counter easy hit

ہالی وڈ فلم ”روگ ون۔ اے سٹار وارز سٹوری “کے نئے ٹریلر نے دھوم مچا دی

Hollywood film "diseases Forest. The Star Wars story "The new trailer created waves

Hollywood film “diseases Forest. The Star Wars story “The new trailer created waves

لاس اینجلس : سائنس فکشن فلموں کے شائقین ہو جائیں تیار۔ سٹار وارز سیریز کی ایکشن اور ایڈونچر سے بھرپور نئی فلم ”روگ ون اے سٹار وارز سٹوری “ کے نئے ٹریلر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی۔ فلم دسمبر میں سینما گھروں کا رخ کرے گی۔

تفصیلات کے مطابق سٹار وارز سیریز کی ایکشن اور ایڈونچر سے بھرپور نئی ہالی ووڈ فلم ”روگ ون اے سٹار وارز سٹوری“ کا دوسرا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔ فلم کی کہانی باغی گروپ کی ہے جو ڈیتھ سٹار کے خفیہ منصوبے چرانے کی کوشش میں بڑے بڑے خطرات سے ٹکرا جاتے ہیں۔

فلم کی ہدایات گریتھ ایڈورڈز نے دی ہیں جبکہ نمایاں اداکاروں میں فیلسٹی جونز، میڈ میکلسن، ڈیگو لونا، ڈونی ین، جیانگ وین اور فوریسٹ وائٹ ٹیکر شامل ہیں۔ سٹار وارز سیریز کی پہلی فلمیں بھی دنیا بھر میں دھوم مچا چکی ہیں۔ اب اس سیریز کی نئی فلم سولہ دسمبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

 

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website