counter easy hit

رحیمی کا نیویارک، نیوجرسی بم حملوں سے انکار

Rahimi, New York, New Jersey refused to bomb attacks

Rahimi, New York, New Jersey refused to bomb attacks
Rahimi, New York, New Jersey refused to bomb attacks

احمد خان رحیمی کا نیویارک اور نیو جرسی میں بم حملوں میں ملوث ہونے سے انکار۔ ملزم نے وڈیو لنک کے ذریعےعدالت میں اپنا بیان ریکارڈ کرادیا ۔

نیو جرسی بم دھماکوں کے الزام میں گرفتار احمد خان رحیمی نے اپنا ویڈیو لنک بیان ریکارڈ کرا دیا ہے جس میں اس نے نیویارک اور نیو جرسی میں بم حملوں میں ملوث ہونے سے انکار کیا ہے۔

احمد خان رحیمی نے اسپتال سے وڈیو لنک کے ذریعے عدالت میں اپنا بیان ریکارڈ کرایا ہے۔ رحیمی کو گزشتہ ماہ نیویارک اور نیو جرسی بم دھماکوں کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website