counter easy hit

اسپین میں طالب علموں نےدنیا کا سب سے بڑا پیپر بنا ڈالا

Spanish students made the paper of the nydnya

Spanish students made the paper of the nydnya
`

دنیا کے کئی ممالک اپنا نام گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں درج کروانے کے لئے مختلف اور انوکھے ریکارڈز بناتے رہتے ہیں تاہم اسی مقصد کے لئے اب اسپین میں بھی دنیا کا سب سے بڑا پیپر تیار کرلیا گیا ہے۔

اسپین کے شہر میڈرڈ میں 400 طالب علموں نے اپنے اساتذہ کے ساتھ مل کر21میٹر لمبا دنیا کا سب سے بڑا ہینڈ میڈ پیپر تیار کرکے ریکارڈ قائم کرڈالا ہے۔

واضح رہے اس سے قبل اب تک 20میٹر لمبا پیپر تیار کیا جاچکا ہے جس کا نام گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں بھی شامل ہے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website