counter easy hit

امریکی شہر سیاٹل میں فائرنگ ، 5افراد زخمی

The fire in the city of Seattle, 5 injured

The fire in the city of Seattle, 5 injured

امریکی شہر سیاٹل میں ایک اسٹور کے سامنے فائرنگ میں 5افراد زخمی ہو گئے ، جن میں سے ایک کی حالت تشویشناک ہے۔

فائرنگ کا واقعہ ڈاؤن ٹاؤن سیاٹل کے علاقے تھر ڈ ایونیو پر پیش آیا، اسٹور کے باہر فائرنگ کرنے والا شخص فرار ہوگیا، زخمی ہونے والوں میں 4 مرد اور ایک خاتون شامل ہیں۔

عینی شاہدین کے مطابق کچھ افراد کے درمیان جھگڑے کے بعد ان میں سے ایک شخص نے ہجوم پر فائرنگ کی اور بھاگ گیا۔

فائرنگ کے مقام سے کچھ دور ہی ڈونلڈ ٹرمپ کے مخالف نکالی جانے والی ریلی کے افراد موجود تھے۔

 

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website