counter easy hit

ہانگ کانگ کی سالانہ ہیلووین پریڈ

Hong Kong's annual parade hyluuyn

Hong Kong’s annual parade hyluuyn

ہانگ کانگ میں ڈزنی ورلڈ کے تحت سالانہ ہیلووین پریڈ کا اہتمام کیا گیا۔ہیلووین تہوار کی مناسبت سے منعقد کی گئی اس پریڈ میں بچوں نے اپنے والدین کے ہمراہ شرکت کی۔

شہر کی مصروف شاہراہوں پر ہونے والی پریڈ میں شامل بچوں بڑوں نے دلچسپ کاسٹیوم زیب تن کر رکھے تھے۔

پریڈ میں دو سو سے زائد شرکاء نظر آئے جن میں کوئی گاؤل بنا ہوا تھا تو کوئی گوبلن جبکہ بز لائٹ ا ئر کے علاوہ بیٹ مین بھی پیش پیش تھا۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website