counter easy hit

Panjgur

پنجگور میں صوبائی وزیر صحت کے قافلے پر حملہ

پنجگور میں صوبائی وزیر صحت کے قافلے پر حملہ

 پنجگور: پنجگور میں صوبائی وزیرصحت بلوچستان میر رحمت بلوچ کے قافلے پرفائرنگ اور راکٹوں سے حملہ کیا گیا تاہم صوبائی وزیر کا قافلہ محفوظ رہا۔ وزیر صحت بلوچستان میررحمت بلوچ قافلے کی صورت میں پنجگور سے پروم جارہے تھے کہ راستے میں صوبائی وزیر صحت کے قافلے پر راکٹ سے حملہ اور فائرنگ کی گئی تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا،  […]

پنجگور میں ایف سی کی کارروائی ، کیسکو ایکسین بازیاب

پنجگور میں ایف سی کی کارروائی ، کیسکو ایکسین بازیاب

بلوچستان کے ضلع پنجگور میں ایف سی نے سرچ آپریشن کرکے کیسکو کے ایکسین کو بازیاب کرالیا ،آپریشن میں دو اغوا کار ہلاک جبکہ ایک زخمی ہوگیا ۔ ایف سی ترجمان کے مطابق کمانڈنٹ پنجگور رائفل کو اطلاع ملی کہ پندرہ روز قبل اغوا کئے ایکسین کیسکو گریڈ نصیب اللہ کو اغوا کاروں نے پنجگور […]

راہداری منصوبہ: چین سے پہلے تجارتی قافلے کی پنجگور آمد

راہداری منصوبہ: چین سے پہلے تجارتی قافلے کی پنجگور آمد

پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے کے تحت چین سے پہلا تجارتی قافلہ سخت سکیورٹی میں پنجگور پہنچ گیا۔ لیویز ذرائع کے مطابق پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے کے تحت چین سے آنے ولا پہلا تجارتی قافلہ 78 کنٹینروں پر مشتمل ہے جو قلات ،سوراب سے ہوتا ہوا پنجگور پہنچ گیا ہے۔ اس قافلے کی سیکورٹی […]