counter easy hit

بین الاقوامی خبریں

پاک امریکا ٹریڈ اینڈ انسوسٹمنٹ کونسل کا اجلاس 18 اکتوبر کو ہو گا

پاک امریکا ٹریڈ اینڈ انسوسٹمنٹ کونسل کا اجلاس 18 اکتوبر کو ہو گا

پاکستان امریکہ ٹریڈ اینڈ انسوسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ کونسل کا آٹھواں اجلاس 18 اکتوبر کو اسلام آباد میں ہو گا۔ اجلاس میں پاکستانی مصنوعات کی عالمی منڈیوں تک رسائی ،پاکستان میں کاپی رائٹس کے معملات کے ساتھ پاکستان میں سیکورٹی بہتر ی آنے کے بعد امریکی سرمایہ کاروں کے لیے جاری ایڈوائزری کا دوبارہ جائزہ […]

اسپین میں طالب علموں نےدنیا کا سب سے بڑا پیپر بنا ڈالا

اسپین میں طالب علموں نےدنیا کا سب سے بڑا پیپر بنا ڈالا

دنیا کے کئی ممالک اپنا نام گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں درج کروانے کے لئے مختلف اور انوکھے ریکارڈز بناتے رہتے ہیں تاہم اسی مقصد کے لئے اب اسپین میں بھی دنیا کا سب سے بڑا پیپر تیار کرلیا گیا ہے۔ اسپین کے شہر میڈرڈ میں 400 طالب علموں نے اپنے اساتذہ کے ساتھ […]

نارتھ کیرولائنا میں ریپبلکن پارٹی کے ہیڈ کوارٹر پر حملہ

نارتھ کیرولائنا میں ریپبلکن پارٹی کے ہیڈ کوارٹر پر حملہ

امریکی ریاست نارتھ کیرولائنامیں ریپبلکن پارٹی کے ہیڈکوارٹر پر حملہ کیا گیا جس کے بعد دفترمیں آگ لگ گئی مگر خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ہیلری نے حملے کو ہولناک قرار دے دیا۔ امریکی میڈیا ذرائع کے مطابق اورنج کاؤنٹی میں قائم ریپبلکن پارٹی کےدفترکوپٹرول بم سےنشانہ بنایاگیا ہے جس سے دفتر میں […]

عراقی فورسز کا موصل میں داعش کے خلاف آپریشن

عراقی فورسز کا موصل میں داعش کے خلاف آپریشن

عراقی فورسز نے موصل سے داعش کاقبضہ چھڑانے کیلئے آپریشن شروع کردیا، اتحادی افواج کے نمائندے بریٹ مگ گُریک نے آپریشن خوش آئند قراردےدیا ہے۔ عراقی وزیراعظم حیدرالعبادی کا آپریشن سے متعلق کہنا ہے کہ اب داعش کے خلاف کامیابی کا وقت آچکا ہے اور آج سے عوام کو داعش کے ظلم اور دہشت گردی […]

فنکار کو ناکامیوں سے نہیں گھبرانا چاہیے، کنگنارناوت

فنکار کو ناکامیوں سے نہیں گھبرانا چاہیے، کنگنارناوت

بولی ووڈ میں ایک کے بعد ایک کامیاب فلم دینے والی کنگنا رناوت کا کہنا ہے کہ وہ بولی ووڈ کی واحد صف اول کی اداکارہ ہیں جنہوں نے بی گریڈ فلموں میں بھی کام کیا۔ ان کا کہنا ہے کہ ناکامی کے بعد ہی کامیابی ملتی ہے ۔ کنگنا رناوت کا کہنا ہے کہ […]

پاکستان بھارت کے ساتھ تمام مسائل مذاکرات کے ذریعے حل کرنا چاہتاہے: باسط

پاکستان بھارت کے ساتھ تمام مسائل مذاکرات کے ذریعے حل کرنا چاہتاہے: باسط

ہائی کمشنر نے کہا کہ بھارت پاکستان پر بے بنیاد الزامات لگاکر مقبوضہ کشمیر میں بڑے پیمانے پر انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں سے عالمی توجہ ہٹانا چاہتاہے۔ بھارت میں پاکستان کے ہائی کمشنر عبد الباسط نے کہا ہے کہ پاکستان بھارت کے ساتھ کشمیر سمیت تمام تصفیہ طلب مسائل جامع اور نتیجہ خیز مذاکرات […]

ہالی وڈ فلم ”روگ ون۔ اے سٹار وارز سٹوری “کے نئے ٹریلر نے دھوم مچا دی

ہالی وڈ فلم ”روگ ون۔ اے سٹار وارز سٹوری “کے نئے ٹریلر نے دھوم مچا دی

لاس اینجلس : سائنس فکشن فلموں کے شائقین ہو جائیں تیار۔ سٹار وارز سیریز کی ایکشن اور ایڈونچر سے بھرپور نئی فلم ”روگ ون اے سٹار وارز سٹوری “ کے نئے ٹریلر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی۔ فلم دسمبر میں سینما گھروں کا رخ کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق سٹار وارز سیریز کی […]

مائیکل جیکسن مرنے کے بعد بھی کمائی میں سب سے آگے

مائیکل جیکسن مرنے کے بعد بھی کمائی میں سب سے آگے

لاس اینجلس: مائیکل جیکسن موت کے سات سال بعد بھی سب سے زیادہ کمانے والی شخصیات میں سرفہرست ہیں۔ ان کی رواں سال یکم اکتوبرکوختم ہونے والے سال کی آمدن آٹھ سو پچیس ملین ڈالر ہے جو کسی بھی دوسرے آنجہانی گلوکار سے زیادہ تھی۔ پاپ میوزک کے بادشاہ مائیکل جیکسن نے ایک اور اعزاز اپنے […]

پاکستانی فنکاروں کو ویزے جاری کرنے پر کوئی اعتراض نہیں، بھارت

پاکستانی فنکاروں کو ویزے جاری کرنے پر کوئی اعتراض نہیں، بھارت

نئی دہلی: بھارتی حکومت نے کہا ہے کہ پاکستانی اداکاروں کو ویزا جاری کرنے میں اْسے کوئی اعتراض نہیں۔ بھارتی وزارت داخلہ کے ایک عہدیدار کا کہنا ہے کہ جو ویزا حاصل کرنے کی شرائط پوری کریگااْسے ویزا ملے گا، ایسی کوئی بات نہیں ہے کہ بھارتی حکومت پاکستانی شہریوں کو ویزا جاری نہیںکرتی۔ اڑی حملے […]

پاکستانی فنکاروں کے حوالے سے مودی سرکار کو مسئلہ ہے تو عدالت جائے، اوم پوری

پاکستانی فنکاروں کے حوالے سے مودی سرکار کو مسئلہ ہے تو عدالت جائے، اوم پوری

کولکتہ: بھارتی اداکار اوم پوری کہتے ہیں کہ پاکستانی اداکاروں کی فلموں میں ہاؤس فل رہتا ہے۔ اوم پوری ایک بار پھر مودی حکومت کے سامنے ڈٹ گئے، ان کا کہنا ہے کہ پاکستانی فنکاروں پرپا بندی درست نہیں، بھارتی حکومت کو کوئی مسئلہ ہے تو عدالت جائے۔ اوم پوری نے کہا کہ پاکستانی اداکاروں کی فلموں […]

عالیہ بھٹ بھی فلم “اے دل ہے مشکل” کا حصہ بن گئیں

عالیہ بھٹ بھی فلم “اے دل ہے مشکل” کا حصہ بن گئیں

ممبئی: بالی ووڈ کی چنچل اداکارہ عالیہ بھٹ بھی مداحوں کو بے انتہا انتظار کرانے والی فلم “اے دل ہے مشکل” کا حصہ بن گئیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ فلم “اسٹوڈینٹ آف دی ائیر” سے اپنے فنی سفر کا آغاز کرنے والی اداکارہ عالیہ بھٹ نے اب تک جتنی بھی فلموں میں کام کیا […]

بغداد میں خود کش حملے میں 46 افراد ہلاک، متعدد زخمی

بغداد میں خود کش حملے میں 46 افراد ہلاک، متعدد زخمی

عراق کے دارالحکومت بغداد میں خود کش حملے میں کم از کم 46 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق عراق کے دارالحکومت بغداد میں ایک تقریب جاری تھی کہ خود کش حملہ آور نے ٹینٹ میں داخل ہو کر خود کو دھماکا خیز مواد کی مدد سے اڑا […]

اسکاٹ لینڈ میں مصروف سڑک پارکرنے پرمرغی کو گرفتار کرلیا گیا

اسکاٹ لینڈ میں مصروف سڑک پارکرنے پرمرغی کو گرفتار کرلیا گیا

دنیا بھر کے ممالک میں شہریوں کے لئے کچھ قوانین بنائے جاتے ہیں تاکہ وہ ان پر عمل کرکے ایک کارآمد شہری بن سکیں جب کہ خلاف ورزی پر انہیں گرفتار بھی کرلیا جاتا ہے لیکن اسکاٹ لینڈ میں تو ہوا کچھ الگ ہی اور وہاں مرغی کو قانون پر عمل نہ کرنے پر گرفتار […]

ہیسٹنگز میں تاریخی لڑائی کی تمثیل کاری کا مظاہرہ

ہیسٹنگز میں تاریخی لڑائی کی تمثیل کاری کا مظاہرہ

ساڑھے نو سو سال قدیم لڑائی کی تمثیل کاری کیلئے دو ہزار نوجوانوں نے زرہ بکتر پہن کر حصہ لیا ہیسٹنگز: برطانیہ کے شہر ہیسٹنگز میں سج گیا لڑائی کا میدان ، زرہ بکتر پہنے فوجیوں نے تلوار بازی اور گھڑ سواری میں خوب مہارت دکھائی ، اس تاریخی لڑائی کی تمثیل کاری کی گئی […]

دبئی ٹیسٹ : ویسٹ انڈیز کو فالو آن سے بچنے کیلئے 65 رنز درکار‘ 4 وکٹیں باقی

دبئی ٹیسٹ : ویسٹ انڈیز کو فالو آن سے بچنے کیلئے 65 رنز درکار‘ 4 وکٹیں باقی

دبئی : پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ڈے اینڈنائٹ ٹیسٹ کے تیسرے دن کا کھیل ختم ہونے تک کالی آندھی نے چھے وکٹوں پر تین سو پندرہ رنز بنا لیے ہیں۔ شین ڈورچ اور جیسن ہولڈر کریز پر موجود ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ویسٹ انڈیز نے انہتر رنز ایک کھلاڑی آوٹ سے تیسرے دن […]

اینڈی مرے شنگھائی ماسٹرز کے فائنل میں پہنچ گئے

اینڈی مرے شنگھائی ماسٹرز کے فائنل میں پہنچ گئے

شنگھائی :برطانوی ٹینس سٹار اینڈی مرے شنگھائی ماسٹرز کے فائنل میں پہنچ گئے۔ انہوں نے سیمی فائنل میں فرانس کے گائلز سائمن کو سٹریٹ سیٹس میں شکست دے دی۔ مرے کی فتح کا سکور چھے چار اور چھے تین رہا۔ فائنل میں مرے کا مقابلہ رابرٹو باٹسٹا سے ہو گا جنہوں نے سیمی فائنل میں […]

چین کا انکار‘ انڈیا میں پانچ ملکی برکس ٹریڈ سیشن منسوخ

چین کا انکار‘ انڈیا میں پانچ ملکی برکس ٹریڈ سیشن منسوخ

ممبئی : مودی کی انتہا پسندی خود بھارت کے لیے بھی درد سر بن گئی۔ برکس کانفرنس کی میزبانی اس کا فائدہ کرنے کے بجائے نقصان کا باعث بن گئی۔ بھارتی ہٹ دھرم رویے کے باعث چین نے برکس اجلاس کے دوران ٹریڈ سیشن میں شرکت سے انکار کر دیا۔ اس بری طرح ہزیمت اٹھانے […]

اظہر علی اور مصباح کے پش اپس جاپان میں بھی ہٹ

اظہر علی اور مصباح کے پش اپس جاپان میں بھی ہٹ

ٹوکیو: پاکستانی کرکٹرز کا ”پش اپ“ سٹائل ہٹ ہو گیا۔ اور تو اور اب روبوٹ بھی ڈنٹر پیلنے لگے۔ جی ہاں مصباح الحق، اظہر علی اور سہیل خان نے انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کے خلاف میچوں میں پش اپس کیا لگائے کہ انسانوں کے ساتھ ساتھ روبوٹس کے من کو بھی ان کا یہ انداز […]

چاز ڈیویز نے ورلڈ سپر بائیکس ریس ون مقابلہ جیت لیا

چاز ڈیویز نے ورلڈ سپر بائیکس ریس ون مقابلہ جیت لیا

برطانوی بائیکر نے سپین میں ہونے والے مقابلے میں سب سے کم وقت میں مقررہ فاصلہ طے کر کے کامیابی اپنے نام کی سپین: برطانوی بائیکر چاز ڈیویز نے ورلڈ سپر بائیکس ریس ون کا مقابلہ اپنے نام کر لیا ۔ سپین میں ہونے والی ورلڈ سپر بائیکس ریس ون مقابلوں میں دنیا بھر سے […]

امریکہ: ریسٹورنٹ میں فائرنگ سے 3 افراد ہلاک، 12 زخمی

امریکہ: ریسٹورنٹ میں فائرنگ سے 3 افراد ہلاک، 12 زخمی

امریکی شہر لاس اینجلس میں ایک ریسٹورنٹ میں فائرنگ سے تین افراد ہلاک اور بارہ زخمی ہو گئے۔ لاس اینجلس: امریکی میڈیا کے مطابق ماس شوٹنگ کا یہ واقعہ ضلع ویسٹ ایڈمز میں پیش آیا۔ جہاں ایک ریسٹورنٹ میں دو گروپوں کے ارکان نے ایک دوسرے پر اندھا دھند فائرنگ کی۔ فائرنگ کے نتیجے میں […]

بھمبر :لائن آف کنڑول پر بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ

بھمبر :لائن آف کنڑول پر بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ

پاک فوج کی جانب سے دشمن کی فائرنگ کا موثر انداز میں جواب ، دشمن کی بندوقیں خاموش کرا دیں بھمبر : کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی ایک بار پھر اشتعال انگیزی ، ضلع بھمبر کے کھوئی رٹہ سیکٹر میں فائرنگ ، پاک فوج کی بروقت موثر جوابی کارروائی ، آئی ایس پی آر […]

شمالی کوریا کامیزائل تجربہ ناکام ہوگیا، جنوبی کوریاکا دعویٰ

شمالی کوریا کامیزائل تجربہ ناکام ہوگیا، جنوبی کوریاکا دعویٰ

امریکی اور جنوبی کوریا کے فوجی حکام کے مطابق شمالی کوریا کا بیلسٹک میزائل لانچ کرنے کا تجربہ ناکام ہوگیا،شمالی کوریا درمیانی مار کرنےوالے بیلسٹک میزائل مسوڈان کا تجربہ کرنا چاہتا تھا ۔ پنٹاگون کے مطابق امریکی اسٹریٹجک کمانڈ سسٹم نے میزائل لانچ کئے جانے کی نشاندہی کی ،جو لانچنگ کے فوری بعد فضا میں […]