counter easy hit

بین الاقوامی خبریں

فن لینڈ کے اسکول سسٹم میں انقلابی تبدیلی کا اعلان

فن لینڈ کے اسکول سسٹم میں انقلابی تبدیلی کا اعلان

فن لینڈ کے محکمہ تعلیم نے اسکول سسٹم میں انقلابی تبدیلی کا اعلان کیا ہے جس کے تحت نصاب سے کئی مضامین ختم کرنےکا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ فن لینڈ حکام کا کہنا ہے کہ اب سے فزکس ،حساب، ادب، تاریخ اور جغرافیہ کے مضامین نصاب کا حصہ نہیں ہوں گے، حکام نے بتایا […]

ہیراتھ کی تباہ کن بولنگ ،سری لنکا نے ہرارے ٹیسٹ جیت لیا

ہیراتھ کی تباہ کن بولنگ ،سری لنکا نے ہرارے ٹیسٹ جیت لیا

رنگانا ہیراتھ کی تباہ کن بولنگ کے سبب سری لنکا نے زمبابوے کو ہرارے ٹیسٹ میں 257 رنز سے ہرا دیا اور دو ٹیسٹ کی سیریز بھی مہمان ٹیم نے دو صفر سے اپنے نام کر لی۔ ٹیسٹ کے آخری دن سری لنکا کو فتح کے لیے تین وکٹیں درکار تھیں جو اس نے 53 […]

دہشت گردوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹنا چاہیے، بھارتی وزیرداخلہ

دہشت گردوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹنا چاہیے، بھارتی وزیرداخلہ

بھارتی وزیرداخلہ راج ناتھ کا کہنا ہے کہ دہشت گردی، شدت پسندی آج کی دنیا کے بڑے خطرات ہیں، اقوام عالم کو تمام دہشت گردوں سےآہنی ہاتھوں سے نمٹنا چاہیے۔ نئی دلی میں سترہویں عالمی چیف جسٹس کانفرنس سےخطاب کرتے ہوئے راج ناتھ کا کہنا تھا کہ آج کل زیادہ تر تشدد مذہب کے نام […]

صدر اوباما کے نو منتخب صدر سے اختلافات دور نہ ہوسکے ، جوش ارنسٹ

صدر اوباما کے نو منتخب صدر سے اختلافات دور نہ ہوسکے ، جوش ارنسٹ

وائٹ ہاوس کے ترجمان جوش ارنسٹ کا کہنا ہے کہ صدر اوباما اور نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان ملاقات میں اختلافات دور نہیں ہوسکے ۔ دونوں رہنما ؤں کے درمیان گہرے اختلافات ہیں ۔ وائٹ ہاوس ترجمان کے مطابق ملاقات میں اختلافات کو دور کرنے کے لیے کوئی بات نہیں کی گئی۔ دونوں […]

امریکا: نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا دورہ کانگریس

امریکا: نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا دورہ کانگریس

امریکا کے کیا ،سینیٹ میں قائد ایوان سے ملاقات کی اس موقع پر نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسپیکر ایوان نمائندگان پال ریان سے بھی ملاقات کی۔ ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ہیلتھ کیئر، بارڈر سیکورٹی اور روزگار کی فراہمی ان کی اولین ترجیحات میں شامل ہیں ۔ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ وائٹ […]

راجکوٹ :انگلینڈ کے573رنز ، بھارتی بولنگ کی قلعی کھل گئی

راجکوٹ :انگلینڈ کے573رنز ، بھارتی بولنگ کی قلعی کھل گئی

بھارت کی ناقص فیلڈنگ سے فائدہ اٹھاتے ہوئے انگلش ٹیم نے پہلے ٹیسٹ کے دوسرے روز پہلی اننگز میں 573رنز کا بڑا مجموعہ اسکور بورڈ پر سجادیا۔ جو روٹ کے بعد معین علی اور بین اسٹوکس نے بھی سنچریز اسکور کرکے میزبان ٹیم کی بولنگ کی قلعی کھول دی۔ 1961کے بعد یہ پہلا موقع ہے […]

امریکا میں ورلڈ فوڈ چیمپئن شپ کا انعقاد

امریکا میں ورلڈ فوڈ چیمپئن شپ کا انعقاد

امریکا میں ورلڈ فوڈ چیمپئن شپ کا انعقاد کیا گیا جس میںدنیا بھر کے ماہر شیفس 1لاکھ ڈالر کا انعام جیتنے کیلئے مزے مزے کی ڈشز کی تیاری میں مصروف ہیں۔ امریکی ریاست الابامامیں ورلڈ فوڈ چیمپئن شپ کا انعقاد کیا گیا ہے جس میں دنیا کے مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے شیفس شریک […]

فلم ’ بِلی لیئنز لانگ ہاف ٹائم واک‘کا فائنل ٹریلر

فلم ’ بِلی لیئنز لانگ ہاف ٹائم واک‘کا فائنل ٹریلر

امریکا کے بیسٹ سیلنگ ناول پر مبنی ایکشن سے بھرپور نئی ہالی ووڈ ایکشن ڈرامہ فلم ’بِلی لیئنز لانگ ہاف ٹائم واک‘کا فائنل ٹریلر جاری کر دیا گیاہے، جو کل سے سنیما گھروں میں ریلیز کی جا رہی ہے۔ لائی آف پائی کے میکراور آسکر ایوارڈ جیتنے والے ہدایتکار اَنگ لِی کی ڈائریکشن میں بننے […]

مقبوضہ کشمیر،ریاستی دہشتگرد کیخلاف آج یوم استقلال

مقبوضہ کشمیر،ریاستی دہشتگرد کیخلاف آج یوم استقلال

مقبوضہ کشمیر میں 126 ویں روز بھی صورتحال بدستور کشیدہ ہے،ریاستی دہشت گردی کے خلاف کشمیری آج یوم استقلال منائیں گےاور بھارتی مظالم کے خلاف لال چوک تک آزادی مارچ کیا جائے گا،نماز جمعہ کے بعد آزادی اجتماع سےحریت رہنما خطاب کریں گے۔ مارچ روکنے کیلئے قابض انتظامیہ نے یٰسین ملک کو گزشتہ روز گرفتار […]

جنیوا میں نایاب ‘اسکائی بلیوہیرا نمائش کیلئے پیش

جنیوا میں نایاب ‘اسکائی بلیوہیرا نمائش کیلئے پیش

سوئزرلینڈ کے شہر جنیوا میں نیلگوں روشنیوں سے جگمگاتا نایاب ‘اسکائی بلیوہیرا نمائش کے لئے پیش کردیا گیا ہے ۔ ماہرین کے مطابق اس نایاب ہیرے کا وزن8 اعشاریہ 01 قیراطہے جبکہ اس کی قیمت کا انداز ہ15ملین ڈالر سے 25ملین ڈالر تک لگایا گیا ہے۔ واضح رہے اسکائی بلیو نامی اس قیمتی ہیرے کی […]

پاکستان اور نیوزی لینڈ کا ٹور میچ، بارش کی نذر

پاکستان اور نیوزی لینڈ کا ٹور میچ، بارش کی نذر

ٹیسٹ سیریز سے قبل پاکستان کرکٹ ٹیم کی تیاریاں بری طرح متاثر ہو رہی ہیں، 3 روزہ پریکٹس میچ کے پہلے روز بارش کے باعث کھیل ہی شروع نہ ہو سکا ۔ ٹریننگ سیشن تو خراب موسم کے باعث متاثر ہو ئے، اب موسم 3روزہ میچ کی راہ میں بھی رکاوٹ بن گیا ہے، پاکستان […]

امریکا:ٹرمپ کے آتے ہی غیرملکیوں سےاظہار نفرت میں اضافہ

امریکا:ٹرمپ کے آتے ہی غیرملکیوں سےاظہار نفرت میں اضافہ

ڈونلڈ ٹرمپ کےصدرمنتخب ہونےکےبعدامریکا کے مختلف شہروں میں تعصب اورنفرت انگیزوال چاکنگ کی گئی ہے،نیویارک یونیورسٹی کےٹینڈم اسکول آف انجینئرنگ میں نمازکی جگہ پر بھی تحریر پائی گئی ، مختلف واقعات میں غیر ملکیوں سے نفرت کا اظہار کیا گیا۔ ٹینڈم اسکول آف انجینئرنگ کے حکام کا کہنا ہے کہ یہاں غیرملکی طلبہ کی بڑی […]

اب فالج کے مریض اپنے پیروں پر کھڑے ہوسکیں گے

اب فالج کے مریض اپنے پیروں پر کھڑے ہوسکیں گے

فالج کے مریضوں کے لئے خوش خبری ،اب وہ بھی اپنے پیروں پر کھڑے ہوں گے۔ سائنسدانوں کی تیار کردہ نئی ڈیوائس سےفالج کے مریض اپنی مشکل پر قابوپاسکیں گے۔ جینوا سے جاری ہونے والی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ڈیوائس کو 2 بندروں میں استعمال کیا گیا،جنہوں نے اسے اپنے فالج زدہ […]

دوسرا ونڈے:نیوزی لینڈویمنز ٹیم نے پاکستان کو ہرا دیا

دوسرا ونڈے:نیوزی لینڈویمنز ٹیم نے پاکستان کو ہرا دیا

نیوزی لینڈویمنزکرکٹ ٹیم نےدوسرےون ڈےمیں پاکستانی ٹیم کوشکست دےدی،بارش کےباعث میچ کافیصلہ ڈک ورتھ لوئیس میتھڈکےتحت ہوا۔ لنکن میں کھیلے گئے میچ میں 310رنزکےہدف کےتعاقب میں پاکستان کی ویمن ٹیم 34اوورمیں4وکٹ پر142رنزبناسکی تھی۔ نیوزی لینڈویمن کرکٹ ٹیم کوپانچ میچوں کی سیریزمیں0-2کی برتری حاصل ہے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 34

کشمیری کل یوم استقلال منائیں گے

کشمیری کل یوم استقلال منائیں گے

حریت کانفرنس کی اپیل پر کل کشمیری یوم استقلال منائیں گے ، بھارتی مظالم کے خلاف لال چوک تک آزادی مارچ کیا جائے ، نماز جمعہ کے بعد آزادی اجتماع سے حریت رہنما خطاب کریں گے۔ مسلسل 125 ویں بھی مقبوضہ وادی بھارتی فورسز کی گولیوں کی آوازوں سے گونج رہی ہے ، وادی میں […]

بریڈ پٹ بچوں پر تشدد کے الزامات سے کلیئر

بریڈ پٹ بچوں پر تشدد کے الزامات سے کلیئر

بچوں کے فلاح اور حقوق سے متعلق خصوصی ادارے نے تفتیش کے بعد بریڈ پٹ کو بچوں پر تشدد کے الزامات سے کلیئر کردیا۔ ہالی ووڈ اداکار بریڈ پٹ اپنے تمام بچوں کی مشترکہ حوالگی کیلئے عدالت میں درخواست بھی دے چکے ہیں، لاس اینجلس کے ادارے کے مطابق بریڈ پٹ پر عائد الزامات کی […]

امریکا،ری پبلکن پارٹی کی سینیٹ اور ایوانِ نمائندگان میں اکثریت

امریکا،ری پبلکن پارٹی کی سینیٹ اور ایوانِ نمائندگان میں اکثریت

گزشتہ روزہونے والے انتخابات میں ری پبلکن پارٹی نے امریکی سینیٹ اور ایوانِ نمائندگان میں بھی اکثریت حاصل کرلی۔رپبلکن پارٹی نے ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے ساتھ سینیٹ اور ایوانِ نمائندگان میں بھی اکثریت حاصل کرلی جس سے ڈیموکریٹس کےلیے مزید مشکلات پیدا ہوگئیں۔ سینیٹ میں اکثریت سے ٹرمپ کے لیے اپنی پالیسیوں کو قانونی […]

صدارتی انتخاب2020، مشیل اوباما کا نام سامنے آگیا

صدارتی انتخاب2020، مشیل اوباما کا نام سامنے آگیا

امریکی صدارتی انتخاب میں ہیلری کلنٹن کی شکست کے چند گھنٹے بعد ہی 2020 کے صدارتی انتخاب کے لئے مشیل اوباما کا نام سامنے آنے لگا ۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پرکسی نے مشیل اوباما کو آمادہ کرنا شروع کر دیا کہ وہ آئندہ صدارتی انتخاب میں ضرورحصہ لیں،تو کسی نے کہا کہ اس […]

امریکی شہر سیاٹل میں فائرنگ ، 5افراد زخمی

امریکی شہر سیاٹل میں فائرنگ ، 5افراد زخمی

امریکی شہر سیاٹل میں ایک اسٹور کے سامنے فائرنگ میں 5افراد زخمی ہو گئے ، جن میں سے ایک کی حالت تشویشناک ہے۔ فائرنگ کا واقعہ ڈاؤن ٹاؤن سیاٹل کے علاقے تھر ڈ ایونیو پر پیش آیا، اسٹور کے باہر فائرنگ کرنے والا شخص فرار ہوگیا، زخمی ہونے والوں میں 4 مرد اور ایک خاتون […]

بحراوقیانوس پر 2 امریکی جنگی طیارےفضا میں ٹکراکر تباہ

بحراوقیانوس پر 2 امریکی جنگی طیارےفضا میں ٹکراکر تباہ

بحراوقیانوس پر 2 امریکی جنگی طیارےفضا میں ٹکراکر تباہ ہوگئے ۔خبرایجنسی کے مطابق حادثے کے نتیجے میں ایک جنگی طیارے کا پائلٹ محفوظ رہا ۔ غیر ملکی خبرایجنسی کا کہنا ہے کہ حادثہ کیلی فورنیا میں میرین کورایئراسٹیشن کے قریب پیش آیا۔   Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 50

امریکا: ٹرمپ کی نو منتخب کابینہ کے نام سامنے آگئے

امریکا: ٹرمپ کی نو منتخب کابینہ کے نام سامنے آگئے

ڈونلڈ ٹرمپ امریکا کے پینتالیس ویں صدر ہوں گے۔ اُن کی کابینہ میں کون ہوگا؟امریکی میڈیا میں متوقع نام سامنے آگئے،وزیر خارجہ کے لیے سینیٹر باب کورکر ،وزیر دفاع کے لیے سینیٹر جیف سیشنز مضبوط امیدوار،،ہوم لینڈ سیکیورٹی کے وزیر کے لیے ڈیوڈ کلارک اور وزیرداخلہ کے لیے فاریسٹ لوکاس کانام سامنے آیا ہے۔ طویل […]

راہداری منصوبہ: چین سے پہلے تجارتی قافلے کی پنجگور آمد

راہداری منصوبہ: چین سے پہلے تجارتی قافلے کی پنجگور آمد

پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے کے تحت چین سے پہلا تجارتی قافلہ سخت سکیورٹی میں پنجگور پہنچ گیا۔ لیویز ذرائع کے مطابق پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے کے تحت چین سے آنے ولا پہلا تجارتی قافلہ 78 کنٹینروں پر مشتمل ہے جو قلات ،سوراب سے ہوتا ہوا پنجگور پہنچ گیا ہے۔ اس قافلے کی سیکورٹی […]