counter easy hit

بین الاقوامی خبریں

پاکستان کی دو باہمت خواتین نے فرانس کا اہم ترین ایوارڈ حاصل کرلیا

پاکستان کی دو باہمت خواتین نے فرانس کا اہم ترین ایوارڈ حاصل کرلیا

پیرس: پاکستان کی 2 خواتین نے فرانس کا اہم ترین اعزاز ’’شیراک پرائز‘‘ حاصل کیا ہے جو انہیں ’ تنازعات سے بچاؤ ( کونفلِکٹ ریزولوشن) پر دیا گیا ہے۔ گلالئی اسماعیل اور صبا اسماعیل نامی خواتین کو یہ  ایوارڈ امن کے ماحول اور عدم تشدد سماج کے لیے خواتین اور نوجوانوں کی شمولیت کی کوششوں پر عطا […]

فرانس میں گھرکی دیواروں سے 100 کلو سونا برآمد

فرانس میں گھرکی دیواروں سے 100 کلو سونا برآمد

پیرس: ایک شخص کو جب ترکے میں اپنا مکان ملا تو کچھ ہی دنوں بعد چھپر پھاڑ کر اس پر دولت برسی جو لگ بھگ 100 کلوگرام سونے کی شکل میں ملی۔ فرانس کے رہائشی اس شخص کو یہ مکان وراثت میں ملا تھا جو فرانس کے شہر ایوریوکس میں واقع ہے۔ کچھ دنوں بعد چیزوں کو […]

مودی سندھ طاس معاہدے پرچالبازیوں سے باز رہے، ورنہ! بلاول بھٹو کا سخت بیان

مودی سندھ طاس معاہدے پرچالبازیوں سے باز رہے، ورنہ! بلاول بھٹو کا سخت بیان

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی جانب سےسندھ طاس معاہدے پر دھوکا دہی پر سخت تنقید کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مودی اس قسم کی چالبازیوں سے گریز کریں۔بلاول بھٹو زرداری کا مزید کہنا ہے کہ مودی کے ہتھکنڈوں سے دنیا کی کشمیر میں […]

بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر پھر طلب

بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر پھر طلب

.ترجمان دفترخارجہ نفیس زکریا کے مطابق بھارت کی جانب سے کنٹرول لائن پر سیز فائر کی خلاف ورزیوں پر بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کو دفتر خارجہ طلب کیا گیا ہے۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر سے کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی سیز فائر کی خلاف ورزیوں پر پاکستان نے شدید احتجاج […]

پاک ترکمانستان تعلقات مزید مستحکم ہورہے ہیں:وزیر اعظم

پاک ترکمانستان تعلقات مزید مستحکم ہورہے ہیں:وزیر اعظم

وزیراعظم نوازشریف کی اشک آباد میں ترکمانستان کے صدر سے ملاقات ہوئی ہے،اس موقع پر وزیراعظم نے کہا کہ ترکمانستان اور پاکستان کے تعلقات مزید مستحکم ہورہے ہیں۔وزیر اعظم نوازشریف ترکمانستان کے 2 روزہ دورے پر پہنچے ہیں، وزیراعظم یہ دورہ ترکمانستان کے صدر قربان علی بردی محمدوف کی دعوت پر کر رہے ہیں۔وزیراعظم پائیدار […]

وزیراعظم ترکمانستان کے دورے پر روانہ

وزیراعظم ترکمانستان کے دورے پر روانہ

وزیراعظم نوازشریف ترکمانستان کے 2 روزہ دورے پر روانہ ہوگئے ہیں۔وزیراعظم نوازشریف یہ دورہ ترکمانستان کے صدر کی دعوت پرکررہے ہیں،وہ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون سے ملاقات کرکے کشمیر اور ایل او سی کا معاملہ اٹھائیں گے۔نواز شریف پائیدار ٹرانسپورٹ پر ہونے والی پہلی گلوبل کانفرنس میں پاکستانی وفد کی قیادت کریں […]

مقبوضہ وادی میں بھارتی مظالم جاری، جعلی مقابلوں میں 3 کشمیری شہید

مقبوضہ وادی میں بھارتی مظالم جاری، جعلی مقابلوں میں 3 کشمیری شہید

مقبوضہ کشمیر میں نہتے کشمیریوں پر بھارتی فورسز کے مظالم جاری ہیں، بھارتی فوج نے جعلی مقابلوں میں 3کشمیری شہید کردیے،حریت رہنماؤں کی اپیل پر نماز جمعہ کے بعد مظاہروں کا اعلان کردیا۔کشمیری میڈیا کے مطابق مقبوضہ وادی میں بھارتی فوج کے مظالم کا سلسلہ جاری ہے ، ضلع بارہ مولا اور باندی پورہ میں […]

مودی کی پاکستان کو صحرا میں تبدیل کرنے کی دھمکی

مودی کی پاکستان کو صحرا میں تبدیل کرنے کی دھمکی

بھارتی وزیراعظم نریندرمودی کے پاکستان کے خلاف عزائم کھل کرسامنے آگئے، پاکستان کو صحرا میں تبدیل کرنے کی دھمکی دے ڈالی ،مودی نے کہا پاکستان میں جانے والا بوند بوند پانی روکیں گے، وہ مبینہ سرجیکل اسٹرائیک کا راگ بھی الاپتے نظر آئے۔بھارتی پنجاب کے شہر بھٹنڈا میں ایک تقریب سے خطاب میں مود ی […]

کشمیر ایجنڈے میں ہوا تو بھارت سے مذاکرات کرینگے،سرتاج عزیز

کشمیر ایجنڈے میں ہوا تو بھارت سے مذاکرات کرینگے،سرتاج عزیز

مشیرخارجہ سرتاج عزیزنےکہا ہے کہکشمیرکا مسئلہ مذاکرات کے ایجنڈے میں ہوگا توبھارت کے ساتھ مذاکرات کریں گے، جارحیت کا بھرپورجواب دیں گے،سرحدوں کی حفاظت کرنا جانتے ہیں کسی دباؤمیں نہیں آئیں گے۔قومی اسمبلی میں پالیسی بیان دیتے ہوئے مشیرخارجہ سرتاج عزیزنےکہا کہ بھارت مسئلہ کشمیرسے توجہ ہٹانے کے لیے ایل اوسی پرکشیدگی بڑھارہا اورجان بوجھ […]

مادام تسائو میوزیم نئی دہلی میں برانچ کھولے گا

مادام تسائو میوزیم نئی دہلی میں برانچ کھولے گا

برطانیہ کا مومی مجسموں کا مشہور مادام تسائو میوزیم آئندہ سال کے وسط میں بھارت میں اپنی 22ویں برانچ کھولنے جا رہا ہے۔ اس مشہور میوزیم کی دنیا کے بڑے شہروں میں 21برانچیں موجود ہیں ،2017کے وسط میں بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں اسکی 22ویں برانچ کا افتتاح کیا جائیگا۔   Post Views – پوسٹ […]

دبئی 5لاکھ پھولوں اور پودوں سے ہوائی جہاز کو سجا دیا گیا

دبئی 5لاکھ پھولوں اور پودوں سے ہوائی جہاز کو سجا دیا گیا

دبئی کے مریکل گارڈن میں دنیا کے سب سے بڑے طیارے کی نقل کو 5لاکھ پھولوں اور پودوں کی مدد سے خوبصورت اور دلکش انداز میں سجایا گیا ہے جو شائقین کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔ عملے کے دو سو افراد نے180دنوں میں دنیا کے سب سے بڑے طیارے A380 کی نقل تیار […]

پاک بھارت صورتحال پر تشویش ہے ، برطانوی وزیر خارجہ

پاک بھارت صورتحال پر تشویش ہے ، برطانوی وزیر خارجہ

برطانوی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ موجودہ پاک بھارت صورتحال پر تشویش ہے ، پاکستان اور بھارت کو تحمل کا مظاہرہ اور مسئلہ کشمیر کا مستقل حل تلاش کرنا چاہیے ۔ برطانوی وزیر خارجہ بورس جانسن مشیر خارجہ سرتاج عزیز سے ملاقات کےبعد پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے تھے ، سرتاج عزیز نے […]

دنیا بھر میں ہائی بلڈ پریشر کے مریضوں کی تعداد ایک ارب سے بھی تجاوز کرگئی

دنیا بھر میں ہائی بلڈ پریشر کے مریضوں کی تعداد ایک ارب سے بھی تجاوز کرگئی

لندن: مشہور طبّی تحقیقی جریدے ’’دی لینسٹ‘‘ میں شائع ہونے والی ایک تازہ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ 2015 کے اختتام تک دنیا بھر میں ہائی بلڈ پریشر (ہائپرٹینشن) کے مریضوں کی تعداد 110 کروڑ تک جاپہنچی ہے جو اس وقت عالمی آبادی کا تقریباً 16 فیصد ہے۔ چالیس سال پر محیط اس جائزے […]

خواتین پرحاکم بننے والے مرد ذہنی مریض ہوسکتے ہیں، تحقیق

خواتین پرحاکم بننے والے مرد ذہنی مریض ہوسکتے ہیں، تحقیق

بلومنگٹن: وہ سخت گیر مرد جو خواتین پر حاکم بننا چاہتے ہیں یا انہیں جنسی کھلونا سمجھتے ہیں وہ ذہنی امراض کے شکار ہوسکتے ہیں۔ انڈیانا یونیورسٹی کے ماہرین نفسیات نے امریکی نفسیاتی تنظیم کے تعاون سے لگ بھگ 20 ہزار مردوں کا سروے کیا اور اس میں مردوں کے 11 روایتی رویوں کا جائزہ لیا گیا […]

جرمنی میں شاطرشخص نے ری سائیکلنگ مشین کودھوکا دے کر47 لاکھ روپے بٹورلیے

جرمنی میں شاطرشخص نے ری سائیکلنگ مشین کودھوکا دے کر47 لاکھ روپے بٹورلیے

کولون جرمنی: جرمنی کے شہرکولون میں مشروب بنانے والی کمپنی نے عوام میں بوتلوں کو دوبارہ استعمال کا شعور بڑھانے کے لیے ایک ری سائیکلنگ مشین لگائی لیکن ایک چالاک شخص نے بوتل کے بدلے اس سے ہزاروں ڈالر کی رقم بنالی۔ جب آپ ری سائیکل کرنے کے لیے کوئی پلاسٹک یا شیشے کی بوتل مشین […]

چین میں سیکڑوں لوگوں کو خودکشی سے بچانے والا شخص

چین میں سیکڑوں لوگوں کو خودکشی سے بچانے والا شخص

بیجنگ: چین میں ایک رحم دل شخص اب تک 300 لوگوں کو اپنی جان لینے سے بچاچکا ہے۔ چین کے شہر نینجِنگ میں دریا پر بنا ایک پُل ہمیشہ سے ہی مایوس لوگوں کی خودکشی کا ایک مقام بنا رہا ہے۔ اسی جگہ خود اسچین سی نامی شخص نے اپنی زندگی ختم کرنے کی ٹھانی تو […]

سونم نے رنبیر کی بیوی بننے کے لئے رضا مندی ظاہر کردی

سونم نے رنبیر کی بیوی بننے کے لئے رضا مندی ظاہر کردی

ممبئی: بالی ووڈ میں کرئیر کا ایک ساتھ آغاز کرنے والے رنبیر اور سونم کپور اب ایک بار پھر بڑے پردے پر جلوہ گر ہونے جارہے ہیں جہاں اداکارہ رنبیر کی بیوی بنیں گی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ میں اداکار سنجے دت کی زندگی پر بننے والی فلم کے لیے ہدایتکار راج کمار […]

روس ٹیلرہیملٹن ٹیسٹ کھیلنے کیلیے کلیئر، میچ کے بعد آنکھ کا آپریشن ہوگا

روس ٹیلرہیملٹن ٹیسٹ کھیلنے کیلیے کلیئر، میچ کے بعد آنکھ کا آپریشن ہوگا

ہیملٹن: نیوزی لینڈ کے تجربہ کار بیٹسمین روس ٹیلر کو ہیملٹن ٹیسٹ کھیلنے کیلیے کلیئر قراردے دیا گیا ہے، بطورکور ڈین براؤنلی اسکواڈ میں شامل ہوئے تھے، ٹیلر میچ کے بعد اپنی بائیں آنکھ کا آپریشن کرائیں گے۔ ٹیم فزیر ٹومی سیمسیک نے بتایا کہ ٹیلر آنکھ کے ایک ایسے مرض میں مبتلا ہیں جس میں […]

گرین کیپس کو تاریخی رسوائی سے بچنے کا چیلنج درپیش

گرین کیپس کو تاریخی رسوائی سے بچنے کا چیلنج درپیش

ہیملٹن: کیویز کے دیس میں30 سال سے سیریز میں ناقابل شکست گرین کیپس کو اب تاریخی رسوائی سے بچنے کا چیلنج درپیش آ گیا، مہمان ٹیم کو ہیملٹن میں شیڈول دوسرے ٹیسٹ میں لازمی فتح درکار ہوگی، مقابلہ پاکستانی وقت کے مطابق بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب شروع ہوگا، چار فاسٹ بولرز کے ساتھ میدان […]

ٹیسٹ نمبر ون بننے کی خواہش بدستور ٹیم میں موجود ہے، مکی آرتھر

ٹیسٹ نمبر ون بننے کی خواہش بدستور ٹیم میں موجود ہے، مکی آرتھر

ہیملٹن: پاکستانی ٹیم کے کوچ مکی آرتھر نے کہا ہے کہ ٹیسٹ رینکنگ میں نمبر ون پوزیشن ملنا ایک بہت بڑا اعزاز ہے لیکن ہم کسی خوش فہمی کا شکار نہیں ہونا چاہتے۔ گذشتہ میچ میں نیوزی لینڈ کی ٹیم ناقابل یقین انداز میں کھیلی، دوسرے ٹیسٹ میں اسے زیر کرنے کیلیے پوری قوت صرف کرنا […]

موصل میں داعش کی آخری سپلائی لائن بھی منقطع کر دی گئی

موصل میں داعش کی آخری سپلائی لائن بھی منقطع کر دی گئی

بغداد: عراق میں حکومت کی حامی ملیشیا نے موصل میں داعش کی آخری سپلائی لائن بھی کاٹ دی جس کے بعد داعش کے جنگجو موصل میں مکمل طور پر عراقی افواج کے گھیرے میں آ گئے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق عراقی فوج اور ملیشیا کی داعش کے خلاف پیش قدمی جاری ہے […]

چین میں زیر تعمیر پلیٹ فارم گرنے سے 40 افراد ہلاک

چین میں زیر تعمیر پلیٹ فارم گرنے سے 40 افراد ہلاک

بیجنگ: چین کے جنوبی صوبے جیانگ ژی میں پاور پلانٹ کے قریب تعمیر کردہ پلیٹ فارم گرنے سے 40 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ چین کے سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق جنوبی صوبے جیانگ ژی کے شہر فینگ چینگ میں کولنگ پاور پلانٹ کے قریبتعمیر پلیٹ فارم مرمتی کام کے دوران گر گیا […]