counter easy hit

شاہ رخ خان ’رئیس‘ سے ماہرہ خان کی علیحدگی کی خبروں پر میدان میں آگئے


ممبئی(یس شوبز ڈیسک) کنگ خان اپنی فلم رئیس کی شوٹنگ کے حوالے سے میدان میں آگئے۔ انتہا پسند ہندوئوں کی جانب سے دھمکیوں کے بعد فلم کی جنوری میں نمائش متاثر ہونے کا اندیشہ تھا ۔ شاہ رخ خان جو اپنی فلموں کے ایوریج بزنس کی وجہ سے شدید پریشانی کا شکار ہیں۔
ماہرہ خان کو علیحدہ کئے جانے اور اس کا متبادل بالی ووڈ میں تلاش کرنے کے حوالے سے میدان میں آگئے ہیں۔ اور آخر کار دبئی میں ماہرہ کے ساتھ شوٹنگ کی خبروں کی تردید کرتے ہوئے رئیس میں نئی اداکارہ کو کاسٹ کرنے پر تیار ہو گئے ہیں۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website