counter easy hit

ڈیوائن براوو اور شریا سارن کے درمیان قربتیں بڑھنے لگیں

LOVE would grow between Bravo and Shreya Saran

LOVE would grow between Bravo and Shreya Saran

ویسٹ انڈین کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی ڈیوائن براوو بھی بالی ووڈ اداکارہ کی زلفوں کے اسیر ہو گئے۔ اداکارہ شریا سارن کے ساتھ قربتیں بڑھنے لگیں۔

ممبئی:  بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ویسٹ انڈیز کے کھلاڑی ڈیوائن براوو اور بالی ووڈ اداکارہ شریا سارن کے درمیان قربتیں بڑھنے لگی ہیں۔ انھیں آج کل مختلف تقریبات اور دیگر جگہوں پر اکھٹے دیکھا جا رہا ہے۔ جب ایک بھارتی صحافی نے ان سے شریا سارن کے بارے میں پوچھا تو ان کا کہنا تھا کہ کسی کے ساتھ ملاقات کرنا کوئی غلط بات نہیں ہے۔ شریا میری بہت اچھی دوست اور خوبصورت خاتون ہیں۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website