counter easy hit

بین الاقوامی خبریں

پاکستان بچوں کی بلند ترین شرح اموات والے ممالک میں شامل

پاکستان بچوں کی بلند ترین شرح اموات والے ممالک میں شامل

کوالا لمپور: حال ہی میں سامنے آنے والی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ گزشتہ برس دنیا بھر میں پانچ سال کی عمر تک پہنچنے سے قبل وفات پانے والے 59 لاکھ بچوں میں سے 60 فیصد بچوں کا تعلق ایشائی اور افریقی ممالک سے تھا۔ برطانوی خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق دی […]

ہندوستان: پرانے نوٹ تبدیل کرانے کی کوشش میں 2 ہلاک

ہندوستان: پرانے نوٹ تبدیل کرانے کی کوشش میں 2 ہلاک

نئی دہلی: ہندوستان میں زائد مالیت کے نوٹوں پر پابندی کے اعلان کے باعث شہریوں کی بڑی تعداد 500 اور 1000 روپے کے کرنسی نوٹوں کو تبدیل کرانے کی کوششوں میں مصروف ہے اور اسی جدوجہد کے دوران 2 شہری ہلاک ہوچکے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق ہندوستانی ریاست مہاراشٹر اور کیرالہ میں ہونے والے دو […]

ڈونلڈ ٹرمپ کے مجسمے پر کام شروع

ڈونلڈ ٹرمپ کے مجسمے پر کام شروع

لندن کے مشہور میوزیم مادام تساؤ میں امریکا کے 45 ویں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا مومی مجسمہ بنانے کی تیاری شروع کردی گئی۔ خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق ایک طرف جہاں مادام تساؤ میوزیم میں ڈونلڈ ٹرمپ کے مجسمے پر تیزی سے کام جاری ہے، وہیں فرانس میں موجود میوزیم  نے الیکشن کے نتائج […]

باریسل بلز نے کومیلا وکٹورینز کو چھ وکٹ سے ہرا دیا

باریسل بلز نے کومیلا وکٹورینز کو چھ وکٹ سے ہرا دیا

بنگلا دیش پریمیئر لیگ میں باریسل بلز نے کومیلا وکٹوریئنز کو چھ وکٹ سے ہرا دیا سہیل تنویر کی 30 رنز کی جارحانہ اننگز بھی ٹیم کے کام نہ آ سکی ۔ میر پور میں کھیلے گئے میچ میں کومیلا وکٹوریئنز ابتدا ہی سے مشکلات میں گھرے رہے ۔ مارلن سیموئلز نے48 رنز کی شاندار […]

راجکوٹ ٹیسٹ: مرلی وجے اور پجارا کی سنچریاں

راجکوٹ ٹیسٹ: مرلی وجے اور پجارا کی سنچریاں

مرلی وجے اور پجارا کی سنچریوں کی بدولت بھارتی ٹیم راجکوٹ ٹیسٹ میں واپس آگئی ، انگلینڈ کے 537 رنز کے جواب میں اس نے چار وکٹ پر 319 رنز بنالیے۔ ٹیسٹ کے تیسرے دن بھارت نے 63رنز بغیر کسی نقصان کے اننگز شروع کی، گوتھم گھمبیر 29 رنز بناکر پویلین لوٹ گئے پھر دوسری […]

دماغ میں امپلانٹ کا تجربہ، معذور بندر چلنے لگا

دماغ میں امپلانٹ کا تجربہ، معذور بندر چلنے لگا

سوئس فیڈرل انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کے ماہرین نے معذور بندروں کے دماغ میں امپلانٹ لگا کر انہیں چلنے کے قابل بنانے کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ ماہرین کے مطابق حرام مغز کی متاثرہ نسوں کے ساتھ وائرلیس سگنلز بھیجنے والی ایک چپ نصب کی گئی جس سے وہ آپس میں رابطے کے قابل ہوئیں۔ […]

فلاڈیلفیا:یونیورسٹی کے سیاہ فام طلبہ کے اکاؤنٹس پر سائبر حملے

فلاڈیلفیا:یونیورسٹی کے سیاہ فام طلبہ کے اکاؤنٹس پر سائبر حملے

فلاڈیلفیا میں پنسلوانیایونیورسٹی کے سیاہ فام طلبہ کےاکاؤنٹس پرسائبرحملے کیے گئے ہیں اور سیاہ فام طلبہ کے نام نسل پرست انٹرنیٹ گروپ پرڈال دیے گئے ہیں۔ اکاؤنٹ پراشتعال انگیز،نسل پرستی پر مبنی تصاویر اور پیغامات درج ہیں۔ واقعے کے خلاف طلبہ سٹی ہال میں جمع ہونا شروع ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق نسل پرست گروپ کا […]

ٹرمپ کے انتخاب سے یورپ، امریکا تعلقات متاثر ہونگے

ٹرمپ کے انتخاب سے یورپ، امریکا تعلقات متاثر ہونگے

یورپی کمیشن کے صدر نے کہا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کے انتخاب سے یورپ اورامریکاکے تعلقات متاثر ہونے کا خطرہ ہے۔ لگسمبرگ میں خطاب کرتےہوئے جین کلاڈ ینکر کا کہنا تھا کہ ہمیں ٹرمپ کو یہ بتانا ہوگا کہ یورپ کیا ہے، کیسےکام کرتاہے، ان کی بنیاد اور ڈھانچےکے لحاظ سے بین الابراعظمی تعلقات متاثر […]

سابق گورنرسندھ ڈاکٹرعشرت العباد کا فاروق ستار سے دبئی میں رابطہ

سابق گورنرسندھ ڈاکٹرعشرت العباد کا فاروق ستار سے دبئی میں رابطہ

دبئی: سابق گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان نے دبئی میں متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سربراہ فاروق ستار سے رابطہ کیا اور کھانے پر مدعو بھی کیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سابق گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان نے دبئی پہنچنے پر وہاں پہلے سے موجود ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ فاروق ستار کو […]

شیرا پوا اقوام متحدہ کی خیرسگالی سفیر ہوں گی

شیرا پوا اقوام متحدہ کی خیرسگالی سفیر ہوں گی

اقوام متحدہ نے اعلان کیا ہے کہ روس کی ٹینس اسٹار ماریہ شراپوا ممنوعہ ادویات کے استعمال پر عائد پابندی کے خاتمے کے بعد کورٹ میں واپسی کے ساتھ ہی اقوام متحدہ کی خیرسگالی سفیر کے عہدے پر بحال ہوں گی اور اپنا کردار نبھائیں گی۔ اقوام متحدہ کی جانب سےجاری بیان کے مطابق کہا […]

5سالہ مداح انگلش کلب کا بہترین اعزازی کھلاڑی

5سالہ مداح انگلش کلب کا بہترین اعزازی کھلاڑی

انگلینڈ کے فٹ بال روچڈیل کے سرطان کے شکار 5 سالہ ننھے مداح جوشوا مک کورمیک کو انگلش فٹ بال لیگ کا مہینے کا بہترین اعزازی کھلاڑی قرار دیا گیا۔ بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق جوشوا مک کورمیک دماغ کے سرطان میں مبتلا ہیں اور انھیں ہارٹ پول میں چیکاٹریڈ ٹرافی کے میچ […]

انٹرنیٹ کے اس خوفناک کردار سے واقف ہیں؟

انٹرنیٹ کے اس خوفناک کردار سے واقف ہیں؟

معروف ادارے ایچ بی او نے سلینڈر مین نامی ایسے طویل قامت اور سایہ نما عفریت کے بارے میں ڈاکو مینٹری فلم کا ٹریلر کیا ہے جو برسوں سے انٹرنیٹ پر لوگوں کو خوفزدہ کررہا ہے۔ یہ کردار فرضی ہوسکتا ہے مگراس کے باعث حقیقی زندگی میں کئی المناک واقعات سامنے آئے ہیں۔ دو سال […]

جاپان کا ہندوستان سے جوہری توانائی کا متنازع معاہدہ

جاپان کا ہندوستان سے جوہری توانائی کا متنازع معاہدہ

جاپان اور ہندوستان نے متنازع سول جوہری توانائی معاہدے پر دستخط کردیے جس کے بعد جاپانی کمپنیاں اپنی ایٹمی ٹیکنالوجی ہندوستان کو برآمد کریں گی۔ معاہدے پر جاپانی وزیراعظم شینزو آبے اور ہندوستانی ہم منصب نریندرا مودی نے دستخط کردیے جو ایٹمی ہتھیاروں کے عدم پھیلاؤ کی تنظیم این پی ٹی پر دستخط نہ کرنے […]

ٹرمپ کا صدارت سنبھالنے سے قبل انتخابی وعدوں سے یو ٹرن

ٹرمپ کا صدارت سنبھالنے سے قبل انتخابی وعدوں سے یو ٹرن

نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ابھی صدارت کا منصب سنبھالنے سے دو ماہ دور ہیں تاہم انہوں نے ابھی سے اپنے انتخابی وعدوں پر یو ٹرن لینا شروع کردیا ہے ۔ کہا کہ اوباما ہیلتھ کیئر قانون کی کچھ شقوں کو برقرار رکھا جائے گا جبکہ انہوں نے نائب صدر مائیک پینس کو اہم عہدوں […]

جے پور فلم فیسٹیول میں 3 پاکستانی فلموں کی نمائش کا فیصلہ

جے پور فلم فیسٹیول میں 3 پاکستانی فلموں کی نمائش کا فیصلہ

بھارت اور پاکستان کے درمیان جاری کشیدگی کا سب سے بڑا نقصان دونوں ممالک کی انٹرٹینمنٹ انڈسٹری کو ہوا، مگر کئی فنکاروں اور فلموں پر پابندی لگنے کے باوجود بھی جےپور میں ہونے والے فلم فیسٹیول کی انتظامیہ نے پاکستان کی تین فلموں کی نمائش کا فیصلہ کیا ہے۔ اکتوبر میں جیو مامی 18ویں ممبئی […]

منی لانڈرنگ کیس ختم ، پولیس کا خط موصول ہوگیا، ندیم نصرت

منی لانڈرنگ کیس ختم ، پولیس کا خط موصول ہوگیا، ندیم نصرت

ایم کیوایم لندن کے کنوینر ندیم نصرت نے کہا ہے کہ میٹر پولیٹن پولیس کا بانی متحدہ کیخلاف منی لانڈرنگ کی تحقیقات ختم کرنے کا خط مل گیا ہے۔ لندن سے جاری بیان میں ندیم نصرت کا کہنا تھا کہ میٹروپولیٹن پولیس نے خط میں باضابطہ طورپر آگاہ کیا ہے کہ کراؤن پراسیکیوشن سروس کے […]

ٹرمپ کی حمایتی مہم، فارمولا ون ڈرایئور نے چشمہ ساز کمپنی سے معاہدہ توڑ دیا

ٹرمپ کی حمایتی مہم، فارمولا ون ڈرایئور نے چشمہ ساز کمپنی سے معاہدہ توڑ دیا

  میکسیکو: فارمولا ون ڈرایئور سرجیو پیریز نے چشمہ فروخت کرنے کیلئے نئے امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کے الفاظ کا استعمال کرنے پر چشمہ ساز کمپنی سے معاہدہ توڑ دیا۔ میکسکن فارمولا ون ڈرایئورسرجیو پیریز چشمہ ساز کمپنی کی نئی مہم پر ناراض ہوگئے اور چشمہ ساز کمپنی سے معاہدہ توڑ دیا، چشمہ ساز کمپنی نے […]

ستر سال بعد دکھائی دینے والے سپر مون نے خطرے کی گھنٹی بجادی

ستر سال بعد دکھائی دینے والے سپر مون نے خطرے کی گھنٹی بجادی

  کوئٹہ : پاکستان میں چودہ نومبر کو سپر مون دکھائے گا، ستر سال بعد دکھائی دینے والے سپر مون نے بلوچستان کے ساحلی علاقوں کے لئے خطرے کی گھنٹی بجادی ہے۔ ستر سال بعد دنیا کے کئی ممالک میں سپر مون کا نظارہ ہوگا، چودہ نومبر کو چاند دیکھنے کے لئے دوربین کی ضرورت […]

جسمانی نقائص کا شکار ہالی ووڈ اداکار

جسمانی نقائص کا شکار ہالی ووڈ اداکار

دنیا میں کوئی بھی شخص کامل نہیں ہوتا۔ ہر شخص میں کوئی نہ کوئی ظاہری یا اندرونی کمی موجود ہوتی ہے، لیکن کامیاب لوگ وہی ہوتے ہیں جو اپنی کمیوں پر قابو پا کر آگے بڑھتے ہیں اور اپنا مقصد حاصل کرلیتے ہیں۔ فلم انڈسٹری بھی ایسے افراد سے خالی نہیں۔ خوبصورت لوگوں کا شعبہ […]

جیت کے بعد میرے خلاف مظاہرے انتہائی غیر منصفانہ ہیں، ڈونلڈ ٹرمپ

جیت کے بعد میرے خلاف مظاہرے انتہائی غیر منصفانہ ہیں، ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن: نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ میڈیا پیشہ ور مظاہرین کو بھڑکا رہا ہے جو ان کے خلاف مظاہرے کررہے ہیں اور یہ انتہائی غیر منصفانہ ہے۔ نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ صدارتی انتخابی مہم کے دوران بھی کئی مشکلات کا شکار رہے کبھی متنازع ویڈیو کی وجہ سے تنقیدکا سامنا […]

اتر پردیش:گارمنٹ فیکٹری میں آتشزدگی ،13افراد ہلاک

اتر پردیش:گارمنٹ فیکٹری میں آتشزدگی ،13افراد ہلاک

بھارتی ریاست اتر پردیش کے علاقے صاحب آباد میں گارمنٹ فیکٹری میں آگ لگنے سے 13 افراد ہلاک جبکہ13 زخمی ہو گئے۔ نئی دہلی کے مضافاتی علاقے میں موجود گارمنٹ فیکٹری میںرات گئے شارٹ سڑکٹ کے باعث آگ بھڑک اٹھی ۔ رپورٹ کے مطابق آگ کی لپیٹ میں سوئے ہوئے ملازمین آگئے ،جن میں سے […]

نہال کا اپنا کوئی ملال ہوگا ،وفاقی وضاحت پر شکریہ، عشرت العباد

نہال کا اپنا کوئی ملال ہوگا ،وفاقی وضاحت پر شکریہ، عشرت العباد

سابق گورنر سندھ عشرت العباد نے کہا ہے کہ نہال کا کوئی اپنا ملال ہوگا، میرا تواُن پر کوئی احسان نہیں۔ نہال ہاشمی کے بیان پر سابق گورنر سندھ عشرت العباد کا فوری ردعمل سامنے آگیا، ان کا کہنا ہے کہ سنگین جرائم میں ملوث گورنرسےنہال اچھی طرح ملتے رہے ، سیاست میں کردار پر […]