counter easy hit

پاکستانی فنکاروں کو ویزے جاری کرنے پر کوئی اعتراض نہیں، بھارت

The artists had no objection to issuing visas, India

The artists had no objection to issuing visas, India

نئی دہلی: بھارتی حکومت نے کہا ہے کہ پاکستانی اداکاروں کو ویزا جاری کرنے میں اْسے کوئی اعتراض نہیں۔

بھارتی وزارت داخلہ کے ایک عہدیدار کا کہنا ہے کہ جو ویزا حاصل کرنے کی شرائط پوری کریگااْسے ویزا ملے گا، ایسی کوئی بات نہیں ہے کہ بھارتی حکومت پاکستانی شہریوں کو ویزا جاری نہیںکرتی۔

اڑی حملے اور کنٹرول لائن پر بھارتی جارحیت کے بعد دونوں ممالک کے درمیان تعلقات میںکشیدگی آ ئی ہے جب کہ پاکستانی فنکاروں کو دھمکیاں کے بعد پاکستان واپس آنا پڑا۔

 

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website