counter easy hit

صدارتی انتخاب2020، مشیل اوباما کا نام سامنے آگیا

2020 was the election of Michelle Obama

2020 was the election of Michelle Obama

امریکی صدارتی انتخاب میں ہیلری کلنٹن کی شکست کے چند گھنٹے بعد ہی 2020 کے صدارتی انتخاب کے لئے مشیل اوباما کا نام سامنے آنے لگا ۔

سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پرکسی نے مشیل اوباما کو آمادہ کرنا شروع کر دیا کہ وہ آئندہ صدارتی انتخاب میں ضرورحصہ لیں،تو کسی نے کہا کہ اس وقت مشیل اوباما کے لیے 2020 کا انتخاب جیتنے کے لیے بہترین ماحول ہے ۔

مشیل اوباما امریکا کے سیاسی منظرنامے میں ایک مقبول شخصیت ہیں ۔ گیلپ سروے کے مطابق ان کے مقبولیت 64 فیصد ہے اور یہ اوسط ڈونلڈ ٹرمپ، ہیلری کلنٹن اور اپنے شوہر صدر اوباما سے زیادہ ہے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website