counter easy hit

بھارت و روس مشترکہ طور پر ہیلی کاپٹر بنائیں گے

India and Russia will jointly helicopter

India and Russia will jointly helicopter

بھارت و روس مشترکہ طور پر سویلین طیارے اور ہیلی کاپٹر بنائیں گے۔

بھارتی اخبار کےمطابق روسی وزیر تجارت و صنعت میندیس منتروف نے بتایا کہ بھارت نے باقاعدہ طور پر روس سے درخواست کی ہے کہ بھارت کیلئے سویلین طیاروں اور ہیلی کاپٹرز کی مشترکہ پیداوار شروع کی جائے۔

اس درخواست کے پیش نظر روس اس منصوبے کیلئے تیار ہے۔ اس کے تحت Ka-226T ہیلی کاپٹرز بھی تیار کیے جائیں گے۔ یہ ہیلی کاپٹر 1100کلو گرام وزن اٹھانے کی صلاحیت رکھتا ہے، اس کی رفتار ڈھائی سو کلو میٹر فی گھنٹہ ہے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website