counter easy hit

اینڈی مرے شنگھائی ماسٹرز کے فائنل میں پہنچ گئے

Andy Murray reached the Shanghai Masters final

Andy Murray reached the Shanghai Masters final

شنگھائی :برطانوی ٹینس سٹار اینڈی مرے شنگھائی ماسٹرز کے فائنل میں پہنچ گئے۔ انہوں نے سیمی فائنل میں فرانس کے گائلز سائمن کو سٹریٹ سیٹس میں شکست دے دی۔ مرے کی فتح کا سکور چھے چار اور چھے تین رہا۔ فائنل میں مرے کا مقابلہ رابرٹو باٹسٹا سے ہو گا جنہوں نے سیمی فائنل میں عالمی نمبر ایک نواک جکووچ کو شکست دی۔

خیال رہے کہ اینڈی مرے رواں سال ٹینس ٹورنامنٹس کا دسواں فائنل کھیلنے کا اعزاز حاصل کریں گے۔

 

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website