دے گا

چین بنگلادیش کو24 ارب ڈالر مالیت کے قرضے دے گا، رقم بجلی کے منصوبوں، ریلوے نیٹ ورک اور بندرگاہ کی تعمیر پر خرچ کی جائے گی۔ ایک غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق چین کی جانب سے بنگلادیش کو دیئے جانے والے قرضے بجلی کے منصوبوں اور انفرااسٹرکچر پر خرچ کیے جائیں گے۔ ان منصوبوں […]

رحیمی کا نیویارک، نیوجرسی بم حملوں سے انکار

رحیمی کا نیویارک، نیوجرسی بم حملوں سے انکار

احمد خان رحیمی کا نیویارک اور نیو جرسی میں بم حملوں میں ملوث ہونے سے انکار۔ ملزم نے وڈیو لنک کے ذریعےعدالت میں اپنا بیان ریکارڈ کرادیا ۔ نیو جرسی بم دھماکوں کے الزام میں گرفتار احمد خان رحیمی نے اپنا ویڈیو لنک بیان ریکارڈ کرا دیا ہے جس میں اس نے نیویارک اور نیو […]

بوکوحرام نے 21 مغوی لڑکیوں کو رہا کردیا

بوکوحرام نے 21 مغوی لڑکیوں کو رہا کردیا

نائجیریا کی شدت پسند تنظیم بوکو حرام نے 21 مغوی لڑکیوں کو رہا کر دیا۔ ذرائع کے مطابق اغوا شدہ 200 لڑکیوں کو2 سال قبل اغوا کیا گیا تھا۔ رہائی پانیوالی لڑکیوں کی نائجیریا کے نائب صدر سے ملاقات کی ہے Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 77

آسٹریلین چیف سلیکٹر کے مستعفی ہونے کا فیصلہ

آسٹریلین چیف سلیکٹر کے مستعفی ہونے کا فیصلہ

آسٹریلیا کرکٹ کے چیئر مین سلیکٹرز راڈنی مارش نے عہدے سے دستبرداری کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا کو سائوتھ افریقہ کے ہاتھوں پہلی بار ون ڈے سیریز میں کلین سوئپ کے بعد چیئرمین سلیکٹرز راڈنی مارش نے عہدے سے دستبرداری کا فیصلہ کر لیا۔ آسٹریلیا کرکٹ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ راڈنی […]

کم کرڈیشین کا ویب سائٹ پر ہتک عزت کا دعویٰ

کم کرڈیشین کا ویب سائٹ پر ہتک عزت کا دعویٰ

امریکی ماڈل اور ٹی وی اسٹار کم کرڈیشین ویسٹ نے ایک گاسپ ویب سائٹ پر مقدمہ دائر کر نے کا فیصلہ کرلیا ہے جس نے دعویٰ کیا تھا کہ گذشتہ ہفتے پیرس میں انھوں نے لوٹے جانے کی جھوٹی افواہ پھیلائی تھی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق مقدمہ ہتک عزت کا ہے تاہم اس میں نقصانات […]

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مسلمان پولیس افسر معطل

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مسلمان پولیس افسر معطل

مودی سرکار میں مسلمان ہونا ِ خود ایک جرم بن گیا ہے۔ مقبوضہ کشمیر میں تعینات بھارتی مسلمان پولیس افسر کو پاکستان کو حساس معلومات فراہم کرنے کے الزام میں معطل کرکے تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ۔ مودی سرکاری میں مسلمانوں کے خلاف آئے دن نفرت پر مبنی واقعات رونما ہوتے رہتے ہیں۔ حال […]

بھارت و روس مشترکہ طور پر ہیلی کاپٹر بنائیں گے

بھارت و روس مشترکہ طور پر ہیلی کاپٹر بنائیں گے

بھارت و روس مشترکہ طور پر سویلین طیارے اور ہیلی کاپٹر بنائیں گے۔ بھارتی اخبار کےمطابق روسی وزیر تجارت و صنعت میندیس منتروف نے بتایا کہ بھارت نے باقاعدہ طور پر روس سے درخواست کی ہے کہ بھارت کیلئے سویلین طیاروں اور ہیلی کاپٹرز کی مشترکہ پیداوار شروع کی جائے۔ اس درخواست کے پیش نظر […]

دنیا کا سب سے چھوٹاریوبک کیوب بنا نے کا عالمی ریکارڈ

دنیا کا سب سے چھوٹاریوبک کیوب بنا نے کا عالمی ریکارڈ

برطانوی شخص نے دنیا کا سب سے چھوٹاریوبک کیوب بنا کر عالمی ریکارڈ قائم کردیا ۔ برطانیہ سے تعلق رکھنے والے ریوبک کیوب بنانے کے ماہرٹونی فشر نامی ڈیزائنر نےپانچ عشاریہ چھ میٹرپیمائش والا ریوبک کیوب تیار کر کے عالمی ریکارڈ قائم کردیا ہے۔ واضح رہے اس سے قبل یہ ریکارڈ 10ملی میٹر کا تھا۔ […]

کینیڈامیں کدّؤں سے بنی کشتیوں کی سالانہ ریس

کینیڈامیں کدّؤں سے بنی کشتیوں کی سالانہ ریس

کینیڈامیں کدّو صر ف کھانے کے لیے ہی نہیں اگا ئے جاتے بلکہ ان کی تر اش خراش کر کے ان سے انوکھے کا م لیے جا تے ہیں۔ ایسی ہی ایک دلچسپ سرگر می کینیڈا کے قصبے ونڈسر میں دیکھنے میں آ ئی جہاں کدّؤں سے بنا ئی گئی کشیوں کی18ویں سالانہ ریس منعقد […]

حلب پر دوبارہ بمباری،150افراد ہلاک

حلب پر دوبارہ بمباری،150افراد ہلاک

شام کے تباہ شدہ شہر حلب کے مشرقی حصے پر روس اورشامی حکومت کے جنگی طیاروں نے دوبارہ بمباری شروع کر دی ہے۔ تازہ بمباری سے 150 سے زائد انسان لقمہٴ اجل بن گئے ہیں۔ انسانی امداد فراہم کرنے والے اداروں کے مطابق منگل سے بمباری کا جو سلسلہ شروع کیا گیا ہے، وہ وقفے […]

روس اور بھارت میں میزائل شکن سسٹم کا معاہدہ

روس اور بھارت میں میزائل شکن سسٹم کا معاہدہ

روس اور بھارت کے درمیان کل ایس 400 اینٹی میزائل ڈیفنس سسٹم کے معاہدے پر دستخط کیے جائیں گے، دونوں ملک مشترکہ طور پر سویلین طیارے اور ہیلی کاپٹر بھی بنائیں گے ۔ کریملن کے مطابق ہفتے کو گوا میں بھارتی وزیراعظم نریندر مودی سے ملاقات میں صدر پیوٹن روس کے سب سے ایڈوانس ائیر […]

تھرلر فلم’دی اکاؤنٹینٹ ‘کا لاس اینجلس میں رنگا رنگ پریمیئر

تھرلر فلم’دی اکاؤنٹینٹ ‘کا لاس اینجلس میں رنگا رنگ پریمیئر

ہالی وڈ کے نامور اداکار بین ا یفلک کی نئی ایکشن تھرلر فلم’دی اکاؤنٹینٹ‘ ‘کا لاس اینجلس میں رنگا رنگ پریمیئر منعقد کیا گیا جس میں کاسٹ نے شرکت کر کے تقریب کو چار چاند لگا دئیے۔ ہدایتکارگیون او کونر کی اس سنسنی خیز فلم کی کہانی ایک ایسے اکاؤنٹینٹ کے گِرد گھوم رہی ہے […]