counter easy hit

دنیا کا سب سے چھوٹاریوبک کیوب بنا نے کا عالمی ریکارڈ

World Record of the most chutaryubk cube world

World Record of the most chutaryubk cube world

برطانوی شخص نے دنیا کا سب سے چھوٹاریوبک کیوب بنا کر عالمی ریکارڈ قائم کردیا ۔

برطانیہ سے تعلق رکھنے والے ریوبک کیوب بنانے کے ماہرٹونی فشر نامی ڈیزائنر نےپانچ عشاریہ چھ میٹرپیمائش والا ریوبک کیوب تیار کر کے عالمی ریکارڈ قائم کردیا ہے۔

واضح رہے اس سے قبل یہ ریکارڈ 10ملی میٹر کا تھا۔

 

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website