counter easy hit

party’s

حکومت اگر کنٹینر نہ ہٹاتی تو اُٹھا کر پھینک دیتے، مولانا فضل الرحمن

حکومت اگر کنٹینر نہ ہٹاتی تو اُٹھا کر پھینک دیتے، مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پی ڈی ایم کے مرکزی قائدین نے الیکشن کمیشن کے سامنے احتجاج کیلئے روانگی سے قبل مولانا فضل الرحمن کی رہائش گاہ پر ایک مشاورتی اجلاس کیا۔ جس میں اس پہلو پر بھی بطور خاص تبادلہ خیال کیا گیا تھا کہ اگر حکومت کی طرف سے کارکنوں کی اسلام آباد آمد […]

پاکستان کے سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کو کن الزامات کا سامنا ہے؟

پاکستان کے سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کو کن الزامات کا سامنا ہے؟

اسلام آباد ہائی کورٹ کی طرف سے سابق صدر آصف زرداری کے خلاف جعلی بینک اکاؤنٹس کیس میں درخواست ضمانت مسترد ہونے کے بعد قومی احتساب بیورو نے انھیں گرفتار کر لیا ہے۔ نیب نے اسلام آباد کی ایک احتساب عدالت میں اس حوالے سے عبوری ریفرینس بھی دائر کر رکھا ہے۔ آصف زرداری کا […]

بریکنگ نیوز: ضمنی الیکشن میں فتح کے ساتھ ہی خواجہ سعد رفیق کو بڑی خوشخبری مل گئی ، (ن) لیگ میں جشن کا سماں

بریکنگ نیوز: ضمنی الیکشن میں فتح کے ساتھ ہی خواجہ سعد رفیق کو بڑی خوشخبری مل گئی ، (ن) لیگ میں جشن کا سماں

لاہور (ویب ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے خواجہ سعدرفیق اور سلمان رفیق کی عبوری ضمانت منظور کر لی ہے ۔ لاہور ہائیکورٹ نے خواجہ برادران کی درخواست پر نوٹس جاری کر دیئے ۔ درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا کہ نیب غیر قانونی طور پر گرفتار کر سکتا ہے ، عدالت نے خواجہ برادران کو گرفتار […]

’’ نا اہلی کی درخواست خارج۔۔۔۔۔‘‘ عدالت نے سابق وزیر اعظم کو انتخابات سے قبل بڑی خوشخبری سنا دی،(ن) لیگ میں جشن کا سماں

’’ نا اہلی کی درخواست خارج۔۔۔۔۔‘‘ عدالت نے سابق وزیر اعظم کو انتخابات سے قبل بڑی خوشخبری سنا دی،(ن) لیگ میں جشن کا سماں

اسلام آباد;اسلام آبادہائیکورٹ نے این سے 53 سے شاہد خاقان عباسی کی نااہلی کیلئے دائر درخواست خارج کردی۔تفصیلات کے مطابق جسٹس محسن اختر کیانی نے ایڈووکیٹ غلام رسول کی این اے 53سے شاہدخاقان عباسی کی نااہلی کیلئے دائر درخواست کی سماعت کی ۔درخواست میں موقف اختیار کیا گیا تھا کہ سابق وزیراعظم نے کاغذات نامزدگی […]

ڈنمارک کی وزیر کا روزے کیخلاف بیان،پارٹی کا اعلان لاتعلقی

ڈنمارک کی وزیر کا روزے کیخلاف بیان،پارٹی کا اعلان لاتعلقی

ڈنمارک کی وزیربرائے امیگریشن کی جانب سے روزے اور مسلمانوں کیخلاف بیان پر ان کی سیاسی پارٹی ڈینش لبرل پارٹی نے اظہار لا تعلقی کا اعلان کیا ہے۔ ڈنمارک میڈیا کے مطابق ڈینش لبرل پارٹی نے اپنی کابینہ کی اہم رکن کے مسلمانوں سے متعلق متنازع بیان سے لاتعلقی کا اظہار کیا ہے ،بیان لاتعلقی […]

(ن) لیگ کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس، ارکان کو نواز شریف کے بیان پر تحفظات

(ن) لیگ کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس، ارکان کو نواز شریف کے بیان پر تحفظات

اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے ارکان پارلیمنٹ نے شہباز شریف سے پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کے دوران نواز شریف کے بیان کے بعد پیدا ہونے والی صورت حال پر اپنے تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی صدارت میں مسلم لیگ (ن) کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس جاری ہےجس میں پارٹی کو درپیش […]

بلوچستان میں پانی کی قلت سے متعلق کیس، ثناء اللہ زہری، عبدالمالک عدالت پیش

بلوچستان میں پانی کی قلت سے متعلق کیس، ثناء اللہ زہری، عبدالمالک عدالت پیش

اسلام آباد: بلوچستان میں پانی کی قلت سے متعلق ازخود نوٹس کیس کے دوران سابق وزرائے اعلیٰ نے سپریم کورٹ کی توجہ صوبے امن و امان کیلئے مزید اقدامات کی طرف دلائی جس پرعدالت نے آئی جیز، ایف سی جنوبی و شمالی بلوچستان اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کو نوٹسزجاری کر دیئے۔ بلوچستان میں […]

جنوبی پنجاب صوبہ محاذ تحریک انصاف میں ضم، معاہدہ بھی طے پاگیا

جنوبی پنجاب صوبہ محاذ تحریک انصاف میں ضم، معاہدہ بھی طے پاگیا

اسلام آباد: تحریک انصاف اور جنوبی پنجاب محاذ کے درمیان انضمام کا معاہدہ طے پاگیا۔ پشاور میں مشترکہ پریس کانفرنس کے دوران چیئرمین تحریک انصاف عمران خان اور جنوبی پنجاب صوبہ محاذ کی جانب سے خسرو بختیار نے معاہدے پر دستخط کردیے۔ معاہدے کے تحت جنوبی پنجاب صوبہ محاذ تحریک انصاف میں ضم ہوگئی اور […]

مذہبی جماعت کا مال روڈ دھرنا ختم کرنے کا اعلان

مذہبی جماعت کا مال روڈ دھرنا ختم کرنے کا اعلان

لاہور: پنجاب حکومت سے کامیاب مذاکرات کے بعد مال روڈ پر موجود تحریک لبیک یارسول اللہ نے دھرنا ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ حکومت پنجاب اور مال روڈ چیئرنگ کراس پر بیٹھے دھرنا قائدین کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے جس کے بعد دونوں کے درمیان تحریری معاہدہ طے پا گیا اور دھرنے کی قیادت کرنے والے […]

پیپلزپارٹی کی کثیرالجماعتی کانفرنس اسلام آباد میں جاری

پیپلزپارٹی کی کثیرالجماعتی کانفرنس اسلام آباد میں جاری

فوجی عدالتوں کے قیام میں توسیع پر سیاسی جماعتوں میں اتفاق رائے پیدا کرنے کے لیےپیپلزپارٹی کی کثیرالجماعتی کانفرنس اسلام آباد میں جاری ہے، کانفرنس میں ن لیگ اورتحریک انصاف کے علاوہ تمام سیاسی جماعتیںشریک ہیں۔فوجی عدالتوں سے متعلق پیپلزپارٹی کی کثیر الجماعتی کانفرنس کا آغاز ہوگیا،جس کی میزبانی آصف زرداری اوربلاول بھٹو زرداری کررہے […]

امریکا،ری پبلکن پارٹی کی سینیٹ اور ایوانِ نمائندگان میں اکثریت

امریکا،ری پبلکن پارٹی کی سینیٹ اور ایوانِ نمائندگان میں اکثریت

گزشتہ روزہونے والے انتخابات میں ری پبلکن پارٹی نے امریکی سینیٹ اور ایوانِ نمائندگان میں بھی اکثریت حاصل کرلی۔رپبلکن پارٹی نے ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے ساتھ سینیٹ اور ایوانِ نمائندگان میں بھی اکثریت حاصل کرلی جس سے ڈیموکریٹس کےلیے مزید مشکلات پیدا ہوگئیں۔ سینیٹ میں اکثریت سے ٹرمپ کے لیے اپنی پالیسیوں کو قانونی […]

بلاول نے پارٹی کی مرکزی قیادت کا اجلاس آج طلب کرلیا

بلاول نے پارٹی کی مرکزی قیادت کا اجلاس آج طلب کرلیا

بلاول بھٹو زرداری نے پیپلز پارٹی کی مرکزی قیادت کا اجلاس آج طلب کرلیا ہے۔ اجلاس شام 4 بجے بلاول ہاؤس میں ہو گا۔ ملک کی موجودہ سیاسی صورت حال بالخصوص تحریک انصاف کے متوقع احتجاجی دھرنے کے تناظر میں اجلاس کو اہم سمجھا جا رہا ہے۔ جبکہ ذرائع نے بتایا ہے کہ اجلاس میں […]