counter easy hit

پاکستان اور نیوزی لینڈ کا ٹور میچ، بارش کی نذر

Pakistan and New Zealand Tour match, washed

Pakistan and New Zealand Tour match, washed

ٹیسٹ سیریز سے قبل پاکستان کرکٹ ٹیم کی تیاریاں بری طرح متاثر ہو رہی ہیں، 3 روزہ پریکٹس میچ کے پہلے روز بارش کے باعث کھیل ہی شروع نہ ہو سکا ۔

ٹریننگ سیشن تو خراب موسم کے باعث متاثر ہو ئے، اب موسم 3روزہ میچ کی راہ میں بھی رکاوٹ بن گیا ہے، پاکستان اور نیوزی لینڈ اے کرکٹ ٹیموں کے درمیان واحد ٹور میچ کا پہلا روز شدید بارش کی نذرہو گیا ۔

ٹاس ہوا تو میزبان ٹیم نے جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا، لیکن ایک بھی گیند نہ پھینکی جا سکی ، آج بھی کوئی اچھی پیش گوئی نہیں ہے ۔

جمعرات کو شروع ہونے والا بارش کا سلسلہ آج کو بھی جاری رہنے کا امکان ہے ، اس میچ میں پاکستان نے یونس خان ، محمد عامر، وہاب ریاض ، یاسر شاہ اور شرجیل خان کو آرام دیا ۔

 

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website