counter easy hit

امریکا: نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا دورہ کانگریس

US President-elect Donald Trump's visit to Congress

US President-elect Donald Trump’s visit to Congress

امریکا کے کیا ،سینیٹ میں قائد ایوان سے ملاقات کی اس موقع پر نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسپیکر ایوان نمائندگان پال ریان سے بھی ملاقات کی۔

ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ہیلتھ کیئر، بارڈر سیکورٹی اور روزگار کی فراہمی ان کی اولین ترجیحات میں شامل ہیں ۔

ٹرمپ کا کہنا تھا کہ وائٹ ہاؤس اور کانگریس مل کر امریکی عوام کے لیے بہترین اقدامات کریں گے۔

 

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website